Browsing Category
Urdunews
کراچی: سپارکو روڈ پر کھدائی کے دوران 3 افراد کی باقیات برآمد
کراچی کے موچھکو تھانے کی حدود میں فیکٹری کے شیڈ کی تعمیر کے لیے کھدائی کے دوران 3 افراد کی باقیات برآمد ہوئی ہیں۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) کیماڑی فدا حسین جعفری کے مطابق موچھکو تھانے کی حدود میں سپارکو روڈ پر اے اینڈ ایس کمبل…
سراج الحق نے عمران خان کی الزامات کی سیاست کی وجہ بتادی
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے عمران خان کی الزامات کی سیاست کی وجہ بتادی۔لوئر دیر میں پریس کانفرنس کے دوران سراج الحق نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان جانتے ہیں کارکردگی دکھانے کے قابل نہیں، اس لیے صرف الزامات لگاتے ہیں۔انہوں…
یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل مہنگا کردیا گیا
ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل مہنگا کردیا گیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جون سے ہوگا۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی…
لانگ مارچ ناکام ہوا تو شہباز گل لسانیت کی آگ بھڑکانے لگے
سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی شہباز گل لسانیت کی آگ بھڑکانے لگے۔خیبر پختون خوا میں شہباز گِل حکومت کے خلاف نفرت کی فصل بونے لگے، مرنے مارنے کی دھکیاں دینے پر اتر آئے۔انہوں نے کہا کہ خیبر پختون خوا میں وہ لوگ رہتے ہیں جو…
اسلحہ تھا یا نہیں؟ عمران اسماعیل کا عمران خان سے الٹ بیان
سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پارٹی سربراہ عمران خان کے بیان سے الٹ بیان دے دیا۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کل تسلیم کیا تھا کہ ان کے لوگوں کے پاس اسلحہ تھا، عمران اسماعیل نے اس کی نفی میں بیان داغ دیا۔اسلام آباد کی مقامی عدالت…
دعا زہرہ کیس میں اہم پیش رفت، لڑکی کی مانسہرہ میں موجودگی کی اطلاعات
دعا زہرہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، کراچی سے مبینہ طور پر اغوا کی گئی دعا زہرہ کی خیبرپختونخوا کے علاقے مانسہرہ میں موجودگی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات سے ضلع کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے جارہے…
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، قومی کھلاڑیوں کی پوزیشن میں بہتری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی، جہاں قومی کھلاڑیوں کی پوزیشن میں بہتری آئی ہے۔بولرز کی فہرست میں بائیں ہاتھ سے اسپن بولنگ کروانے والی انعم امین ٹاپ فائیو میں آگئیں۔ وہ 2 درجے بہتری…
الیکشن کمیشن نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست سمیت رپورٹ شائع کردی
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست سمیت رپورٹ شائع کردی۔الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق حلقہ بندیوں کی ابتدائی رپورٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر موجود ہے، حلقہ بندیوں کی اشاعت یکم سے 30 جون تک جاری رہے…
لاہور: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں منظور
لاہور کی سیشن کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لانگ مارچ کے دوران سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے پی ٹی آئی کے مختلف رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں منظور کرلیں اور انہیں 50،50 ہزار کے ضمانتی مچلکے جمع…
ملک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ دوسرے روز بھی برقرار
ملک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی برقرار رہا۔ انٹربینک کے کاروباری دن میں آج ڈالر کا بھاؤ 60 پیسے کم ہوا ہے۔ کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 198 روپے 46 پیسے ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں دو روز…
عمران خان نے ڈھٹائی سے اسلحہ موجودگی کا اعتراف کیا، شازیہ مری
وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان نے ڈھٹائی سے اسلحے کی موجودگی کا اعتراف کیا۔اسلام آباد میں فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں شازیہ مری نے کہا کہ غریب ترین طبقے کو پٹرولیم مصنوعات کی…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 800 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 37 ہزار 300 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 685 روپے کم ہوکر ایک لاکھ…
شیر، گدھے یا دیگر جانوروں کو جلسوں میں نہ لایا جائے، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کو ہدایت کی ہے کہ سیاسی جلسے جلوسوں میں جانوروں جیسے شیر اور گدھا وغیرہ کو استعمال نہ کیا جائے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے جلسوں سے جانوروں کو لانے سے متعلق متنبہ کرتے ہوئے سیاسی…
پچھلی حکومت نے سیاسی انتقام کے سوا کچھ نہیں کیا، مریم نواز
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے سیاسی انتقام اور اپنے ذاتی مفاد اور فائدے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ مری میں ن لیگ کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہاکہ اس میں کوئی شک…
حکومت پنجاب کا کھاد، گندم کی ذخیرہ اندوزی و اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
حکومت پنجاب نے صوبے میں کھاد اور گندم کی ذخیرہ اندوزی اور ان کی اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔ اس سلسلے میں چیف سیکریٹری پنجاب کامران علی افضل نے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری کردیں۔چیف سیکریٹری پنجاب نے کہا کہ مہنگی کھاد اور…
لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ، PTI رہنماؤں کی 5 ہزار کے مچلکوں پر ضمانت منظور
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی۔پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل، عامر کیانی اور سیف اللّٰہ سرور…
پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ نہ ہوتا تو حج اخراجات 11 لاکھ تک جاسکتے تھے، وزیر مذہبی امور
وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کا خاتمہ نہ ہوتا تو حج اخراجات 11 لاکھ تک جاسکتے تھے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتی عبدالشکور کا کہنا تھا کہ اس سال حج کا غیر معمولی…
ریاستی ادارے آئین کے ماتحت اور جوابدہ ہیں، رضا ربانی
سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ ریاستی ادارے آئین کے ماتحت اور جوابدہ ہیں۔ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ وہ سیاسی کارکنان اور شہریوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ…
جلسہ گاہ میں جانور لانے کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں کو خط
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے جلسوں سے متعلق متنبہ کرتے ہوئے سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو خط لکھ دیا۔اپنے خط میں ای سی پی نے تحریر کیا کہ عوامی اور سیاسی اجتماعات میں جانور نہ لائیں۔سیاسی جماعتوں سے کہا گیا کہ اجتماعات میں جانور…
کراچی: شوہر کو قتل کرنے والی ملزمہ کو عمر قید کی سزا سنادی گئی
کراچی میں ماڈل ٹرائل کورٹ شرقی نے شوہر کو قتل کرنے والی ملزمہ کو عمر قید کی سزا سنادی۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزمہ بینا کو عمر قید کی سزا سنائی۔اپنے فیصلے میں عدالت نے قرار دیا کہ حالات اور واقعات کو مدِنظر رکھتے ہوئے ملزمہ کو سزائے…