Browsing Category
Urdunews
دانیہ! شرم سے ڈوب مرو: سوشل میڈیا صارفین کا مشورہ
عدالت سے تنسیخ نکاح کے لیے رجوع کرنے والی ایم این اے عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی دانیہ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شرم سے ڈوب مرنے کا مشورہ دیا جانے لگا۔دانیہ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ اپنے مرحوم…
دعا زہرا لاہور ہائیکورٹ میں پیش
کراچی سے لاہور جا کر ظہیر نامی لڑکے سے پسند کی شادی کرنیوالی دعا زہرا لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوگئی۔لاہور ہائیکورٹ میں ظہیر کی والدہ (دعا زہرا کی ساس) کی جانب سے ہراساں کرنے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔کیس کی سماعت کیلئے دعا زہرا…
بورڈ کی سمت سے مطمئن نہیں، سابق چیئرمین پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین خالد محمود پی سی بی کی سمت سے مطمئن نہیں، وہ کہتے ہیں کہ بورڈ بس گلیمر چاہتا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کی چیمپئن لاہور قلندرز کے قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سابق چیئرمین پی سی…
عامر لیاقت نے اپنے جنازے سے متعلق کیا کہا تھا؟
گزشتہ روز کراچی میں انتقال کرجانے والے ایم این اے عامر لیاقت حسین کا پُرانا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے جس میں وہ اپنے جنازے سے متعلق گفتگو کر رہے ہیں۔عامر لیاقت حسین کے اچانک انتقال نے سوشل میڈیا صارفین کو دُکھی کردیا ہے ایسے…
عامر لیاقت کی تدفین عبداللّٰہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں ہوگی
کراچی میں عبداللّٰہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں عامر لیاقت کی قبر کی تیاری جاری ہے۔عامر لیاقت کی نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ جامع مسجد عبداللّٰہ شاہ غازی میں ادا کی جائے گی۔ان کی تدفین عبداللّٰہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں ہوگی۔عامر…
میری عامر لیاقت سے صلح کی بات ہوچکی تھی، دانیا شاہ
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین سے علیحدگی کیلیے خلع کا دعویٰ کرنیوالی تیسری بیوی دانیا شاہ نے اب دعویٰ کیا ہے کہ عامر لیاقت سے انکی صلح کی بات ہوچکی تھی۔لودھراں میں جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے دانیا شاہ نے دعویٰ کیا…
عامر لیاقت حسین کی تدفین آج ہوگی
پاکستان کی معروف شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا سفرِ آخرت شروع ہوگیا، تدفین آج نمازِ جمعہ کے بعد عبداللّٰہ شاہ غازی مزار کے احاطے میں کی جائے گی۔ڈاکٹر عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ سیدہ بشریٰ نے ٹوئٹر پر لکھا کہ عامر لیاقت حسین کی نمازِ…
لوڈشیڈنگ کہاں کہاں ہورہی ہے؟ مریم نواز کا عوام سے سوال
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق عوام سے سوال پوچھ لیا۔سوشل میڈیا پر مریم نواز نے لکھا کہ بتاؤ کہاں کہاں بجلی کی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے؟مریم نواز کے سوال پر مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے…
عامر لیاقت کی نماز جنازہ اور تدفین سے متعلق اعلان کردیا گیا
معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی نماز جنازہ اور تدفین سے متعلق پی ٹی آئی کے ایم پی اے جمال صدیقی نے بتادیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی کا کہنا ہے کہ عامر لیاقت حسین کی نماز…
حکومتی اتحادی جماعتوں کا مل کر ملک کو بحرانوں سے نکالنے پر اتفاق
حکومتی اتحادی جماعتوں نے وزیر اعظم شہباز شریف پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مل کر ملک کو تمام بحرانوں سے نکالنے پر اتفاق کیا ہے۔سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی جانب سے حکومتی جماعتوں کے سربراہان اور رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔…
کے پی میں وزرا کی تنخواہوں، مراعات کا ترمیمی بل تیار
خیبر پختونخوا میں وزرا کی تنخواہوں، الاؤنسز اور مراعات کا ترمیمی بل تیار کرلیا گیا، مجوزہ بل کے تحت وزرا اور بیورو کریٹس سرکاری خرچ پر ہیلی کاپٹر اور طیارے استعمال کرسکیں گے۔ ترمیم سے قبل سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کا صرف وزیراعلیٰ کو…
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، بجٹ کی منظوری دی جائے گی
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کرلیا جس میں کابینہ وفاقی بجٹ 23-2022 کی منظوری دے گی۔اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی منظوری دی جائے گی۔کابینہ کی منظوری کے بعد بجٹ قومی اسمبلی میں پیش…
جنوبی افریقہ نے T20 میں بھارت کی مسلسل فتوحات کو بریک لگادی
جنوبی افریقہ نے اپنا ریکارڈ ہدف حاصل کرتے ہوئے بھارت کی ٹی ٹوئنٹی میں مسلسل 12 فتوحات کو بریک لگادی۔نئی دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 211 رنز بنائے، مہمان ٹیم نے مطلوبہ ہدف آخری…
دعا زہرا کے اہل خانہ کی چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کی اپیل
دعا زہرا کے اہلِ خانہ نے چیف جسٹس پاکستان سے دعا زہرا کے معاملے پر ازخود نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔دعا زہرا کے اہل خانہ اور دیگر نے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں خواتین کے ساتھ بچوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔شرکا نے بینرز…
جامعہ کراچی کے وائس چانسلر کی تقرری کیلئے 14 جون کو شیڈول انٹرویوز اچانک ملتوی
جامعہ کراچی کے وائس چانسلر کے عہدے کے لیے انٹرویوز تیسری مرتبہ ملتوی کردیے گئے۔ یہ انٹرویوز منگل 14 جون کو ہونے تھے اور اس کے لیے امیدواروں کو خطوط بھی جاری کردیے گئے تھے، تاہم جمعرات کو اچانک یہ انٹرویوز ملتوی کرادیے گئے۔امیدواروں نے…
عامر لیاقت سے متعلق ٹوئٹ پر علی زیدی کو تنقید کا سامنا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی کو عامر لیاقت حسین کی موت پر کیے جانے والے تبصرے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا۔علی زیدی نے عامر لیاقت حسین کی موت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’ایک انتہائی ذہین انسان جو غلط راستے پر چل…
عمران خان کے دورہ روس میں گیس و تیل کی فراہمی پر بات ہوئی تھی، روسی قونصل جنرل
روسی قونصل جنرل آندرے وکٹرووچ فیڈروف نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے دورہ روس میں رعایتی قیمت پر گیس اور تیل کی فراہمی پر بات کی تھی لیکن معاہدہ نہیں ہوا تھا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران آندرے وکٹرووچ فیڈروف نے کہا کہ…
کویت کے ایئرپورٹ نظام میں خرابی، متعدد پروازیں تاخیر کا شکار
کویت کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کے نظام میں خرابی کے باعث متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہوئی ہیں، جس کے نتیجے میں مسافروں کا رش لگ گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایئرپورٹ کے نظام میں چند روز قبل بھی اسی قسم کی صورتحال پیدا ہوئی تھی۔حکام کا کہنا…
کمرشل بینکوں کو حکومت پاکستان کے اکاؤنٹس بند کرنے کا حکم جاری
اسٹیٹ بینک نے کمرشل بینکوں کو حکومت پاکستان کے اکاؤنٹس بند کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے فنانس ڈپارٹمنٹ نے کمرشل بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سرکاری اکاؤنٹس بند کرکے رقم حکومت پاکستان کے ’’اکاؤنٹ نمبر ون‘‘ میں منتقل کردیں، رقم…
حامد میر کا عامر لیاقت کو خراج تحسین
معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کو جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔کیپیٹل ٹاک میں میزبان حامد میر نے عامر لیاقت حسین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب اس دنیا میں نہیں رہے اللّٰہ…