Browsing Category
Urdunews
روز روز مقدمات سے بہتر ہے ہمیں جیل بھیج دیاجائے،شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ روز روز مقدمات سے بہتر ہے ہمیں جیل بھیج دیا جائے۔اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہمارے خلاف دو دو کیسز بنائے ہوئے ہیں، ہمیں ایک بار ہی مقدمات…
ڈیفنس میں بنگلادیشی قونصل خانے کے فرسٹ سیکریٹری کی گاڑی سے سامان چوری
کراچی ضلع جنوبی کے درخشاں تھانے کی حدود ڈیفنس میں خیابان راحت پر نامعلوم ملزمان بنگلہ دیشی قونصل خانے کے فرسٹ سیکریٹری کی گاڑی کے شیشے توڑ کر لیپ ٹاپ، موبائل فون، نقد رقم اور دیگر سامان چوری کرکے لے گئے۔پولیس کے مطابق اس سلسلے میں ایف…
وفاقی کابینہ نے غلام نبی میمن کو آئی جی سندھ لگانے کی منظوری دیدی
وفاقی کابینہ نے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (آئی جی) کراچی غلام نبی میمن کو آئی جی سندھ لگانے کی منظوری دے دی۔پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر غلام نبی میمن ان دنوں ایڈیشنل آئی جی کراچی کے عہدے پر کام کر رہے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق…
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی لانگ مارچ کے لیے پیشگی درخواست واپس کردی
سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لانگ مارچ کے لیے پیشگی درخواست واپس کردی۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے درخواست اعتراض لگا کر واپس کی۔اعتراض میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ اس معاملے پر پہلے ہی فیصلہ دے چکی ہے، درخواست گزار کی…
چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا، ذرائع
قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے اعزاز میں الوداعی تقریب بھی ہوئی۔نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے لیے حکومت کے پاس 5 نام…
آسٹریلوی سمندر میں موجود سمندری گھاس دنیا کا سب سے بڑا پودا قرار
سائنسدانوں نے آسٹریلوی سمندر میں دنیا کا سب سے بڑا پودا دریافت کرلیا، یہ پودا سمندری گھاس پر مشتمل سبزہ زار ہے۔جینیاتی تجزیہ کاروں نے انکشاف کیا ہے کہ زیر سمندر موجود سبز گھاس کا یہ میدان ایک ہی جاندار پودا ہے جو کہ 180 مربع کلومیٹر پر…
سندھ ہائیکورٹ: نمرہ کاظمی کی بازیابی سے متعلق درخواست کا تحریری فیصلہ جاری
سندھ ہائیکورٹ میں پسند کی شادی کرنے والی نمرہ کاظمی کی بازیابی سے متعلق درخواست پر کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ کیس کے تفتیشی افسر نے نمرہ کاظمی کی عمر سے متعلق رپورٹ پیش کی،…
زندگی بھر جس ہاتھ نے کھلایا، عمران خان نے اسی کو کاٹ لیا، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ زندگی بھر جس ہاتھ نے کھلایا، عمران خان نے اسی کو کاٹ لیا، جس درخت نے سایہ میسر کیا عمران خان نے اس پہ کلہاڑا چلایا۔ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان چاہتے ہیں وہ حکمران رہیں ورنہ ان کے نزدیک…
خیبر پختونخوا میں اپنی پوری پلاننگ کر رہا ہوں، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے خیبر پختونخوا میں اپنی تنظیمیں تیار کر رہا ہوں، اپنی پوری پلاننگ کر رہا ہوں۔شانگلہ کے علاقے بشام میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان 75 سال پہلے…
دریائے سندھ کا پانی بھارت کنٹرول کرتا ہے، یہ غلط ہے، زاہد حفیظ چوہدری
آسٹریلیا میں پاکستانی ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ بالکل غلط ہے کہ دریائے سندھ کا پانی بھارت کنٹرول کرتا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ دریائے سندھ کا پانی عالمی بینک کا…
پانچ دن میں PTI تمام اکاؤنٹس کی تفصیلات جمع کرائے، الیکشن کمیشن
فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی وکیل کو 5 دن میں تمام اکاؤنٹس کی تحریر شدہ تفصیلات جمع کروانے کی ہدایت کردی۔پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر نے کی۔وکیل درخواست گزار احمد حسن نے کہا کہ پی…
عمران خان کیخلاف بغاوت کے مقدمے سے متعلق فیصلہ آج ہوگا
سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ آج ہوگا۔ذرائع کے مطابق عمران خان پر تعزیرات پاکستان کی دفعہ 124 اے لگائی جاسکتی ہے۔وزارت داخلہ کے ذرائع نے کہا ہے کہ 25 مئی کو وفاقی دارالحکومت پر مسلح چڑھائی…
مصر کے قبرستان سے ہزاروں سال پرانے تابوت اور مجسمے برآمد
قاہرہ کے قریب کام کرنے والے ماہرین آثارِ قدیمہ نے سینکڑوں کی تعداد میں قدیم مصری تابوت اور دیوتاؤں کے مجسمے برآمد کیے ہیں۔مصر کی وزارت سیاحت اور نوادرات کے مطابق، یہ سامان سقارا کے علاقے میں واقع قبرستان سے برآمد کیا گیا ہے۔برآمد…
دو دیوہیکل سانپ سوتے ہوئے شخص سے لپٹ گئے
سوتے ہوئے شخص پر دو دیوہیکل سانپ لپٹ گئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔A post shared by B R I A N B A R C Z Y K (@snakebytestv)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو دیوہیکل سانپ سوتے ہوئے شخص سے لپٹ…
عمران خان اقتدار جانے کے بعد ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں: اعظم تارڑ
سینیٹ میں عمران خان کے پاکستان مخالف بیان کی گونج ہے، قائد ایوان اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عمران کے بیان سے ملک میں بےچینی کی کیفیت ہے۔پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا میں تقریر کرتے ہوئے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ یہ پاکستان کی سالمیت کا…
عمران بتائيں 3 ٹکڑوں کا نظریہ کس نے آپ کو دیا، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان بتائيں یہ تین ٹکڑوں والا نظریہ کس نے آپ کو دیا ہے، یہ کس کا نظریہ ہے ؟ کیا یہ نظریہ آپ کو زیڈ گولڈ اسمتھ نے دیا ہے یا اسرائیل نے دیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم…
یاسین ملک کی جان کو خطرہ ہے، مشعال ملک
کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ شوہر کی جان کو خطرہ ہے، ہمیں ان تک رسائی دی جائے۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے مشعال ملک کے ساتھ پریس کانفرنس کی، اس موقع پر یاسین ملک کی اہلیہ نے کہا کہ بھارت کے ظلم و ستم…
سابق چیئرمین واپڈا نیب میں طلب
سابق چیئرمین واپڈا مزمل حسین کے خلاف نیب نے کارروائی شروع کرتے ہوئے انہیں 6 جون کو طلب کر لیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹس کے مطابق سابق چیئرمین واپڈا کو مالی بےضابطگی کےالزام میں نیب لاہور نےطلب کیا ہے۔نوٹس کے…
عمران خان کی راہداری ضمانت منظور
پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے راہداری ضمانت کیلئے آج پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی۔پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست پر چیف جسٹس پشاور…
عمران خان کا کل ملک گیر احتجاج کا اعلان
سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کل ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ پر فرخ حبیب کا ویڈیو بیان جاری کیا گیا ہے، جس میں ان کا کہنا ہے کہ چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر…