Browsing Category
Urdunews
کراچی سے PIA کی پہلی حج پرواز مدینہ روانہ
کراچی ایئرپورٹ سے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 291 عازمین حج کو لے کر مدینہ منورہ روانہ ہوگئی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی ایئرپورٹ سے پی آئی اے کی پہلی پرواز پی کے 743 سے 291 عازمین حج مدینہ منورہ روانہ ہوئے۔جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر…
وزیراعظم ہاؤس آزاد کشمیر کی سیکیورٹی میں مبینہ کوتاہی
آزاد کشمیر کے وزیراعظم ہاؤس کی سیکیورٹی میں مبینہ کوتاہی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق سیکیورٹی کو چکما دے کر وزیراعظم کے کمرے تک پہنچنے والا نامعلوم شخص وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے بروقت الرٹ ہونے پر فرار ہوگیا۔واقعے کے بعد…
امریکا کے سابق صدر ٹرمپ کیخلاف بھی توشہ خانہ کیس
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف بھی توشہ خانہ کیس کھل گیا۔نیوز رپورٹس کے مطابق غیرملکی حکومتوں کی جانب سے دیے گئے تحائف کا مکمل ریکارڈ محکمہ خارجہ کو دینے میں ناکامی پر امریکی ایوان نمایندگان کی کمیٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف تحقیقات…
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج ملتان میں کھیلا جائے گا۔ویسٹ انڈیز سے میچز کیلئے قومی ٹیم نے اپنی تیاری مکمل کرلی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 4 بجے شروع ہوگا۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان اس سیریز میں شائقین…
کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں نہ رُک سکیں
کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں نہ رُک سکیں۔ شہریوں کی جان و مال سڑکوں پر محفوظ نہ ہی دکانوں پر۔ نارتھ کراچی میں کوریئر بوائے اور گلستان جوہر میں موبائل شاپ کو لوٹ لیا گیا۔نارتھ کراچی سیکٹر الیون بی میں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے…
بالائی علاقوں کے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات بڑھ گئے
ملک کے بالائی علاقوں میں جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات میں اضافہ ہوگیا۔مری کے قریب سترہ میل نامی علاقے میں جنگلات آگ کی لپیٹ میں آگئے جبکہ مالاکنڈ ڈویژن کے ضلع سوات، بونیر، شانگلہ، لوئر دیر اور سماہنی آزاد کشمیر میں تین دن کے دوران 15…
جے یو آئی اور پی کے میپ بلوچستان میں انتخابی اتحادی بن گئے
جمعیت علمائے اسلام اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے بلوچستان میں انتخابی اتحاد کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر اور جے یو آئی رہنما مولانا عبد الواسع اور پی کے میپ کے رہنما عبد الرحیم زیارت وال نے پریس کانفرنس میں کہا کہ دونوں جماعتیں بلدیاتی…
کراچی، رواں سال ڈکیتی مزاحمت پر 34 شہری قتل ہوچکے
کراچی میں رواں سال اب تک 34 شہری ڈکیتی مزاحمت پر قتل اور 165زخمی ہوچکے ہیں۔رپورٹس کے مطابق رواں سال گھروں میں ڈکیتیوں کی 183 وارداتیں جبکہ فیکٹریوں، دفتروں اور دکانوں میں ڈکیتی کی 424 وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی…
جوہری اثاثوں کو بحث کا موضوع بنانا غلط ہے، تجزیہ کار
دفاعی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ غلام مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ جوہری اثاثوں کو گلی محلوں میں بحث کا موضوع بنانا غلط ہے۔انہوں نے کہا کہ بغیر سوچے سمجھے ایسے حساس معاملے پر بات کریں گے تو سارے سسٹم کو نقصان ہوگا۔غلام مصطفیٰ کا کہنا تھا کہ…
مقدمات کے اندراج کی مہم کی وجہ سے جرائم کا گراف بلند نظر آرہا ہے، آئی جی سندھ
انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائم سمیت تمام قسم کے جرائم کی ہرممکن رپورٹنگ اور مقدمات کے فوری اندراج کی خصوصی مہم کی وجہ سے شہر میں جرائم کا گراف بلندی کی طرف جاتا دکھائی دے رہا ہے۔انہوں…
دعا زہرہ کی عمر کے تعین کیلئے میڈیکل ٹیسٹ، والد کو رپورٹ پر تحفظات
کراچی سے باہر جاکر شادی کرنے والی دعا زہرہ کے والد نے بیٹی کی عمر کے لیے میڈیکل ٹیسٹ کی رپورٹ پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ دعا زہرہ کے والد مہدی کاظمی نے سیکریٹری صحت کو خط لکھ کر مطالبہ کیا کہ دعا زہرہ کا والدین کی موجودگی میں دوبارہ…
مظفرگڑھ ضمنی الیکشن میں دلچسپ صورتحال، ایک خاندان کے 4 امیدوار مدمقابل
مظفرگڑھ میں پنجاب اسمبلی کی 2 نشستوں پر ویسے تو 27 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں تاہم ایک حلقے میں ایک ہی خاندان کے 4 امیدوار سامنے آگئے جس کے بعد یہاں دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی۔پی پی 272 پر 2 بھائیوں نے ایک دوسرے خلاف کاغذات…
فی الحال عمران خان کا نام ای سی ایل پر نہیں ، رانا ثنااللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ فی الحال سابق وزیراعظم عمران خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) پر نہیں ہے۔ایک انٹرویو میں رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ کوئی بھی لانگ مارچ اسلام آباد کی طرف دو صورتوں میں بڑھ سکتا ہے،…
کالعدم ٹی ٹی پی نے جنگ بندی کی پیشکش کی ہے، بیرسٹر سیف
خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے بات چیت کے لیے جنگ بندی کی پیشکش کی ہے۔صوبائی حکومت کے ترجمان اور مذاکراتی جرگے کے رکن بیرسٹر سیف نے اس حوالے سے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی سے…
اگر ملک میں آج عام انتخابات ہوجائیں تو نتائج کیا ہوں گے؟
ملک میں اگر آج ہی عام انتخابات ہوجائیں تو کس پارٹی کو کتنے فیصد ووٹ ملنے کا امکان ہے؟ریسرچ کمپنی آئی پور کے سروے میں پاکستانی عوام کی سیاسی جماعتوں کو ووٹ دینے سے متعلق رائے سامنے آئی ہے۔مظفرگڑھ میں پنجاب اسمبلی کی 2 نشستوں پرویسے تو…
دعا زہرہ کی عمر کے تعین کا ٹیسٹ ہوگیا
پسند کی شادی کے لیے کراچی سے باہر جانے والی دعا زہرہ کی عمر کا تعین کرلیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر کیے گئے ٹیسٹ میں سامنے آیا ہے کہ دعا زہرہ کی عمر 16 سے 17 سال کے درمیان ہے۔سندھ ہائیکورٹ کراچی نے دعا زہر ا کیس کا تحریری حکم نامہ…
وزارتِ مذہبی امور کی عازمینِ حج کے لیے اہم ہدایات
وزارتِ مذہبی امور کی جانب سے عازمینِ حج کے لیے اہم ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ ہر عمر کے عازمینِ حج کے لیے کورونا ویکسین لازمی قرار دے دی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ کورونا ویکسین کی مکمل ڈوز کے بغیر سعودی…
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی قیاس آرائی قطعی جھوٹ ہے، مریم اورنگزیب
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی قیاس آرائیوں کو قطعی جھوٹ قرار دیا ہے۔ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ عوام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی افواہوں پر کان نہ دھریں۔آئل…
ملتان میں کل 14 سال بعد بین الاقوامی میچ، انتظامات اب بھی نامکمل
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کل 14 سال بعد بین الاقوامی میچ کھیلا جارہا ہے، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں مدِ مقابل ہوں گی تاہم اسٹیڈیم میں انتظامات اب بھی نامکمل ہیں۔بابر اعظم کی کپتانی میں پاکستان ٹیم…
افشاں نورین ہاکی فیڈریشن پر برس پڑیں، ویمنز ٹیم کے دورے کروانے کا مطالبہ
پاکستان ویمنز ہاکی ٹیم کی کھلاڑی افشاں نورین پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) پر برس پڑیں، انہوں نے حکومت سے ویمنز ٹیم کے دورے کروانے کا بھی مطالبہ کردیا۔ میڈیا سے گفتگو میں افشاں نورین کا کہنا تھا کہ کیا قومی کھیل ہاکی صرف مردوں کے لیے…