جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

آرمی چیف کا کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فیکلٹی ممبران اور طلبا کی پیشہ وارانہ مہارتوں کو سراہا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی نے…

کےالیکٹرک نے ادائیگیاں نہ کیں تو گیس فراہمی میں کمی کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوگا، سوئی سدرن

کراچی میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری ہے، ادھر گیس کمپنی نے بھی سپلائی کم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کا کہنا ہے کہ کےالیکٹرک (کے ای) 2 ارب 46 کروڑ روپے کا پہلے ہی نادہندہ ہے۔ ترجمان ایس ایس جی سی نے مزید…

پٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا، قیمت پہلی مرتبہ 200 روپے سے تجاوز کرگئی

حکومت پاکستان نے ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزید 30، 30 روپے کا اضافہ کردیا جس کے ساتھ ہی ان مصنوعات کی قیمتیں ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ناقابلِ یقین 200 کا ہندسہ عبور کرگیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر…

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کم کرنے کے لیے جرات مندانہ اقدامات کی ضرورت ہے، شیری رحمان

وفاقی وزیر ماحولیات شیری رحمان نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات اور اہداف کو حاصل کرنے کے لیے ترقی پذیر ممالک کے لیے مالی امداد اہم ہے۔وفاقی وزیر شیری رحمان نے G77 اور چین کی جانب سے اسٹاک ہوم پلس 50 کے اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب…

بھارتی خاتون دُلہے کے بجائے اپنے آپ سے شادی کیلئے تیار

بھارت کی 24 سالہ خاتون کشما بندھو 11 جون کو اپنی شادی کے لیے تیار ہیں۔ فرق صرف یہ ہے کہ شادی میں کوئی دلہا نہیں ہوگا، بلکہ وہ اپنے آپ سے ہی شادی کر رہی ہیں۔یہ ناقابلِ یقین بات لگتی ہے لیکن اس شادی میں ہندومذہب کے مطابق تمام رسومات ادا…

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی دن، انڈیکس میں 518 پوائنٹس کی گراوٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 518 پوائنٹس گر گیا۔پی ایس ایکس بینچ مارک اس گراوٹ کے بعد 42 ہزار 237 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 690 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، جہاں بازار میں 15…

کراچی: سپر اسٹور میں آتشزدگی: SBCA ضابطے کی خلاف ورزی سے آگاہ، کارروائی نہیں کی

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کراچی میں آگ سے متاثرہ بلڈنگ میں قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی سے آگاہ نکلی، اتھارٹی نے عمارت کے مالک کو صرف نوٹسز بھیجنے کے سوا کوئی کارروائی نہیں کی۔ بتایا جارہا ہے کہ پارکنگ کو گودام اور آرکیڈ…

لانگ مارچ میں تھوڑ پھوڑ: مراد سعید کی 3 مقدمات میں ضمانت منظور

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کی 3 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لانگ مارچ کے دوران تھوڑ پھوڑ کا معاملہ زیرِ سماعت آیا۔ذرائع کے مطابق حکومت…

آگ سے متاثرہ عمارت کے مکینوں کا سپر اسٹور کے مالک کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

کراچی کے سپر اسٹور میں لگنے والی آگ سے متاثر ہونے والی عمارت کے مکینوں کا کہنا ہے کہ حکومت کا کوئی نمائندہ ہمارے پاس داد رسی کے لیے نہیں آیا، متاثرین نے اسٹور کے مالک کو بھی گرفتار کرنے کا مطالبہ کردیا۔ عمارت میں لگنے والی آگ کے…

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔الیکشن کمیشن کے پنجاب اسمبلی کی 5 مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کا…

پٹرول کی قیمت 209 روپے فی لٹر کردی گئی

حکومت پاکستان نے ملک میں پٹرول کی فی لٹر قیمت 209 روپے 86 پیسے کردی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کیا جارہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ملک…

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ برقرار

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی برقرار رہا۔ آج کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر مزید 28 پیسے کم ہوئی ہے، جبکہ کاروباری دن کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 197 روپے 59…

ایک دن کے استحکام کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک دن کے استحکام کے بعد آج بڑا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ 1300 روپے بڑھا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ…

رانا ثناء اللّٰہ کی عمران خان کے خلاف مقدمات درج کرنے کی استدعا، ذرائع

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف مقدمات درج کرنے کی استدعا کردی۔ وزیر داخلہ راناثناء اللّٰہ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ عمران خان کا لانگ مارچ مسلح…

موڈیز نے پاکستان کے آؤٹ لک کو مستحکم سے منفی کردیا

معیشت کی درجہ بندی کرنے والے عالمی ادارے موڈیز نے پاکستان کے آؤٹ لک کو مثبت سے منفی کردیا ہے۔بیرونی معاشی خطرات کے باعث پاکستان کی رینکنگ منفی کی گئی، غیر ملکی فنانسنگ حاصل کرنے میں غیر یقینی صورت حال سے رینکنگ منفی ہوئی۔موڈیز نے پاکستان…

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی 5 مخصوص نشستوں پر نئے ارکان کا نوٹیفکیشن روک دیا

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کی 5 مخصوص نشستوں پر نئے ارکان کا نوٹیفکیشن روک دیا۔ الیکشن کمیشن نے فیصلہ دیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی ان 5 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے بعد متناسب نمائندگی کے تحت کیا…

چین نے پاکستان کا 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض ری فنانس کرنے پر اتفاق کرلیا، مفتاح اسماعیل

ملکی معیشت کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ چین نے پاکستان کا 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض ری فنانس کرنے پر اتفاق کرلیا۔اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ چین کے ساتھ قرض واپسی مؤخر کرنے کی شرائط طے پا…

غلام نبی میمن آئی جی سندھ تعینات، نوٹیفکیشن جاری

پولیس سروس آف پاکستان کے افسر غلام نبی میمن کو انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ تعینات کردیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے غلام نبی میمن کو آئی جی سندھ تعینات کرنے کی منظوری دی تھی۔ تاہم اب ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ …

وصی کی ملازمت کا پہلا روز ہی اس کی زندگی کا آخری دن بن گیا

کراچی کے علاقے گلستان جوہر کا رہائشی وصی گزشتہ روز جیل چورنگی پر واقع سپر اسٹور میں ملازمت کرنے گیا۔ وصی کی ملازمت کا یہ پہلا روز تھا جو اس کی زندگی کا آخری دن بن گیا۔سپر اسٹور میں آگ لگنے کے واقعے میں جاں بحق وصی جامعہ کراچی کا طالب علم…

روز روز مقدمات سے بہتر ہے ہمیں جیل بھیج دیاجائے،شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ روز روز مقدمات سے بہتر ہے ہمیں جیل بھیج دیا جائے۔اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہمارے خلاف دو دو کیسز بنائے ہوئے ہیں، ہمیں ایک بار ہی مقدمات…