Browsing Category
Urdunews
ملک بھر میں بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے پر اصولی اتفاق
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں اہم مشاورت مکمل کرلی گئی، ملک میں توانائی کے بچت کے اقدامات کے تحت بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کر نے پر صوبوں نے اصولی اتفاق کیا ہے۔قومی اقتصادی کونسل نے توانائی کے بحران سے…
سندھ روڈ چیکنگ مہم: 21ویں دن 52 ہزار 322 گاڑیوں کی چیکنگ
محکمہ ایکسائز سندھ کی روڈ چیکنگ مہم کے 21ویں دن 52 ہزار 322 گاڑیاں چیک کی گئیں۔ترجمان ایکسائز کے مطابق صوبے کے سب سے بڑے شہر کراچی میں 13 ہزار 888 گاڑیاں چیک کی گئیں۔ترجمان نے مزید کہا کہ حیدرآباد میں 16 ہزار 796 اور سکھر میں 5 ہزار 310…
عمران کا انٹرا پارٹی انتخابات کی تقریب سے خطاب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان انٹرا پارٹی انتخابات کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}
تھائی لینڈ: شہریوں کو گھر میں بھنگ اُگانے کی اجازت
تھائی لینڈ میں جلد ہی بھنگ سے متعلق قوانین میں نرمی کردی جائے گی، نئے قانون کے مطابق عوام کو گھروں میں بھنگ کا پودا اُگانے کی اجازت ہوگی۔غیر ملکی میڈیا میں شائع رپورٹ کے مطابق تفریحی مقاصد کے لیے بھنگ پینا ممنوع ہوگا۔حکام نے خبردار کیا…
مقتول سعودی سفارتکار کے مجرمان کو جلد قانون کی گرفت میں لائیں گے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ مقتول سعودی سفارتکار حسن القہطانی کے مجرمان کو جلد قانون کی گرفت میں لائیں گے، قتل میں ملوث تمام مجرمان کے ریڈ نوٹس جاری کردیے گئے ہیں، مجرمان کو پکڑنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں…
کمپنیوں کے بورڈ میں صنفی مساوات یقینی بنانے کیلئے یورپی یونین کے تمام بڑے اداروں میں اتفاق
یورپی کمپنیوں کے بورڈ میں صنفی مساوات کو یقینی بنانے کیلئے یورپی یونین کے تمام بڑے اداروں نے اتفاق کر لیا ہے۔اس حوالے سے یورپین کمیشن، یورپین کونسل اور یورپین پارلیمنٹ نے باقاعدہ طور پر پہلی مرتبہ ان قواعد کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت…
پہلا ون ڈے: پاکستان کیخلاف ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں مہمان ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں ویسٹ انڈیز ٹیم کے کپتان نکولس پوران نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ قومی ٹیم میں کپتان…
حکومت نے بجٹ تجاویز کو حتمی شکل دیدی
حکومت نے بجٹ تجاویز کو حتمی شکل دے دی، اگلے سال کے لیے بجٹ کا حجم 9 ہزار 500 ارب کے قریب ہو گا اور شرح نمو 5 فیصد رکھی جائے گی جو رواں سال 6 فیصد رہی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم سے مشاورت کا سلسلہ اگلے دو دن جاری رہے گا، قابل ٹیکس آمدن…
جب پہلی بار محمد رضوان ویرات کوہلی سے ملے
قومی کرکٹ ٹیم نے 2021ء کے T20 ورلڈ کپ کے دوران بھارتی ٹیم کے خلاف تاریخی فتح حاصل کی تھی، اس میچ میں محمد رضوان نے ناقابل شکست 79 رنز بنا کر قومی ٹیم کو 10 وکٹوں سے فتح دلائی تھی۔بھارت سے فتح حاصل کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر…
برلن، بےقابو کار ہجوم میں گھس گئی، 1 ہلاک، 30 زخمی
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں کار سوار نے ہجوم پر گاڑی چڑھا دی جس سے ایک شخص ہلاک جبکہ 30 زخمی ہوگئے۔خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے فائر سروس کے ترجمان نے بتایا کہ واقعے میں 30 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایک کار بےقابو ہو کر…
دُعا زہرہ کیس: ظہیر احمد کی والدہ پہلی بار منظرِ عام پر آگئیں
کراچی سے لاہور جا کر اپنی پسند کی شادی کرنے والی دُعا زہرہ کے شوہر ظہیر احمد کی والدہ نے پہلی بار منظرِ عام پر آکر اپنا بیان ریکارڈ کروادیا۔ظہیر احمد کی والدہ نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’دُعا زہرہ کو اغوا کرنے کی خبریں جھوٹی…
پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود نے تاریخ رقم کردی
پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود نے وسط مدتی انتخابات کی پرائمری جیت کر تاریخ رقم کردی ہے۔ڈاکٹرآصف محمود نے امریکا کے وسط مدتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹس کی نشست پر کیلیفورنیا کی پرائمری جیتی ہے۔ ڈاکٹر آصف نے ری پبلکن حریف اور موجودہ رکن…
پہلا ون ڈے: ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔قومی ٹیم میں کپتان بابر اعظم، نائب کپتان شاداب خان، فخر زمان، امام الحق، محمد رضوان، محمد حارث، خوشدل شاہ، محمد نواز، حارث رؤف، شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی…
اسرائیل، ڈپٹی میئر کی بیٹی کار بم دھماکے میں ہلاک
اسرائیلی شہر شِفارَم کے عربی ڈپٹی میئر کی 28 سالہ بیٹی کار بم دھماکے میں ہلاک ہوگئی۔گزشتہ رات بم دھماکے کے بعد ریسکیو حکام جائے وقوعہ پہنچے تو گاڑی سے آگ کے شعلے بلند ہو رہے تھے۔دھماکے میں ہلاک ہونے والی ظہرہ حنیف خواتین کے حقوق اور عرب…
سینیٹ کمیٹی کا اجلاس، PTI ارکان کا چیئرمین کمیٹی سے تلخ جملوں کا تبادلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کی اہلیہ کے سرکاری خرچ پر بیرون ملک تعلیم کے معاملے پر سینیٹ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی ارکان اور چیئرمین کمیٹی افنان اللّٰہ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ اجلاس کے دوران…
کراچی میں جرائم کے بلند گراف کی وجہ IG سندھ نے بتادی
انسپکٹر جنرل پولیس سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ ورلڈ کرائم انڈیکس پر 13 ویں نمبر پر موجود کراچی پولیس کی کوششوں سے 129 ویں نمبر پر آگیا ہے اور اب مقدمات کے اندراج کی مہم کی وجہ سے کراچی میں جرائم کا گراف بلند دکھائی دے رہا ہے۔ ایک…
بابر اعظم کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی پلیئرز رینکنگ میں ایک درجے ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر پہنچ گئے۔آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی، نئی ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے مارنس لابوشین…
سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے ٹاسک فورس بنانے کی ہدایت
وزیرِاعظم شہباز شریف کی جانب سے مختلف سیکٹرز میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے ٹاسک فورس بنانے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔وزیرِاعظم شہباز شریف نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی معیشت اور عام آدمی کی فلاح سیاست سے بالاتر ہے، سیاحت، فارما،…
ڈالر کی قدر 185 روپے تک گر سکتی ہے، بلوم برگ
عالمی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قدر 185 روپے تک گر سکتی ہے۔بلوم برگ نے کہا کہ پاکستان آئی ایم ایف بیل آؤٹ پروگرام کی شرائط پوری کر لے گا، فنڈ معاہدہ روپے کی واپسی کا راستہ بنائے گا۔دوسری جانب انٹر بینک میں آج ڈالر کی قدر…
دعا زہرہ کیس میں ہمیں جج کے فیصلے کا انتظار ہے، شہلا رضا
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا کا کہنا ہے کہ دعا زہرہ کیس میں ہمیں جج کے فیصلے کا انتظار ہے۔سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہلا رضا نے کہا کہ بچی کی تاریخ پیدائش کا اسپتال کا سرٹیفکیٹ موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ…