جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ملکی زر مبادلہ ذخائر 59 کروڑ ڈالر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک

ملک کے زر مبادلہ ذخائر میں 59 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کی کمی ہوگئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پچھلے ہفتے 3 جون کو زر مبادلہ ذخائر میں مزید تنزلی ہوئی۔ زر مبادلہ ذخائر 59 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کم ہوکر 15 ارب 17…

نیپرا نے کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کےالیکٹرک صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 6 روپے 40 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔بجلی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ہوگا۔نیپرا کے مطابق چار سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس…

کراچی: پولیس نے کیش وین لوٹنے کی کوشش ناکام بنادی، 3 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

کراچی ایسٹ کی سچل پولیس نے ایک کارروائی کے دوران کیش وین لوٹنے کی کوشش ناکام بنا کر تین ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا، مقابلے میں ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا۔سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ایسٹ عبدالرحیم شیرازی کے مطابق…

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر کی تقرری کیلئے 14 جون کو شیڈول انٹرویوز اچانک ملتوی

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر کے عہدے کے لیے انٹرویوز تیسری مرتبہ ملتوی کردیے گئے۔ یہ انٹرویوز منگل 14 جون کو ہونے تھے اور اس کے لیے امیدواروں کو خطوط بھی جاری کردیے گئے تھے، تاہم جمعرات کو اچانک یہ انٹرویوز ملتوی کرادیے گئے۔امیدواروں نے…

عامر لیاقت سے متعلق ٹوئٹ پر علی زیدی کو تنقید کا سامنا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی کو عامر لیاقت حسین کی موت پر کیے جانے والے تبصرے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا۔علی زیدی نے عامر لیاقت حسین کی موت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’ایک انتہائی ذہین انسان جو غلط راستے پر چل…

عمران خان کے دورہ روس میں گیس و تیل کی فراہمی پر بات ہوئی تھی، روسی قونصل جنرل

روسی قونصل جنرل آندرے وکٹرووچ فیڈروف نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے دورہ روس میں رعایتی قیمت پر گیس اور تیل کی فراہمی پر بات کی تھی لیکن معاہدہ نہیں ہوا تھا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران آندرے وکٹرووچ فیڈروف نے کہا کہ…

کویت کے ایئرپورٹ نظام میں خرابی، متعدد پروازیں تاخیر کا شکار

کویت کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کے نظام میں خرابی کے باعث متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہوئی ہیں، جس کے نتیجے میں مسافروں کا رش لگ گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایئرپورٹ کے نظام میں چند روز قبل بھی اسی قسم کی صورتحال پیدا ہوئی تھی۔حکام کا کہنا…

کراچی: آتشزدگی سے متاثرہ عمارت رہائش کے قابل ہے یا نہیں، فیصلہ نہ ہوسکا

ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ایسٹ راجہ طارق نے کہا ہے کہ جیل چورنگی پر آتشزدگی سے متاثرہ عمارت رہائش کے قابل ہے یا نہیں اس سے متعلق فیصلہ نہیں ہوسکا ہے۔ کراچی کے علاقے جیل چورنگی کے قریب ڈپارٹمنٹل اسٹور میں آگ لگنے کے معاملے پر ڈی سی ایسٹ نے کہا…

عمران خان کا عامر لیاقت کی موت پر اظہار افسوس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے عامر لیاقت کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے کہا کہ رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی موت کا سن کر بہت افسوس ہوا ہے۔عمران خان نے کہا…

پی ٹی آئی رہنماؤں نے مقصود چپڑاسی کی موت پر سوالات اٹھا دیے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے مقصود چپڑاسی کی موت پر سوالات اٹھا دیے۔لاہور میں پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر اور یاسمین راشد نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کچھ پتا نہیں چلا مقصود چپڑاسی کی دبئی میں کیسے موت ہوئی؟…

رواں مالی سال کے دوران ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں آج کمی دیکھی گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں قیمت برقرار رہی۔ ڈالر کا بھاؤ انٹربینک میں 75 پیسے کم ہوا اور کاروبار کے اختتام پر یہ 200 روپے 77 پیسے ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کا بھاؤ 202…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: الیکشن ترمیمی ایکٹ کثرت رائے سے منظور

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں الیکشن ترمیمی ایکٹ کثرت رائے سے منظور، نیب آرڈیننس 1999ء میں مزید ترامیم کا بل بھی منظور کرلیا گیا۔الیکشن ترمیمی بل 2022 وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے پیش کیا، جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کی…

لوگوں کو اب پتا چلے گا مہنگائی کیا ہوتی ہے؟ عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوگوں کو اب پتا چلے گا کہ مہنگائی کیا ہوتی ہے؟اقتصادی سروے پر اظہارِ خیال کر تے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہمارا سارا ڈیمز کا پراجیکٹ خطرے…

لوگوں کو اب پتا چلے گا کہ مہنگائی کیا ہوتی ہے؟ عمران خان

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان لوگوں کو اب پتا چلے گا کہ مہنگائی کیا ہوتی ہے؟اقتصادی سروے پر اظہارِ خیال کر تے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہمارا سارا ڈیمز کا پراجیکٹ خطرے میں پڑگیا،…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار 500 روپے کم ہو کر ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 40 ہزار 900 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونا ایک ہزار 285 روپے سستا…

عامر لیاقت کی میت کا پوسٹ مارٹم فیملی نے رکوادیا

معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی میت کا پوسٹ مارٹم رکوا دیا گیا۔پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ کا کہنا ہے کہ عامر لیاقت کی میت کا پوسٹ مارٹم ان کی فیملی نے رکوایا ہے۔ڈاکٹر سمعیہ نے کہا کہ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم…

بےگھر افراد کی مدد کے لیے شہزادہ ولیم رسالے بیچنے لگے

شہزادہ ولیم نے فلاحی ادارے کی خیراتی مہم کے لیے لندن کی سڑکوں پر رسالے بیچنا شروع کر دیے۔شہزادہ ولیم سرخ جیکٹ اور کیپ پہن کر ویسٹ منسٹر کے علاقے میں رسالے فروخت کر رہے تھے کہ ایک شہری نے انہیں پہچان لیا۔ولیم اپنی مرحوم والدہ لیڈی ڈیانا…

پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ، اقتصادی سروے

اقتصادی سروے 22-2021 میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوا ہے۔ رواں مالی سال کی اقتصادی سروے رپورٹ پیش کردی گئی جس کے مطابق پاکستان میں لائیواسٹاک کی تعداد میں 3.26 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اقتصادی سروے…

عامر لیاقت کے دوست نے موت سے قبل جنریٹر میں آگ لگنے کی تردید کردی

معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے دوست فہد خان نے ان کی موت سے قبل جنریٹر میں آگ لگنے کی خبر کی تردید کردی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر لیاقت کے دوست فہد خان نے کہا کہ رات کو وہ عامر لیاقت کے ساتھ تھے، ان کی طبعیت…

پولیس نے عامر لیاقت کا گھر سیل کردیا

پولیس نے معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے گھر کو سیل کردیا۔عامر لیاقت کی وجہ موت جاننے کے لیے پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے، عامر لیاقت کے بیڈ روم سے پولیس نے شواہد اکٹھے کر لیے، اہلخانہ کی طرف سے پوسٹ مارٹم رپورٹ…