Browsing Category
Urdunews
لگژری گاڑیوں پر ایڈوانس ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا
وفاقی حکومت کی جانب سے 1600 سی سی یا اس سے زائد طاقت کے انجن کی حامل گاڑیوں پر ایڈوانس ٹیکس عائد کردیا گیا۔وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ صاحب حیثیت طبقے پر ٹیکس بوجھ منتقل کرنے کی ہماری اس…
کار سوار سڑک کنارے ملنے والے بلی کے 13 بچے گھر لے گیا
انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک شخص بلی کے بچے کو راستے سے ہٹانے کے لیے گاڑی سے اترتا ہے تو گھاس میں سے جھانکتے ہوئے ایک درجن سے زائد بلی کے بچے بھی اس کے پیروں سے لپٹ جاتے ہیں۔A post shared by Robert Brantley…
مسلح افواج کا مختلف ایریاز میں اپنے اخراجات کم کرنے کا فیصلہ
ذرائع وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ معیشت کے استحکام کے لیے مسلح افواج نے بڑے فیصلے کیے۔ جس کے تحت اس سال بھی بجٹ کی مد میں کسی اضافی فنڈ کی ڈیمانڈ نہیں کی، ذرائع وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ مسلح افواج نے مختلف ایریاز میں اپنے اخراجات کم کرنے کا…
وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کے دوران ایوان میں کوئی شور شرابہ اور ہنگامہ نہیں ہوا
ملکی تاریخ میں طویل عرصے بعد وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کے دوران ایوان میں کوئی شور شرابہ اور ہنگامہ نہیں ہوا.وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بغیر ہیڈ فون لگائے بجٹ تقریر مکمل کی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سمیت ایوان میں بیٹھے…
عامر لیاقت کی تدفین کردی گئی، نماز جنازہ بیٹے نے پڑھائی
معروف ٹی وی میزبان، مقرر، رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تدفین عبداللّٰہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں کردی گئی، نماز جنازہ ان کے صاحبزادے احمد عامر نے پڑھائی۔عامر لیاقت حسین کی نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی شخصیات سمیت شہریوں نے بڑی…
پی ٹی آئی کے 19 ارکان اسمبلی کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے19 ارکان اسمبلی کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی گرفتاری کے وارنٹ مجسٹریٹ کینٹ کچہری قاسم رسول نے 16 اپریل کو پنجاب…
ٹارگٹڈ سبسڈیز 699 ارب روپے رکھی گئی ہیں، مفتاح اسماعیل
حکومت نے مالی سال 23-2022 کے بجٹ میں ٹارگٹڈ سبسڈیز 699 ارب روپے رکھی ہیں، تعلیم، ماہی گیری، چینی اور آٹے پر سبسڈی دی جائے گی۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت بجٹ اجلاس میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مالی سال 23-2022 کا 9…
ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لیے 65 ارب روپے مختص
مالی سال 2022-23 کے لیے وفاقی حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لیے 65 ارب روپے مختص کئے ہیں۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہا کہ طالبعلموں کو ایک لاکھ لیپ ٹاپ آسان اقساط پر فراہم کئے جائیں گے، ہائر…
میکسیکو، مقامی فیسٹیول میں 285 کلو وزنی برگر تیار
میکسیکو میں منعقدہ فیسٹول میں باورچیوں کی ایک ٹیم نے 285 کلوگرام وزنی برگر تیار کرکے قومی سطح پر ریکارڈ بنا لیا۔میکسیکو میں دوسرا سالانہ بین الاقوامی برگر فیسٹیول ہوا جس میں باورچیوں نے مَنوں وزنی برگر صرف 10 منٹ میں تیار کرلیا۔اس موقع…
وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کا مکمل متن
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مالی سال 23-2022 کا وفاقی بجٹ پیش کردیا۔ بجٹ تقریر کا مکمل متن ذیل میں پیش کیا جارہا ہے۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}
پرویز مشرف کی طبیعت سے متعلق ان کے اہلخانہ نے بتا دیا
سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت سے متعلق ان کے اہلخانہ نے بتا دیا۔اہل خانہ کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف وینٹی لیٹر پر نہیں ہیں تاہم وہ مشکل ترین مرحلے سے گزر رہے ہیں، اہل خانہ نے ان کے لیے دعاؤں کی اپیل بھی کی ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف کو 3 ہفتے…
روس اور چین کو ملانے والے پُل کا افتتاح، 8 ٹرک روس پہنچ گئے
روس اور چین نے دونوں ممالک کو ملانے والے پہلے پُل کا افتتاح کردیا۔ ایک کلومیٹر طویل یہ پُل شمالی چین کو مشرقی روس سے منسلک کرے گا۔یہ پُل دریائے آمور پر تعمیر کیا گیا ہے، تعمیراتی کام دو برس قبل مکمل ہوا تھا لیکن کورونا وبا کی وجہ سے اس…
پولیس اور عامر لیاقت کے ورثاء میں معاملات طے پاگئے
معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تدفین کے معاملے پر پولیس اور ورثاء میں معاملات طے پاگئے۔ایس ایس پی ایسٹ کا کہنا ہے کہ کچھ دیر میں عامر لیاقت کی میت ان کے بیٹے احمد کے حوالے کی جائے گی۔پولیس نے چھیپا حکام کو…
پوسٹ مارٹم کیلئے عامر لیاقت کی فیملی کو مجبور نہ کریں، شرمیلا فاروقی
رکنِ صوبائی اسمبلی شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے کہ عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے لیے اُن کی فیملی کو مجبور نہیں کرنا چاہیے۔شرمیلا فاروقی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم اور تدفین سے متعلق اپنی رائے کا…
پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
ملتان میں کھیلے جارہے پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے مہمان ٹیم کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس کے بعد بات کرتے ہوئے بتایا کہ پہلے میچ کی پرفارمنس سے مطمئن ہوں، آج کے…
توہین مذہب کے الزام میں افغان ماڈل 3 ساتھیوں سمیت گرفتار
افغان طالبان نے توہین مذہب کے الزام میں معروف فیشن ماڈل اور یوٹیوبر اجمل حقیقی کو ان کے تین ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اجمل حقیقی نے گزشتہ ہفتے یوٹیوب چینل…
آج کے بجٹ میں نئے ٹیکسز کی خوشخبری آگئی ہے، شاہ محمود قریشی
شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اس حکومت نے مہنگائی کا طوفان برپا کر دیا ہے، بجٹ میں عوام پر ظلم کرنے کی تیاری ہو رہی ہے، آج کے بجٹ میں نئے ٹیکسز کی خوشخبری آگئی ہے۔شاہ محمود قریشی نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی، ملاقات کے بعد میڈیا سے…
پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت منظور
لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کے الزام میں انسداد دہشت گردی عدالت نے شفقت محمود، حماد اظہر، اسلم اقبال اور یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی کے 13 رہنماؤں کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے تمام ملزمان کو ایک ایک لاکھ روپے کے ملچکے جمع کرانے کا حکم…
ایک بڑے کھلاڑی کے بارے میں عاقب جاوید کا سچ
سابق چیئرمین پی سی بی خالد محمود نے کہا ہے کہ عاقب جاوید نے میچ فکسنگ کی تحقیقات میں سچ سچ بتا دیا تھا کہ ایک بڑے کھلاڑی نے انڈر پرفارم کرنے کے لیے گاڑی لی۔سابق چئیرمین پی سی بی خالد محمود نے قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کے دورے کے موقع پر…
یورپین سینٹرل بینک میں شرح سود میں اضافہ
یورپین سینٹرل بینک نے ایک عشرے کے بعد شرح سود میں 25 بیسز پوائنٹ کا اضافہ کردیا ہے، شرح سود میں یہ اضافہ آئندہ ماہ سے ہوگا، اس بات کا فیصلہ یورپین سینٹرل بینک کی گورننگ کونسل نے اپنے اجلاس میں کیا۔ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…