Browsing Category
Urdunews
عمران خان کا ملک ریاض اور آصف زرداری کے درمیان گفتگو سے لاتعلقی کا اظہار
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے عدم اعتماد کے دوران آصف زرداری سے رابطوں کی تردید کردی جبکہ ساتھ میں ملک ریاض اور آصف زرداری کے درمیان گفتگو سے لاتعلقی کا بھی اظہار کردیا۔ ڈیجیٹل میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے…
پچھلی حکومت نے سیاسی انتقام کے سوا کچھ نہیں کیا، مریم نواز
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے سیاسی انتقام اور اپنے ذاتی مفاد اور فائدے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ مری میں ن لیگ کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہاکہ اس میں کوئی شک…
حکومت پنجاب کا کھاد، گندم کی ذخیرہ اندوزی و اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
حکومت پنجاب نے صوبے میں کھاد اور گندم کی ذخیرہ اندوزی اور ان کی اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔ اس سلسلے میں چیف سیکریٹری پنجاب کامران علی افضل نے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری کردیں۔چیف سیکریٹری پنجاب نے کہا کہ مہنگی کھاد اور…
لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ، PTI رہنماؤں کی 5 ہزار کے مچلکوں پر ضمانت منظور
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی۔پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل، عامر کیانی اور سیف اللّٰہ سرور…
پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ نہ ہوتا تو حج اخراجات 11 لاکھ تک جاسکتے تھے، وزیر مذہبی امور
وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کا خاتمہ نہ ہوتا تو حج اخراجات 11 لاکھ تک جاسکتے تھے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتی عبدالشکور کا کہنا تھا کہ اس سال حج کا غیر معمولی…
ریاستی ادارے آئین کے ماتحت اور جوابدہ ہیں، رضا ربانی
سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ ریاستی ادارے آئین کے ماتحت اور جوابدہ ہیں۔ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ وہ سیاسی کارکنان اور شہریوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ…
جلسہ گاہ میں جانور لانے کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں کو خط
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے جلسوں سے متعلق متنبہ کرتے ہوئے سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو خط لکھ دیا۔اپنے خط میں ای سی پی نے تحریر کیا کہ عوامی اور سیاسی اجتماعات میں جانور نہ لائیں۔سیاسی جماعتوں سے کہا گیا کہ اجتماعات میں جانور…
آصف زرداری کے بہنوئی سے گاڑی نہیں چھینی گئی، پولیس
سابق صدر آصف علی زرداری کی بہن و صوبائی وزیر عذرا پیچوہو کے شوہر فضل اللّٰہ پیچوہو کی گاڑی سے قیمتی سامان اور موبائل فون لوٹ لیے گئے۔بعض میڈیا پر ان کی ویگو گاڑی چھیننے کی خبروں کو پولیس نے غلط قرار دے دیا ہے۔ کراچی پولیس کے اسپیشل…
نمرہ کا شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
نمرہ کاظمی کے شوہر نجیب شاہ رخ کو 3 جون تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا۔کراچی سٹی کورٹ میں نمرہ کاظمی اغوا کیس کی سماعت ہوئی ، پولیس نے نمرہ کاظمی کے شوہر نجیب شاہ رخ کو عدالت میں پیش کیا۔پولیس نے عدالت سے ملزم کے…
کراچی، PTI احتجاج میں پولیس وین جلانے والوں کی تصاویر و ویڈیو جاری
کراچی میں 25 مئی کو قیدیوں کی وین کو آگ لگانے والے ملزمان کی ویڈیو اور تصاویر پولیس نے جاری کردیں۔نمائش چورنگی پر 25 مئی کو پی ٹی آئی کے دھرنے میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ سولجر بازار تھانے میں درج کیا گیا تھا۔پولیس کا…
عمران اب اسلام آباد دوبارہ نہیں آئے گا، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اب اسلام آباد دوبارہ نہیں آئے گا۔اسلام آباد میں وفاقی وزراء نے پریس کانفرنس کی، اس موقع پر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے…
پی آئی اے نے حج آپریشن کا شیڈول جاری کر دیا
وزارت مذہبی امور کے اعلان کے ساتھ ہی قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے اپنا حج آپریشن کا شیڈول جاری کردیا ہے۔قومی ایئر لائن کے ذرائع کے مطابق پی آئی اے اپنا حج آپریشن 6 جون سے شروع کرے گا، پہلی حج پرواز 329 عازمین کو لے کر اسلام آباد سے…
شاہ محمود قریشی اور پرویز الہٰی کی ملاقات کی اندرونی کہانی
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی اور ق لیگ کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق پرویزالہٰی نے تحریک انصاف کو قومی اسمبلی سےاستعفوں پرنظرثانی کا مشورہ…
دعا زہرہ مبینہ اغوا کیس، نکاح خواں اور گواہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں دعا زہرہ مبینہ اغوا کیس میں جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر پولیس نے گرفتار نکاح خواں اور گواہ کو پیش کر دیا گیا۔دوران سماعت تفتیشی افسر نے ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔عدالت نے نکاح خواں اور…
انڈسٹریل زون کو مزید محفوظ بنانے کیلئے اقدامات کیے جائیں گے، ایس ایس پی ملیر
کراچی پولیس و رینجرز کی جانب سے انڈسٹریل زون کو مزید محفوظ بنانے کے لیے اقدامات کیے جانے کا اعادہ کیا گیا ہے۔پولیس و رینجرز کے افسران کی لانڈھی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری سے ملاقات ہوئی۔ترجمان پولیس کے مطابق ملاقات کے دوران تاجروں…
عمران خان پر خوف طاری ہے، خیبر پختونخوا میں پناہ لیے بیٹھے ہیں، عطا تارڑ
پنجاب کےصوبائی وزیر عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان پر خوف طاری ہے، وہ خیبر پختونخوا میں پناہ لیے بیٹھے ہیں، دوبارہ اسلام آباد آئیں گے تو انہیں دوبارہ روکیں گے۔صوبائی وزیرعطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے گرفتاریاں…
تاریخ کا سب سے مہنگا فیفا ورلڈ کپ
قطر میں رواں سال نومبر میں ہونے والا فیفا ورلڈ کپ مشرق وسطیٰ میں ہونے والا پہلا فٹبال ورلڈ کپ ہے۔ 2002 میں کوریا اور جاپان میں منعقد ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے بعد قطر اس انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنے والا دوسرا ایشیائی ملک بھی…
انٹر کے امتحانات کی تاریخ تبدیل، نیا شیڈول جاری
کراچی میں انٹر کے امتحانات کی تاریخ تبدیل کرتے ہوئے نیا شیڈول جاری کر دیا گیا۔اعلیٰ ثانوی تعلمی بورڈ کراچی کے چیئرمین ڈاکٹر سعید کی ہدایت پر ناظم امتحانات انور علیم خان زادہ نے کورنگی لانڈھی سے قومی اسمبلی کے انتخابات کے پیش نظر کراچی…
درآمدی اشیاء پر لگائی گئی پابندی میں نرمی، نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت نے 19مئی کو درآمدی اشیاء پر لگائی گئی پابندی میں نرمی کردی، وزارت تجارت نے درآمدی چھوٹ دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وزارت تجارت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صنعتی شعبے کیلئے درآمد کردہ خام مال پر پابندی عائد…
ہمارے امیدواروں کو دھمکیاں دی جارہی ہیں، علی زیدی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر علی زیدی کا کہنا ہے کہ ہمارے امیدواروں کو پیپلز پارٹی (پی پی) کے حق میں دستبردار ہونے کیلئے دھمکیاں دی جارہی ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں علی زیدی نے کہا کہ سندھ پولیس…