Browsing Category
Urdunews
بھارت، نوجوان نے موبائل پر گیمز کھیلنے سے منع کرنے پر ماں کا قتل کر ڈالا
بھارتی شہر لکھنؤ سے تعلق رکھنے والے 16 سالہ لڑکے نے موبائل پر گیمز کھیلنے سے منع کرنے پر ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔بھارتی میڈیا ویب سائٹ ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ اتوار کو اس وقت پیش آیا جب پب جی موبائل گیم کے عادی 16 سالہ…
2 ماہ میں شہباز شریف کی مصنوعی شہرت بے نقاب ہوئی، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ اشتہاری مہم کے ذریعے قائم شہباز شریف کی مصنوعی شہرت بے نقاب ہوئی ہے۔اسد عمر نے موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔اسد عمر کا اپنے ٹوئٹ…
ایران، ٹرین حادثے میں 17 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
ایران میں ٹرین کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 17 مسافر ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ٹرین ایران کے شہر مشہد سے یزد جا رہی تھی کہ اس کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے کا شکار ہونے والی ٹرین میں 348…
ایم کیو ایم نے الیکشن کمیشن کی قانونی حیثیت کو چیلنج کردیا
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے الیکشن کمیشن کی قانونی حیثیت کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ آئینی درخواست ایم پی اے کنور نوید اور ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشنز کے سابق چیئرمینز نے دائر کی، جس میں چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن…
قلعہ سیف اللّٰہ، مسافر وین کھائی میں گرنے سے 18 افراد جاں بحق
قلعہ سیف اللّٰہ میں اختر زئی ادولہ کے مقام پر مسافر وین کھائی میں گر گئی، حادثے کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق حادثہ مشکل گزار پہاڑی علاقے میں پیش آیا، حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل…
کرکٹ کے بجائے کوہلی کی انسٹاگرام پر حکمرانی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی انسٹاگرام پر 200 ملین فالوورز رکھنے والے پہلے بھارتی بن گئے۔گزشتہ روز ویرات کوہلی سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 200 ملین فالوورز کا ہندسہ عبور کرنے والے پہلے بھارتی بن…
محمد رضوان نےایک بار پھر ’ٹیم مین‘ ہونے کا ثبوت دیدیا
معروف پاکستانی کرکٹر محمد رضوان نے ملتان میں ٹیم کا ٹریننگ سیشن ختم ہونے کے بعد گراؤنڈ کی صفائی بھی کی۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول پہلے ون ڈے میچ سے قبل شدید گرم موسم کے درمیان پاکستانی اسکواڈ نے گزشتہ روز اپنا دوسرا ٹریننگ سیشن مکمل…
کتے کی دھوم دھام سے شادی کی ویڈیو وائرل
بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک کتے کی شادی کرائی گئی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔کتے کی شادی کی تقریب ہندو رسم و رواج کے مطابق ہوئی جس میں تمام رسومات ادا کی گئیں۔کتے کی بارات ہامر پور سے چترکوٹ آئی جہاں باراتیوں کو کتیا کے…
دعا زہرہ کی والدہ کا بیٹی سے ملاقات کے بعد اہم انکشاف
دعا زہرہ کی والدہ نے سندھ ہائیکورٹ کے چیمبر میں بیٹی سے ملاقات کے بعد اہم انکشاف کیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر آج عدالتی ہدایت پر دعا زہرہ کی والدین سے چیمبر میں ملاقات کرائی گئی۔ملاقات ختم ہوجانے کے بعد دعا زہرہ کی والدہ نے…
عدالتی حکم پر دعا کی والدین سے ملاقات
کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرہ کی عدالتی حکم پر والدین سے ملاقات کرائی گئی، ملاقات ختم ہونے پر پولیس دعا کو واپس لے گئی۔سندھ ہائیکورٹ میں آج دعا زہرہ اور اس کے شوہر ظہیر احمد کو پیش کیا گیا، دوران سماعت جسٹس جنید…
نوپور شرما کے گستاخانہ بیان کے بعد BJP نے کونسے نئے اصول بنائے؟
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی معطل رہنما نوپور شرما کے پیغمبرِ اسلامﷺ کے خلاف گستاخانہ بیان کے بعد، بی جے پی نے اپنی پارٹی کے لیے نئے اصول بنائے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کے نئے اصول کے مطابق اب صرف سرکاری ترجمانوں اور پینل…
انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے سستا ہوگیا
انٹر بینک میں آج ڈالر کی قدر میں 3 روپے8 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اب سے کچھ دیر پہلے تک انٹر بینک میں ڈالر 199 روپے 75 پیسے کی سطح پر موجود ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر انٹر بینک میں مزید 1.60 روپے تک اور اوپن مارکیٹ میں 2 روپے…
پی ایس ایکس میں کاروبار کا ملا جلا آغاز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا ملا جلا آغاز ہوا ہے اور 100 انڈیکس میں 13 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔پی ایس ایکس میں کاروباری ہفتے کے تیسرے دن اب سے کچھ دیر پہلے تک 100 انڈیکس 13 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 581 کا ہوگیا…
مریم نواز نے ’ووٹ کو عزت دو ‘ کے بعد نیا نعرہ متعارف کروا دیا
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے جماعت کے لیے نیا نعرہ متعارف کروا دیا ہے۔گزشتہ دنوں مریم نواز شریف نے سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر مسلم لیگ ن کی ٹیم کی میزبانی میں براہِ راست عوام سے بات چیت کی۔اس دوران مریم نواز شریف نے…
12 سالہ لڑکے کو قتل کرنے کے الزام میں ایک گائے گرفتار
آپ کو یہ جان کر یقیناََ حیرانی ہوگی کہ سوڈان میں ایک لڑکے کے قتل کے الزام میں گائے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، جنوبی سوڈان کی ریاست لیکس اسٹیٹ میں ایک گائے نے 12 سالہ بچے پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں بچہ فوری…
آزاد کشمیر، سماہنی کے جنگلات کی آگ نے تباہی مچا دی
آزاد کشمیر کے علاقے سماہنی کے جنگلات میں کئی روز سے لگی آگ نے تباہی مچا دی، درجنوں دیو ہیکل چیڑھ کے درخت زمین بوس ہوگئے۔ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کے مطابق جنڈی چونترہ ،کالچھ ،خضر نگر، ٹورسٹ ریسٹ ہاؤس اور فیملی پارک سے ملحقہ جنگل اب بھی آگ کی…
جون میں میچز کرانا زیادتی ہے، عاقب جاوید
سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ جون کے گرم موسم میں جب لو چل رہی ہو اور درجہ حرارت مسلسل بڑھ رہا ہو تو ایسے میں میچز کرانا زیادتی ہے، خاص طور پر بولرز کے لیے تو ایسا ہے جیسے وہ موت کے کنوئیں میں کرکٹ کھیل رہے ہوں۔جیو نیوز سے…
میڈیکل رپورٹ کا عدالت سے قبل میڈیا پرآجانا غیر قانونی ہے، والد دعا زہرہ
کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرہ کی میڈیکل رپورٹ پر والد نے متعدد اعتراضات اٹھا دیئے ہیں۔دعا زہرہ کے والد کا بیٹی، دعا زہرہ کی میڈیکل رپورٹ پر کہنا ہے کہ اُن کی شادی کو کُل 17 سال ایک مہینہ ہوا ہے، میری بچی کو بھی…
ایک اور BJP رہنما پیغمبرِ اسلامﷺ کیخلاف توہین آمیز ٹوئٹس کے الزام میں گرفتار
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک اور رہنما کو پیغمبرِ اسلام ﷺ کے خلاف توہین آمیز ٹوئٹس کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی جے پی کے ایک رہنما کو کانپور پولیس نے پیغمبرِ اسلام ﷺ کے خلاف توہین آمیز ٹوئٹس کے…
وزیر اعظم نے خیبرپختونخوا کے عوام سے کیا وعدہ پورا کر دکھایا، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے عوام سے کیا وعدہ پورا کر دکھایا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں شہباز اسپیڈ سے عوام کو 40 روپے…