جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کراچی کی مرکزی شاہراہوں سے فوری تجاوزات ہٹانے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کی مرکزی شاہراہوں سے فوری تجاوزات ہٹانے کا حکم دے دیا۔کراچی میں مرکزی سڑکوں اور اہم چوراہوں پر تجاوزات کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔سندھ ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنرز اور اینٹی انکروچمنٹ فورس پر برہمی کا اظہار…

نگراں وزیرِ اعظم آج آٹھویں او آئی سی ہنگامی اجلاس میں شرکت کرینگے

سعودی عرب میں 3 روزہ سرکاری دورے پر موجود نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ  آج اسلامی تعاون تنظیم کے آٹھویں ہنگامی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ آج فلسطین کی صورتِ حال پر اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہی…

مسٹر اولمپیا مقابلے: نوید بٹ نے گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان کے نوید بٹ نے مسٹر اولمپیا مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا۔مسٹر اولمپیا کے مقابلے لاس ویگاس امریکا میں ہوئے جہاں نوید بٹ نے فزیکل چیلنج کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا۔نوید بٹ بچپن میں پولیو کا شکار ہوئے تاہم انہوں نے تن سازی میں نام…

فرحت شہزادی نے چیئرمین نیب، ڈی جی ایف آئی اے و اینٹی کرپشن کو لیگل نوٹس بھجوا دیا

فرحت شہزادی عرف فرح گوگی نے جائیداد کی تفصیلات لیک کرنے کے معاملے پر چیئرمین نیب، ڈی جی ایف آئی اے، آٸی جی پنجاب اور ڈی جی اینٹی کرپشن کو لیگل نوٹس بھجوا دیا۔لیگل نوٹس کے مطابق فرحت شہزادی کے خلاف جاری انکواٸری کی دستاویزات لیک کی گٸیں،…

عطاء تارڑ تھانے پر حملے کے مقدمے سے بری

مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کے خلاف تھانے پر حملے کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا۔وزیر آباد کی سول عدالت نے عطاء تارڑ کو مقدمے سے بری کرنے کا حکم سنایا ہے۔تھانے پر حملے کا مقدمہ آزاد کشمیر انتخابات کے دوران درج کیا گیا تھا۔اس سے…

اسد عمر کا سیاست مکمل طور پر چھوڑنے کا اعلان

سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے مکمل طور پر سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔انہوں نے تحریکِ انصاف کی بنیادی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے دیا۔اسد عمر نے سیاست چھوڑنے سے متعلق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کیا ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے…

سونا 2100 روپے فی تولہ سستا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 2100 روپے کے کمی کے بعد 2 لاکھ 11 ہزار روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 1800 روپے کی کمی کے…

چیف جسٹس ہائیکورٹ کے اختیارات ریگولیٹ کرنے کا معاملہ سامنے آگیا

چیف جسٹس پاکستان کے بعد چیف جسٹس ہائی کورٹ کے اختیارات ریگولیٹ کرنے کا معاملہ سامنے آگیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی انتظامی کمیٹی کو بھیجنے کی سفارش کر دی۔جسٹس محسن کیانی نے کہا کہ…

پنجاب: کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر سیمت 5 دہشتگرد گرفتار

محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈر سمیت 5 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکپتن سے کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈر کو گرفتار کیا گیا ہے۔ …

کراچی: پتھر مارنیوالوں پر ڈکیتوں کی فائرنگ، شہری جاں بحق

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کھنڈو گوٹھ کے قریب ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے 1 دکان سے لوٹ مار کی، مقتول دکان کے باہر بیٹھا تھا۔پولیس نے بتایا کہ دکان دار نے…

مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی حاضری سے معافی کی درخواست مسترد

انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کر دی۔عدالت نے مریم اورنگزیب کے ضمانتی مچلکے بھی مسترد کر دیے۔اشتعال انگیز گفتگو سے متعلق مریم اورنگزیب سمیت دیگر کے خلاف…

کاشتکاروں سے 425 روپے فی من گنا خریدیں گے: جہانگیر ترین

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ کاشتکاروں سے 425 روپے فی من گنا خریدیں گے۔ایک بیان میں جہانگیر ترین نے کہا کہ نگراں حکومت نے گنے کی امدادی قیمت 400 روپے فی من مقرر کی ہے۔جہانگیر ترین کا کہنا…

ورلڈ کپ: پاکستان کیلئے صرف ایک ’بڑا اگر‘ باقی

ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جانے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے اب تمام اگر مگر کی صورتِ حال ختم ہو گئی اور اب صرف ایک ہی صورت بچی ہے۔ورلڈ کپ میں دو ابتدائی میچوں میں جیت کے بعد پے در پے شکست سے پاکستان ٹیم کے لیے اگر مگر کی صورتِ حال شروع…

خیبر: ابتک 1 لاکھ 98 ہزار غیر قانونی افغان اپنے وطن واپس جا چکے

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کا مختلف طریقوں سے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔افغان کمشنریٹ کا کہنا ہے کہ خیبر سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 ہزار 605 غیر ملکی اپنے وطن واپس لوٹ گئے ہیں۔ایک بیان میں افغان کمشنریٹ نے کہا ہے کہ…

کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کا ایک اور سنگِ میل عبور

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء نے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 10 لاکھ سے زائد فینز کا سب سے بڑا ورلڈ کپ بن گیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کہا ہے کہ اب تک 10 لاکھ سے زائد فینز اسٹیڈیمز میں…

ورلڈ کپ: آسٹریلیا کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ کے 43 ویں میچ میں آسٹریلیا نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ پونے میں کھیلا جا رہا ہے۔بنگلا دیش کا اس ورلڈ کپ میں یہ نواں (آخری) میچ  ہے جبکہ آسٹریلیا کا بھی یہ نواں…

کراچی: قیمتی مچھلی ہاتھ لگنے سے ماہی گیر راتوں رات 70 کروڑ روپے کے مالک بن گئے

کراچی کے ماہی گیر نایاب مچھلیوں کی نیلامی سے راتوں رات کروڑ پتی بن گئے۔کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں نے بڑی تعداد میں ’سوا‘ مچھلیاں پکڑ لیں۔طبی فوائد کی حامل جال میں آنے والی مچھلیوں کی مالیت 70 کروڑ روپے…

کاروباری ہفتہ: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2 ارب 17 کروڑ شیئرز کے سودے

گزشتہ کاروباری ہفتے میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 2268 پوائنٹس اضافے سے55391 پر بند ہوا۔کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 3213 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 55506 رہی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100…

نگراں وزیرِ اعلیٰ کے انتقال کے بعد صوبائی کابینہ تحلیل ہوچکی ہے، کنور دلشاد

الیکشن کمیشن کے سابق سیکریٹری کنور دلشاد نے کہا ہے کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کے انتقال کے بعد صوبائی کابینہ تحلیل ہوچکی ہے۔کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ صوبے کے تمام اختیارات گورنر کے پاس چلے گئے۔واضح رہے کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر…

میرے خلاف مقدمہ فواد چوہدری اور شیخ رشید نے بنوایا: عطاء تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ میرے خلاف مقدمہ فواد چوہدری اور شیخ رشید نے بنوایا تھا۔گوجرانوالہ میں وزیر آباد جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے مقدمہ بنایا تھا آج وہ…