Browsing Category
Urdunews
عامر لیاقت نے چوتھی شادی کی پیشکش ٹھکرا دی
رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اُن سے چوتھی شادی کی خواہش مند خاتون کی پیشکش کو ٹھکرا دیا۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر عامر لیاقت حسین نے اُن سے چوتھی شادی کی خواہش مند خاتون عالیہ شاہ کا انٹرویو شیئر کیا جوکہ اُنہوں نے ایک نجی…
سندھ کے بیراجوں پر پانی کی قلت مسلسل بڑھنے لگی
سندھ کے بیراجوں پر پانی کی قلت مسلسل بڑھتی جارہی ہے، 24 گھنٹے کے دوران گڈو بیراج پر 6 ہزار اور سکھر بیراج پر 2 ہزار کیوسک پانی کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔انچارج کنٹرول روم سکھر بیراج کے مطابق سکھر بیراج سے کوٹری بیراج کو 650 کیوسک کم پانی…
اگلے ہفتے پنجاب کے وزیر اعلیٰ کا فیصلہ ہوجائے گا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم الیکشن کمیشن کے فیصلے کا انتظار کررہے ہیں، امید ہے اگلے ہفتے پنجاب کے وزیر اعلیٰ کا فیصلہ ہوجائے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد…
واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری: میسج بھیجنے کے بعد بھی ترمیم کا اختیار
دُنیا کی مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ جلد ہی نیا فیچر متعارف کروائے گی جس کے ذریعے صارفین کے پاس پیغامات بھیجنے کے بعد بھی ان میں ترمیم کرنے کا اختیار ہوگا۔واٹس ایپ پر بھیجے گئے میسجز کو صرف حذف کیا جاسکتا ہے، اس میں ترمیم نہیں کی جاسکتی…
نمرہ کی میڈیکل رپورٹ پیش،ہائیکورٹ نے کیس نمٹادیا
پولیس نے نمرہ کاظمی کا میڈیکل ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں پیش کر دی، ٹیسٹ میں نمرہ کی عمر 17 سے 18 سال کےدرمیان بتائی گئی ہے، عدالت نے درخواست نمٹا دی۔نمرہ کاظمی کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت آج سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی، پولیس نے…
حماد اظہر کا وزیر توانائی اور وزیر پیٹرولیم سے استعفے کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے وزیر توانائی اور وزیر پیٹرولیم سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ بدترین لوڈشیڈنگ پر وزیر توانائی اور وزیر…
بحرین جانیوالے مسافر کے قبضے سے 3 کلو ہیروئن برآمد
ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بحرین کے مسافر کے سامان سے تین کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد کرلی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر محمد خالد بحرین جانے کے لئے اسلام آباد…
عمران سیاست کرے لیکن حد سے تجاوز نہ کرے، وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی ملک کے خلاف کھلی دھمکیاں دے رہا ہے، وہ اپنی سیاست کرے لیکن حد سے تجاوز نہ کرے اور ملک کی تقسیم کی بات کرنے کی ہمت نہ کرے۔وزیراعظم نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان کے حالیہ انٹرویو پر ردّ…
کراچی، سپر اسٹور میں آگ لگے24 گھنٹے گزر گئے
کراچی میں جیل چورنگی کے قریب پندرہ منزلہ رہائشی عمارت کے نیچے قائم سپر اسٹور میں آگ لگے 24 گھنٹے گزر گئے۔گزشتہ روز لگنے والی تیسرے درجے کی آگ کے باعث عمارت کی بیرونی دیواروں میں دراڑیں پڑگئیں جس کے بعد عمارت خطرناک قرار دے دی گئی…
ترکش ایئر کے طیارے میں فنی خرابی، کراچی استنبول پرواز منسوخ
ترکش ایئر کے طیارے میں فنی خرابی کے باعث کراچی سے استنبول کے لیے پرواز کو منسوخ کر دیا گیا ہے، تمام مسافروں کو گھر روانہ کیا جا رہا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ترکش ایئر کا ایئر بس اے 330 طیارہ پرواز ٹی کے 708 کے طور پر آج صبح 4:25 بجے…
گرمی میں اضافہ، بجلی کا شارٹ فال بھی بڑھ گیا
ملک بھر میں گرمی کی شدت سے بجلی کا شارٹ فال بڑھ گیا، طلب 28 ہزار 500 میگا واٹ تک پہنچ گئی ہے۔ ذرائع این ٹی ڈی سی کے مطابق ملک میں بجلی کی رسد 21 ہزار میگا واٹ ہے جبکہ شارٹ فال ساڑھے7 ہزار میگا واٹ ہے۔ذرائع لیسکو کے مطابق لیسکو ریجن میں…
حماد اظہر اور اسد قیصر کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اسد قیصر اور حماد اظہر کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرنے سے روک دیا۔پی ٹی آئی لانگ مارچ کے تناظر میں درج مقدمات میں اسد قیصر اور حماد اظہر کی حفاظتی…
ق لیگ کے سعید مندوخیل پیپلز پارٹی میں شامل
مسلم لیگ ق کے سینیٹر سعید الحسن مندوخیل نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔سعید الحسن مندوخیل نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔سینیٹر سعید مندوخیل کا کہنا تھا کہ وہ چوہدری شجاعت حسین…
حنیف عباسی وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی
مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے وزیراعظم کے معاونِ خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔حنیف عباسی نے اعتماد کیے جانے پر وزیراعظم کا شکریہ بھی ادا کیا۔واضح رہے کہ سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے حنیف عباسی کے ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سزا یافتہ…
کراچی، سپر اسٹور میں آگ لگے21 گھنٹے گزر گئے
کراچی میں جیل چورنگی کے قریب پندرہ منزلہ رہائشی عمارت کے نیچے قائم سپر اسٹور میں آگ لگے 21 گھنٹے گزر گئے۔گزشتہ روز لگنے والی تیسرے درجے کی آگ کے باعث عمارت کی بیرونی دیواروں میں دراڑیں پڑگئیں جس کے بعد عمارت خطرناک قرار دے دی گئی…
سوات، امن و امان کے امور ایف سی خیبرپختونخوا کے حوالے
سوات میں پاک فوج کے ڈویژن ہیڈکوارٹرز کی 15 سالہ خدمات مکمل ہونے کے بعد علاقے میں امن وامان کے امور اب ایف سی خیبرپختونخوا کے حوالے کردیے گئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کانجو کنٹونمنٹ سوات میں تقریب کا…
پی ٹی آئی نے ملک کو دلدل میں پھنسایا، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو مسائل کی دلدل میں پھنسایا۔لندن میں مرکزی جمعیت اہلِ حدیث کے سربراہ ساجد میر نے نوازشریف سے ملاقات کی، اس موقع پر مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نواز شریف…
’رِضی بھائی‘ پر آکر سب ختم، شاہین شاہ نے ایسا کیوں کہا؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو کرکٹ کی دنیا کا سپر مین قرار دے دیا۔محمد رضوان کی سالگرہ کے موقع پر شاہین شاہ آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ساتھی کھلاڑی کے لئے پیغام لکھا کہ…
چوری کا الزام، شہریوں نے نوجوان کو تشدد کرکے مار ڈالا
گوجرانوالا میں شہریوں نے اپنی ہی عدالت لگالی، چوری کا الزام ثابت ہونے سے پہلے ہی نوجوان کو تشدد کرکے مار ڈالا۔پولیس کے مطابق لوہیانوالہ بائی پاس کے قریب شہریوں نے موٹر سائیکل کے قریب کھڑے نوجوان کو چور سمجھ کر پکڑا اور اسے رسیوں سے باندھ…
کراچی، پولیس مقابلے کے دوران شہری کس کی گولی سے مارا گیا، انکوائری جاری
کراچی میں سخی حسن کے قریب پولیس مقابلے کے دوران شہری کی گولی لگنے سے موت ہونے پر پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی انکوائری کی جارہی ہے۔پولیس کے مطابق شہری کو شاپنگ سینٹر کے سامنے لوٹا جارہا تھا کہ پولیس مقابلہ ہوا، دو طرفہ فائرنگ میں ایک…