Browsing Category
Urdunews
نگران وزیر خارجہ کی اردن کے ہم منصب سے ملاقات
نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے دورۂ سعودی عرب میں اردن کے ہم منصب ایمن الصفدی سے ملاقات کی۔ریاض میں او آئی سی غیر معمولی سربراہ اجلاس کے موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں نگراں وزیر خارجہ نے اردن کے ہم…
آڈیو حقیقی ہے میری اور بشریٰ بی بی کی فون پر بات ہوئی تھی، سابق انچارج بنی گالہ
بنی گالہ کے سابق انچارج اور سابق کمپٹرولر (مالیاتی افسر) وزیراعظم ہاؤس انعام اللّٰہ شاہ نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے ساتھ ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو کی تصدیق کردی۔جیو نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں میزبان سلیم صافی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے…
بلوچستان کے ساحل پر 27 فٹ لمبی وہیل مردہ حالت میں پائی گئی
بلوچستان کے ساحل پر 27 فٹ لمبی وہیل مردہ حالت میں پائی گئی ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات بلوچستان عبدالرحیم بلوچ کا کہنا ہے کہ وہیل پسنی کے علاقے سربندن کے ساحل پر مردہ حالت میں پائی گئی۔ عبدالرحیم بلوچ نے مزید کہا کہ وہیل کے جسم پر ماہی…
سعد رفیق کی پیرپگارا سے ملاقات، انتخابات پر تبادلہ خیال
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کراچی میں پیر پگارا اور فنکشنل لیگ کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔میڈیا سے گفتگو میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ مسلم لیگ (ف) اور ن لیگ کے درمیان انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال ہوا…
افغانستان جانے سے انکار پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا
خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں افغان مہاجر نے اپنی بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ پبی کے علاقے میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا اور 5 بچوں کو لے کر فرار ہوگیا ہے۔پولیس کے مطابق افغانستان جانے سے انکار پر افغان مہاجر نے بیوی کو قتل…
نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری: گورنر خیبر پختونخوا نے سوچ بچار شروع کردی
گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے نگراں وزیر اعلیٰ کی تقرری کے معاملے پر سوچ بچار شروع کر دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر غلام علی نگراں وزیر اعلیٰ کی تقرری کیلئے قانونی و آئینی ماہرین سے مشاورت کر رہے ہیں، وزیر اعظم ملک سے باہر ہیں، گورنر ان…
ہمیں اپنے گیم کا معیار بہتر کرنا ہوگا، مکی آرتھر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی بہترین کرکٹ نہیں کھیلی، ہمیں اپنے گیم کا معیار بہتر کرنا ہوگا۔کلکتہ میں انگلینڈ کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ ہمیں بیٹنگ میں 300، 350…
راولپنڈی: 3 کم سن بہن بھائی ٹرنک میں بند ہونے سے جاں بحق
راولپنڈی کے علاقے شاہ خالد کالونی میں 3 کم سن بہن بھائی ٹرنک میں بند ہونے سے جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ لواحقین کے مطابق تینوں بچے کھیلتے ہوئے ٹرنک میں بند ہوگئے تھے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچیاں…
او آئی سی اور عرب لیگ کا غزہ محاصرہ ختم اور انسانی امداد کی فراہمی کا مطالبہ
سعودی عرب کے شہر ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) اور عرب لیگ کے مشترکہ ہنگامی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اجلاس کے اعلامیے کے مطابق او آئی سی اور عرب لیگ نے غزہ کا محاصرہ ختم اور انسانی امداد کی فراہمی کا مطالبہ کرنے کے…
ٹورنامنٹ میں اسپنرز کی کارکردگی سے مایوسی ہوئی، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ 2023 میں اسپنرز کی کارکردگی سے مایوسی ہوئی۔کولکتہ میں میچ پریزنٹیشن کے دوران گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ واپس جا کر کارکردگی کا جائزہ لیں گے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ…
انگلینڈ سے بھی شکست، پاکستان کا ورلڈ کپ میں ناکامی کیساتھ اختتام
آئی سی سی ورلڈ کپ کے 44ویں میچ میں انگلینڈ نے بھی پاکستان کو شکست دے دی۔ قومی ٹیم کی ورلڈ کپ مہم ناکامی کیساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ کولکتہ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کےلیے 338 رنز کا ہدف جس کے تعاقب میں قومی ٹیم 244…
ویڈیو: غزہ میں پانی کا بحران، بے بس لڑکا زمین پر گرا پانی جمع کرنے پر مجبور
اسرائیلی فوج کے مظالم کی وجہ سے غزہ کے شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے، اسرائیلی فوج نے غزہ میں جانے والی پانی کی لائنوں کے تمام کنکشنز منقطع کردیے ہیں۔جس کی وجہ سے غزہ میں انتہائی دردناک مناظر دیکھنے میں آرہے ہیں۔فلسطینی صحافی نے…
راشد سومرو سے ن لیگی وفد کی ملاقات، سندھ گرینڈ الائنس پر تفصیلی مشاورت
مسلم لیگ (ن) کا وفد جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) سندھ کے صدر علامہ راشد سومرو کے گھر پہنچ گیا۔ترجمان جے یو آئی سندھ کے مطابق ن لیگی وفد میں سردار ایاز صادق، سعد رفیق، بشیر میمن، کھیئل داس کوہستانی اور دیگر شامل ہیں۔ترجمان کے مطابق…
غزہ پر مسلسل بمباری، اسرائیلی جنگی جرائم کا مرتکب ہو گیا، حسن نصر اللّٰہ
لبنان کی سیاسی و عسکری تنظیم حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصر اللّٰہ نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کے محاصرے اور مسلسل بم باری سے جنگی جرائم کا مرتکب ہو گیا ہے۔لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خطاب کے دوران حسن نصر اللّٰہ نے کہا کہ اسرائیلی حکومت…
غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام فوری طور پر روکا جائے، انوارالحق کاکڑ
نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام فوری طور پر روکا جائے، غزہ میں فوری طور پر انسانی امداد کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) اور عرب لیگ کے مشترکہ ہنگامی اجلاس سے…
ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کراچی پہنچ گئے
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کراچی پہنچ گئے۔کراچی پہنچنے پر خواجہ سعد رفیق کا صوبائی صدر بشیر میمن، کھیئل داس کوہستانی اور علی اکبر گجر نے استقبال کیا۔ن لیگی وفد کل سہ پہر ساڑھے 3 بجے اتحادی جماعت متحدہ…
عرب لیگ اور او آئی سی اجلاس پر حماس کا ردعمل آگیا
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) اور عرب لیگ کے مشترکہ ہنگامی اجلاس پر فلسطینی تنظیم حماس کا ردعمل سامنے آگیا۔حماس کے ترجمان اسامہ حمدان نے کہا کہ او آئی سی اور عرب لیگ اجلاس میں مسلم قیادت کو 3 نکات پر توجہ دینی چاہیے۔ایران کے صدر…
کیپر کا ناقابلِ یقین کیچ جو آپ کو ہنسنے پر مجبور کردے، ویڈیو وائرل
کرکٹ کے کھیل میں جہاں بیٹر اپنی بیٹنگ اور بولر اپنی بولنگ کی وجہ سے داد وصول کرتے ہیں وہیں وکٹ کیپر بھی اپنی کیچنگ اور اسٹمپنگ سے شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لیتے ہیں۔ بھارت میں ایک مقامی کرکٹ لیگ کے دوران وکٹ کیپر کی کیچ پکڑنے…
پاکستان ٹیم بھارت سے وطن واپسی کیلئے کل روانہ ہوگی
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کےلیے جانے والی پاکستان ٹیم بھارت سے وطن واپسی کےلیے کل روانہ ہوگی۔قومی ٹیم ورلڈکپ کے سیمی فائنل کےلیے کوالیفائی نہ کرسکی اور اس کا سفر اختتام پذیر ہوگیا۔ آج قومی ٹیم انگلینڈ کے خلاف اپنا آخری گروپ میچ…
سعودی عرب میں 17 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین گرفتار
سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران 17 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین کو گرفتار کرلیا گیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں 2 سے 11 نومبر کے درمیان 17 ہزار 305 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار کیے گئے۔رپورٹ کے مطابق گرفتار شدگان میں سے 10…