Browsing Category
Urdunews
ملک مقصود کی میت 11 جون کو پاکستان بھیجی جائیگی، سفارتی ذرائع
سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ دبئی میں انتقال کر جانے والے پاکستانی ملک مقصود کی میت 11 جون کو پاکستان بھیجی جائے گی۔سفارتی ذرائع نے بتایا کہ قومی ایئر لائن میں میت لے جانے کی بکنگ کرادی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق میت کے ساتھ ملک مقصود کے کزن…
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی منظوری
وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل آج قومی اسمبلی میں نو ہزار 500 ارب روپے کا بجٹ پیش کریں گے۔وفاقی کابینہ نے مالی سال 23-2022 کے بجٹ کی منظوری دےدی۔وفاقی کابینہ کی جانب…
پولیس سرجن کو عامر لیاقت کی میت کے معائنے کا حکم
معروف مذہبی اسکالر اور ایم این اے عامر لیاقت کی تدفین اور نماز جنازہ کا معاملہ پھر الجھ گیا، عدالت نے پولیس سرجن کو میت کا جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرنے کا کہہ دیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پولیس سرجن کی رپورٹ کی روشنی میں پوسٹ مارٹم سے متعلق…
’شارک‘ کو آدھا کاٹ کر ساحل پر کس نے پھینکا؟
کینیڈا کے ساحل پر آدھی کٹی شارک کی تصویر نے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کر دیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک صارف نے شارک کے گلتے ہوئے جسم کی خوفناک تصویر پوسٹ کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شارک کا صرف آدھا حصہ موجود ہے جبکہ…
گستاخانہ بیان: اسدالدین اویسی کی جماعت کا مظاہرہ، 30 مظاہرین گرفتار
بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات کے خلاف نئی دلی میں مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دلی میں گستاخانہ بیانات کے خلاف احتجاج کرنے والے 30 مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا…
حلیم عادل کے گھر چھاپہ، گرفتار کارکن کی گمشدگی پر اینٹی کرپشن سے رپورٹ طلب
کراچی میں پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے گھر پر چھاپے کے دوران کارکن اعجاز کو حراست میں لے کر غائب کرنے کے کیس میں عدالت نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سے رپورٹ طلب کرلی۔درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ 15 مئی 2022 کو اینٹی کرپشن نے…
کسی بھی کھلاڑی کی بات کا بُرا نہیں مناتا: شاداب خان
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی کھلاڑی کی بات کا بُرا نہیں مناتے، جتنی کپتان کی بات کی اہمیت ہے اتنی ہی ہر کھلاڑی کی بات کی اہمیت ہے۔شاداب خان اور خوشدل شاہ نے ٹوئٹر اسپیس پر انٹرویو دیا جس میں شاداب خان نے…
آنتوں کے کینسر کے مریضوں کیلئے کونسے کھانے خطرناک ہیں؟
صرف تمباکو نوشی ہی نہیں بلکہ کچھ غذائیں بھی ایسی ہیں جو آنتوں کے کینسر کے مریضوں کے لیے خطرناک اور جان لیوا ثابت ہوسکتی ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق، آنتوں کے کینسر کے 50 فیصد سے زیادہ مریض اس بیماری کی تشخیص کے بعد 10 سال تک زندہ رہتے…
لاہور ہائیکورٹ نے دعا زہرا کی ساس کی درخواست نمٹا دی
لاہور ہائیکورٹ نے دعا زہرا کی ساس ہونے کی دعویدار کی ہراساں کرنے کے خلاف درخواست نمٹا دی۔جسٹس طارق سلیم شیخ نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر فیصلہ دیا کہ پولیس درخواست گزار خاتون کو ہراساں نہ کرے۔درخواست کی سماعت کے دوران دعا زہرا…
بجٹ منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا، اجلاس میں مالی سال 23-2022 کے بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔وزیر خزانہ مفتاح اسمعیل کابینہ کو بجٹ کے نکات پر بریفنگ دے رہے ہیں، وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد بجٹ قومی اسمبلی…
عبوری ضمانت کیلئے PTI رہنماؤں کی درخواست دائر
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت سے پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد متعدد رہنماؤں نے عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر کردی۔انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کے ملزمان پی ٹی آئی رہنماؤں کی…
کشما بندو کی منگل سوتر، سندور کی رسم کس نے ادا کی؟
بھارتی گجرات سے تعلق رکھنے والی 26 سالہ کشما بندو نے اپنی ذات سے ہی شادی رچالی، وہ خود سے شادی کرنے والی پہلی بھارتی خاتون بن گئی ہیں۔کشما بندو کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ فیس بُک پر شادی کے دوران ادا کی جانے والی رسومات کی تصویریں…
ڈی چوک پر بدنظمی کا ذمہ دار عمران خان قرار، پولیس رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے متعلق کیس میں آئی جی اسلام آباد نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی، رپورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو لانگ مارچ کے دن ڈی چوک پر بدنظمی کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔سپریم کورٹ میں آئی جی اسلام آباد کی…
اسرائیلی شائقین قطر میں فٹبال ورلڈ کپ کے میچز کب دیکھ سکیں گے؟
اسرائیلی شائقین نومبر میں قطر میں فٹبال ورلڈ کپ کے میچز دیکھ سکیں گے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے فیفا کے ساتھ معاہدے کے بعد جمعرات کو اعلان کیا کہ فیفا میچز کے ٹکٹ ہولڈرز کو فین آئی ڈی جاری کی جائے گی۔ترجمان فیفا نے کہا کہ شائقین…
سینے کی جلن اور تیزابیت سے بچاؤ کیلئے 5 غذائیں ترک کریں
سینے میں جلن، تیزابیت، الٹی یا ابکائی جیسی کیفیت اگر ہفتے میں دو سے زائد بار محسوس ہو تو اس کا مطلب ہے کہ صحت پر توجہ دینے کی اشد ضرورت ہے، کیوں کہ آپ ایسیڈیٹی یعنی تیزابیت کا شکار ہیں۔مارکیٹ میں تیزابیت دور کرنے کے لیے عام طور پر…
پولیس نے عامر لیاقت کی بغیر پوسٹ مارٹم تدفین رکوا دی
پولیس نے عامر لیاقت کی میت کے پوسٹ مارٹم کے بغیر تدفین رکوانے کا فیصلہ کیا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایم این اے عامر لیاقت کی موت کی وجہ جاننا ضروری ہے۔پولیس کی جانب سے سرد خانے کو عامر لیاقت کی میت بریگیڈ تھانے کے سپرد کرنے کا کہا گیا…
شعیب اختر کا بھی BJP ترجمان کے گستاخانہ بیان پر ردّعمل آگیا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی معطل رہنما نوپور شرما کے گستاخانہ بیان پر شدید ردّعمل دیا ہے۔شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ ’ہمارے لیے ہمارے پیارے…
پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کے ملزم پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیئے۔عدالت نے شفقت محمود، یاسمین راشد، زبیر نیازی، محمود الرشید کے علاوہ حماد اظہر، اعجاز چوہدری، اسلم اقبال،…
عامر لیاقت کا عمران خان کیلئے آخری پیغام کیا تھا؟
معروف سیاست داں، رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی جانب سے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے لیے چھوڑا گیا آخری پیغام سامنے آ گیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صحافی کی جانب سے عامر لیاقت حسین کے انتقال کے بعد عمران خان اور…
کانگریس لیڈر نے بی جے پی رہنماؤں کو شکاری کتوں سے تشبیہ دے دی
بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کے لیڈر، سدارامیا نے بھارتی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں کو شکاری کتوں سے تشبیہ دی ہے۔بھارتی ریاست کرناٹکا کے سابق وزیراعلیٰ، کانگریس لیڈر سدارامیا کی جانب سے بی جے پی رہنماؤں کو شکاری کتے کہنے پر…