black gay hookup hookup Middletown Delaware edf8329we best place for discreet hookups married 2010 free hookup apps

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی کے ایل آئی کا بورڈ بحال ، ڈاکٹر سعید اختر چیئرمین مقرر

وزیراعظم شہباز شریف نے گردے، جگر کے اسپتال پی کے ایل آئی کا بورڈ بحال کردیا،ڈاکٹر سعید اخترکو امریکا سے واپس بلا کر دوبارہ اسپتال کا چیئرمین مقرر کردیا گیا۔

گردے، جگر کے اسپتال پی کے ایل آئی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے اہم فیصلوں کا اعلان کیا ہے، انہوں نے گزشتہ روز پی کے ایل آئی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کی تھی۔

چار سال قبل ڈاکٹر سعید اختر عدالتی کارروائی اور دیگر مسائل کے بعد امریکا واپس چلے گئے تھے، وزیراعظم شہبازشریف نے ڈاکٹر سعید اختر کو واپس لانے میں ذاتی طور پر کردار ادا کیا ۔

واضح رہے کہ پی کے ایل آئی گردے اور جگر کی پیوند کاری کا جدید ترین اور عالمی معیار کا حامل ادارہ ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.