جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

درآمدی اشیاء پر لگائی گئی پابندی میں نرمی، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے 19مئی کو درآمدی اشیاء پر لگائی گئی پابندی میں نرمی کردی، وزارت تجارت نے درآمدی چھوٹ دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وزارت تجارت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صنعتی شعبے کیلئے درآمد کردہ خام مال پر پابندی عائد…

انجمن ترقی اردو کا اجلاس، واجد جواد دوبارہ صدر منتخب

انجمن ترقی اردو پاکستان نے اپنے پہلے اجلاس عمومی میں دوبارہ واجد جواد کو صدر، زاہدہ حنا کو معتمد اور سید عابد رضوی کو خازن منتخب کر لیا ہے۔ اس کے علاوہ تمام اراکین نظماء کو ایک مرتبہ پھر متفقہ رائے سے آئندہ تین برس کے لیے منتخب کر لیا…

جہاز کے پَر کے اوپر چلتے شخص کو دیکھ کر دل دہل گئے

انڈونیشیا کا جزیرہ بالی، سرسبز پہاڑیوں والے خوبصورت مناظر کے لیے مشہور ہے۔یہ ایک بہت مشہور سیاحتی مقام بھی ہے، جو بہت سے مسافروں اور یہاں تک کہ غوطہ خوروں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔انسٹاگرام پر ’ارتھ پکس‘ کے نام سے پیج نے بالی کے ایک…

پاکستانی کوہ پیما اسد نے شمالی امریکا کی بلند ترین چوٹی سر کرلی

پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے شمالی امریکا کی بلند ترین چوٹی دینالی کو سر کرلیا۔الاسکا میں موجود 6 ہزار 190 میٹر بلند دینالی کو اسد نے 28 مئی کو سر کیا ہے۔ اسد علی میمن اس سے قبل ماؤنٹ کیلی مانجرو، اکونگوا اور البروس کو سر کرچکے…

پاک لنکا ویمنز ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

پاکستان بمقابلہ سری لنکا ویمنز ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کردی گئی۔ پاکستان کی کپتان بسمہ معروف اور سری لنکن کپتان چماری اتاپتو نے ٹرافی کے ہمراہ تصویر بنوائیں۔دونوں ٹیمیں ٹی 20 کے بعد پاکستانی سر زمین پر ہی پہلی مرتبہ ون ڈے…

پنجاب اسمبلی، مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن کا معاملہ سماعت کیلئے مقرر

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن کا معاملہ سماعت کے لئے مقرر کردیا۔الیکشن کمیشن تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کی درخواستوں پر جمعرات 2 جون کو سماعت کریگا۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی الیکشن کمیشن میں سماعت…

ایمبولینس سروس 1122 جلد سندھ بھر میں شروع کی جائے گی، عذراپیچوہو

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ ایمبولینس سروس 1122 جلد سندھ بھر میں شروع کردی جائے گی، یہ سروس ورلڈ بنک کے تعاون سے شروع کی جارہی ہے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عذرا پیچوہو نے کہا کہ 50 ایمبولینسز کراچی آئیں ہیں…

بلوچستان بلدیاتی انتخابات، نتائج مرتب کرنے کا عمل جاری

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج مرتب کرنے کا عمل جاری ہے۔صوبائی الیکشن کمشنر آفس کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے نتائج متعلقہ ضلعی ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر مرتب کر رہے ہیں۔ذرائع صوبائی الیکشن کمشنر آفس نےبتایا کہ…

کالعدم TTP کی غیر معینہ مدت کیلئے جنگ بندی

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے غیر معینہ مدت کیلئے جنگ بندی کردی۔ذرائع کے مطابق ٹی ٹی پی کی جنگ بندی کی مدت 30 مئی کو ختم ہوگئی تھی۔ جنگ بندی کابل میں پاکستانی وفد اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کے بعد ہوئی تھی۔ذرائع کا…

پی ٹی آئی کی ارکان کو استعفوں کی تصدیق کے عمل میں شامل نہ ہونے کی ہدایت

پی ٹی آئی قیادت نے اپنےارکان قومی اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کے عمل میں شامل نہ ہونےکی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق پارٹی کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی اسپیکر سے ملاقات کے لئے نہ جائیں۔پارٹی نے ارکان کو ہدایت…

نئے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

گزشتہ روز پنجاب کے 39 ویں گورنر کا منصب سنبھالنے والے بلیغ الرحمن اس سے پہلے بھی کئی بڑے عہدوں پر فرائض انجام دے چکے ہیں۔ 21 دسمبر 1970 کو بہاولپور میں پیدا ہونے والے بلیغ الرحمٰن نے صادق پبلک اسکول سے تعلیم حاصل کی بعد ازاں او لیول…

ویت نام کا گلاس برج عالمی ریکارڈ بنانے میں کامیاب

ویت نام میں تعمیر ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے گلاس برج نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔یہ پل عوام کے لیے اپریل میں کھولا گیا تھا اور اب گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے اسے اپنی کتاب کا حصہ بنایا ہے۔شمال مغربی ویت نام کے صوبے سون لا میں…

آئی جی اسلام آباد کا سیف سٹی کا دورہ

آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان نے سیف سٹی کا دورہ کرکے پکار 15ہیلپ لائن کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔رپورٹس کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز نے متوقع سیاسی ریلی کے انتظام و نگرانی سے متعلق نئی حکمت عملی سے آگاہ کیا۔آئی جی اسلام آباد نے…

پی ٹی آئی سے قریب صحافی نے بتایا پارٹی دلبرداشتہ ہے، ناصر شاہ

سندھ کے صوبائی وزیر ناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ انہیں تحریک انصاف کے بہت قریب صحافی دوست نے بتایا کہ پوری پارٹی شدید دلبرداشتہ ہے کیوں کہ واپسی کا راستہ نظر نہیں آرہا۔انہوں نے کہا کہ پارٹی رہنماؤں نے عمران خان سے کئی بار درخواست کی کہ…

آصف زرداری اور ملک ریاض کی کال سچ ہے، رانا ثناء اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور بزنس ٹائیکون ملک ریاض کی مبینہ کال کو بالکل سچ قرار دے دیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آصف زرداری اس آڈیو لیک سے پہلے بھی بتاتے رہے…

بلدیاتی انتخابات، گوادر میں ’حق دو تحریک‘ کو برتری

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں مکران ڈویژن کے اہم شہر گوادر میں جماعت اسلامی کی حمایت یافتہ ’حق دو تحریک‘ نے 157 میں سے 56 حلقوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اس کے مقابلے میں نیشنل پارٹی دوسرے جبکہ بی این پی مینگل گروپ تیسرے…

شہباز شریف، بورس جانسن رابطہ، قانونی مائیگریشن میں تعاون پر زور

وزیراعظم شہباز شریف اور برطانوی ہم منصب بورس جانسن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، وزیر اعظم نےقانونی مائیگریشن میں تعاون مضبوط بنانےکی ضرورت پر زور دیا۔ شہباز شریف نے برطانوی وزیراعظم کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی۔اعلامیے کے مطابق …

لانگ مارچ کی تیاریاں تیز کردیں، اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنا ہے، شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کی تیاریاں تیز کردیں، اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنا ہے۔لاہور میں پی ٹی آئی کا تنظیمی اجلاس ہوا، جس میں سابق وزراء، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی، پنجاب…

عمران خان اور کچھ ارکان فلور آف دی ہاؤس پر استعفے کنفرم کرچکے، اعظم نذیر تارڑ

وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان کو استعفوں کی تصدیق کے لیے بلانے کی ضرورت نہیں۔جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان سمیت 7، 8 ارکان فلور آف دی ہاؤس پر…

ٹرین میں خاتون سے مبینہ زیادتی، مختلف شہروں سے 3 ملزمان گرفتار

پنجاب کے شہر مظفر گڑھ سے کراچی آنے والی خاتون کو مبینہ طور پر چلتی ٹرین میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، پولیس نے مختلف شہروں سے نامزد تین ملزمان کو گرفتار کرلیا جب کہ چار سیکیورٹی گارڈز کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ ملک میں ریلوے…