Browsing Category
Urdunews
آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا
آئندہ مالی سال 23-2022 کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل بجٹ پیش کریں گے۔ذرائع کے مطابق بجٹ کے حجم کا تخمینہ تقریباً 10 ہزار ارب روپے مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ وفاق کی مجموعی آمدن کا تخمینہ 9 ہزار 255 ارب…
عمران خان نے وفاقی حکومت کے بجٹ کو مسترد کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی حکومت کے بجٹ کو مسترد کردیا۔اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ حکومت کے عوام اور کاروبار دشمن بجٹ کو مسترد کرتے ہیں، بجٹ افراط زر، اقتصادی ترقی کے مفروضوں…
برطانوی ریسٹورنٹ میں روبوٹس کھانا پیش کرنے لگے
برطانیہ میں افرادی قوت کی کمی کی وجہ سے معروف ریسٹورنٹ چین نے گاہکوں کو ٹیبل پر کھانا پیش کرنے کے لیے روبوٹس استعمال کرنا شروع کردیے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ’’بگ ٹیبل گروپ‘‘ اپنے ایک ریسٹورنٹ میں روبوٹس کو ویٹرز کے طور پر استعمال کر…
سگریٹ پر سالانہ ٹیکس بڑھاکر 200 ارب روپے کرنے کا اعلان
حکومت نے مالی سال 23-2022 کے بجٹ میں سگریٹ پر ٹیکس 150 ارب روپے سے بڑھا کر 200 ارب روپے کرنے کا اعلان کیا ہے۔جمعہ کو قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سگریٹ کا شعبہ بہت زیادہ ٹیکس ادا کر رہا ہے۔ ہم نے…
شاہراہوں، بندرگاہوں کیلئے 202 ارب روپے رکھے گئے ہیں، وزیر خزانہ
وفاقی بجٹ میں شاہراہوں اور بندرگاہوں کے لئے 202 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجٹ تقریر کے دوران کہا کہ عوام کو مواصلات کی سہولت فراہم کرنے سے صنعت و تجارت کو ترقی ملتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مواصلات سے کسان کو منڈیوں…
پاکستان دوسرے ون ڈے میں بھی کامیاب، سیریز میں 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ون ڈے میں 120 رنز کے بھاری مارجن سے ہراکر سیریز میں 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کی جانب سے دیے گئے 276 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم 155 رنز پر سمٹ گئی۔ شاہین شاہ آفریدی نے گزشتہ میچ…
حکومت نے عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈال دیا، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے بجٹ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔رہنما پی ٹی آئی اسد عمر کا کہنا ہے کہ حکومت نے بجٹ کی شکل میں عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈال دیا۔ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ کرپٹ…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 40 ہزار 400 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 430 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 20…
وفاقی حکومت کا ایک سے زائد پراپرٹی پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ
حکومت نے وفاقی بجٹ میں ایک سے زائد پراپرٹی پر سالانہ ٹیکس جبکہ پراپرٹی کی فروخت پر 15 فیصد تک ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجٹ تقریر میں پراپرٹی قیمتوں میں اضافہ روکنے اور عوام تک جائیداد کی رسائی کے لیے…
پیٹرولیم و پاور سیکٹر کی سبسڈی میں 808 ارب روپے کی کمی
رواں مالی سال کے بجٹ میں پاور سیکٹر و پٹرولیم سیکٹر کی سبسڈی میں مجموعی طور پر 808 ارب روپے کی کمی کی گئی ہے۔بجٹ دستاویز کے مطابق رواں مالی سال پاور سیکٹر کی نظرثانی شدہ سبسڈی 1072 ارب روپے تھی جسے کم کرکے 570 ارب روپے کردیا گیا ہے۔آئی…
عامر لیاقت کی وفات پر سرفراز احمد غمزدہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد بھی معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے دنیا سے رخصت ہونے پر غمزدہ ہوگئے۔عامر لیاقت حسین کی نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی شخصیات سمیت شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، نماز جنازہ…
گوجرانوالہ؛ بینک وین کا ڈرائیور ساڑھے 16 کروڑ لے کر فرار
گوجرانوالہ میں نجی بینک کی کیش وین کا ڈرائیور ساڑھے 16کروڑ روپے لے کر فرار ہوگیا، پولیس کو کیش وین سڑک پر کھڑی مل گئی، ڈرائیور کے گھر پر چھاپہ مارا گیا تو وہاں تالا لگا ہوا تھا۔ پولیس کے مطابق عملہ کیش وین ریسکیو دفتر کے قریب جی ٹی روڈ…
انکم ٹیکس سلیبز 12 سے کم کر کے 7 کردیے گئے
تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس سلیبز 12 سے کم کر کے 7 کردیے گئے۔فنانس بل کے مطابق سالانہ 6 لاکھ تک آمدن پر ٹیکس استثنیٰ ہوگا جبکہ 6 لاکھ سے 12 لاکھ روپے تک تنخواہ پر 100 روپے ٹیکس ہوگا۔بل کے مطابق 12 لاکھ سے 24 لاکھ سالانہ آمدن پر 7 فیصد…
جلد انتخابات نہیں ہوئے تو ملک میں خانہ جنگی کے حالات ہوجائیں گے، شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ 45 دن سیاست کے لیے بہت اہم ہیں، اگر جلد انتخابات نہیں ہوئے تو ملک میں خانہ جنگی کے حالات ہوجائیں گے۔ اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ جب کہتا تھا ’ش‘ حکومت بنائے گی تو لوگ ہنستے تھے، اب دیکھیں…
بجٹ 23-2022، موبائل فونز کی درآمد پر 16 ہزار تک لیوی عائد
نئے بجٹ میں موبائل فونز کی درآمد پر 100 روپے سے 16 ہزار روپے تک لیوی عائد کردی گئی۔فنانس بل 23-2022 کے مطابق بجٹ میں 30 ڈالر کے موبائل فون پر 100 روپے لیوی عائد کی گئی ہے۔ 30 ڈالر سے 100 ڈالر مالیت کے موبائل فونز پر 200 روپے لیوی مقرر کی…
پی ٹی آئی کے 19 ارکان اسمبلی کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے19 ارکان اسمبلی کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی گرفتاری کے وارنٹ مجسٹریٹ کینٹ کچہری قاسم رسول نے 16 اپریل کو پنجاب…
ٹارگٹڈ سبسڈیز 699 ارب روپے رکھی گئی ہیں، مفتاح اسماعیل
حکومت نے مالی سال 23-2022 کے بجٹ میں ٹارگٹڈ سبسڈیز 699 ارب روپے رکھی ہیں، تعلیم، ماہی گیری، چینی اور آٹے پر سبسڈی دی جائے گی۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت بجٹ اجلاس میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مالی سال 23-2022 کا 9…
ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لیے 65 ارب روپے مختص
مالی سال 2022-23 کے لیے وفاقی حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لیے 65 ارب روپے مختص کئے ہیں۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہا کہ طالبعلموں کو ایک لاکھ لیپ ٹاپ آسان اقساط پر فراہم کئے جائیں گے، ہائر…
میکسیکو، مقامی فیسٹیول میں 285 کلو وزنی برگر تیار
میکسیکو میں منعقدہ فیسٹول میں باورچیوں کی ایک ٹیم نے 285 کلوگرام وزنی برگر تیار کرکے قومی سطح پر ریکارڈ بنا لیا۔میکسیکو میں دوسرا سالانہ بین الاقوامی برگر فیسٹیول ہوا جس میں باورچیوں نے مَنوں وزنی برگر صرف 10 منٹ میں تیار کرلیا۔اس موقع…
امریکی سفارتی مشن برائے فلسطین براہ راست واشنگٹن کو رپورٹ کرے گا
یروشلم میں تعینات امریکا کے سفارتی مشن برائے فلسطین کے مینڈیٹ میں اضافہ کردیا گیا ہے، اب اہم سفارتی اُمور پر مشن کا عملہ براہ راست واشنگٹن سے رابطہ کرے گا۔نئی ترامیم کے بعد یونٹ برائے فلسطینی اُمور کا نام اور انتظامی حیثیت تبدیل کرکے…