Browsing Category
Urdunews
عالیہ حمزہ ملک پارلیمنٹ کے دروازے پر چڑھ گئیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ارکان نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج کیا، عالیہ حمزہ ملک پارلیمنٹ کے دروازے پر چڑھ گئیں۔پی ٹی آئی کی مستعفی خواتین ارکان اسمبلی احتجاج کرنے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچیں، جہاں عالیہ حمزہ، کنول شوزب، ملیکہ…
اقتصادی سروے 22-2021 کے اہم خدوخال
وفاقی حکومت کی جانب سے اقتصادی سروے رپورٹ 22-2021 پیش کردی گئی جس کے مطابق جی ڈی پی، زراعت، خدمات اور صنعتی شعبے کے اہداف حاصل کر لیے گئے جبکہ مہنگائی، کرنٹ اکاؤنٹ و تجارتی خسارہ اور درآمدات کے اہداف حاصل نہ ہوسکے۔اسی طرح بچت، سرمایہ…
پیراگلائیڈر کی گِدھ کے ساتھ فضاؤں کی سیر
سوشل میڈیا پر ایک شخص کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران اس کے پیروں میں گِدھ آ کر بیٹھ گیا۔یہ مختصر سی ویڈیو 6 جون کو ٹوئٹر پر اپ لوڈ کی گئی تھی جسے اب تک ڈیڑھ کروڑ سے زائد مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔ویڈیو میں دیکھا…
مولانا طارق جمیل کا عامر لیاقت کی موت پر دکھ کا اظہار
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں طارق جمیل نے کہا کہ عامر لیاقت حسین کی اچانک وفات کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔مولانا طارق جمیل نے کہا کہ…
بارودی سرنگیں صرف حکومت کے لیے نہیں ملک کے لیے بھی تھیں، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ تجارتی خسارہ 45 ارب ڈالرز کا ہوچکا، خان صاب نے جانے سے پہلے پیٹرول ڈیزل سستا کرکے عوام کو ایسا چیک لکھ کر دیا جس کے لیے کیش تھا ہی نہیں، بارودی سرنگیں صرف حکومت کے لیے نہیں ملک کے لیے تھیں۔وزیرخزانہ…
بابر اعظم کا ایک اور ریکارڈ جو دنیا کی نظروں سے اوجھل
کپتان پاکستان ٹیم اور دنیائے کرکٹ کے صف اول کے بلے باز بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کیا جو اب تک دنیا کی نظروں سے اوجھل رہا۔ گزشتہ روز ملتان میں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…
گھر میں اچانک جنریٹر کا دھواں بھرا، ملازم عامر لیاقت
عامر لیاقت کے ملازم ممتاز کا کہنا ہے کہ گھر میں اچانک جنریٹر کا دھواں بھرا تو میری سانس بند ہوئی، ڈرائیور جاوید کی آواز آئی کہ عامر لیاقت کی طبعیت خراب ہو رہی ہے۔ملازم ممتاز نے پولیس کو دیئے گئے بیان میں کہا ہے کہ میں ڈرائیور جاوید اور…
مالی سال 22-2021 کی جائزہ رپورٹ
مالی سال22-2021 کی اقتصادی جائزہ رپورٹ کے اجراء کی تقریب اسلام آباد میں جاری ہے۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل، وفاقی وزراء احسن اقبال، خرم دستگیر، وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا بھی تقریب میں موجود ہیں۔مالی سال 22-2021 اقتصادی جائزہ رپورٹ کے…
عامر لیاقت کی موت پر دانیہ ملک کی والدہ کا موقف سامنے آگیا
معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی موت پر ان کی تیسری بیوی دانیہ ملک کی والدہ سلمیٰ بیگم کا موقف بھی سامنے آگیا ہے۔سلمیٰ بیگم نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عامر لیاقت کی اچانک وفات کا سن کر افسوس ہوا، تین، چار…
عامر لیاقت نے پرانے انٹرویو میں شادی سے متعلق کیا کہا تھا؟
ممتاز ٹی وی اینکر، مقرر اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت انتقال کر گئے، وہ کمرے میں بے ہوش پائے گئے تھے، تیسری شادی کی نا کامی پر عامر لیاقت حسین صدمے میں تھے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا تھا کہ انہیں بہت افسوس ہوا کہ ان پر تہمت اور…
عامر لیاقت کی موت نے بہت سے سوالات کو جنم دیا ہے: ریحام خان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ایم این اے عامر لیاقت حسین کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُن کی موت نے بہت سے سوالات کو جنم دیا ہے۔ ریحام خان نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ ’برسوں سے ٹی وی…
عامر لیاقت کے انتقال کی خبر سُن کر اہلخانہ نے ڈرائیور سے کیا کہا؟
ایم این اے عامر لیاقت حسین کے ڈرائیور جاوید نے کہا ہے کہ اُنہوں نے عامر لیاقت کے اہلخانہ کو انتقال کی اطلاع دی، اہلخانہ نے کہا گھر جاؤ اور پولیس کو بیان ریکارڈ کراؤ۔عامر لیاقت کے ڈرائیور جاوید نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 7 سال…
وسیم اکرم، حسن علی کے حق میں بول پڑے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے حق میں بول پڑے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر جاری اپنے ویڈیو بیان میں وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر حسن علی کو سپورٹ کریں اس کا پیچھا چھوڑ دیں۔انہوں نے کہا کہ حسن علی…
عمران خان کے اپنے لوگ کہہ رہے ہیں یہ پاگل ہے، مریم نواز
مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑا مسئلہ ہے، عمران خان نے 5 سے 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ والا پاکستان شہباز شریف کے سپرد کیا۔مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب عمران خان کو حکومت ملی تو ملک…
سوشل میڈیا پر عامر لیاقت کا آخری پیغام کیا تھا؟
ایم این اے عامر لیاقت حسین نے اپنے انتقال سے چار دن پہلے انسٹاگرام پر آخری پوسٹ شیئر کی تھی۔عامر لیاقت حسین نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی تھی جو کہ مختلف تصاویر کی مدد سے بنائی گئی تھی۔ویڈیو کے بیک گراؤنڈ…
کراچی والوں کیلئے بجلی مہنگی کر دی گئی
کراچی کے صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی 6 روپے 49 پیسے مہنگی کر دی گئی، نیپرا نے بجلی مہنگی ہونے سے متعلق فیصلہ جاری کردیا۔نیپرا کے فیصلے کے مطابق بجلی اکتوبر سے دسمبر 2021 کی ایڈجسٹمنٹ کے تحت مہنگی ہوئی، حتمی اطلاق وفاقی حکومت سے منظوری کے…
250 سال پہلے ڈوبنے والے جہاز کا پرزہ برآمد
250 سال پہلے ڈوبنے والے برطانوی بحری جنگی جہاز کا پتوار (Rudder) دو ہفتے قبل آبنائے سولینٹ میں پایا گیا۔1744 کے دوران فرانس میں تیار کیے گئے جہاز کا نام ‘Invincible’ تھا۔3 مئی 1747 کو یہ جہاز ’’فِنس ٹیرے‘‘ کی جنگ میں برطانیہ نے فرانسیسی…
آئی ایم ایف کیساتھ کئی بجٹ اہداف پر ڈیڈ لاک برقرار
انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ کئی بجٹ اہداف پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ذرائع کے مطابق 7255 ارب روپے کے ٹیکس ٹارگٹ سمیت بجٹ خسارے کے اہداف پر اتفاق نہیں ہوسکا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال قرض ادائیگیوں کیلئے 4200 ارب روپے…
عامر لیاقت کی وصیّت سامنے آگئی
چھیپا ویلفیئر کے بانی رمضان چھیپا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ عامر لیاقت حسین نے اپنے کفن دفن کی مجھے وصیّت کی تھی۔واضح رہے کہ ایم این اے عامر لیاقت حسین کراچی میں انتقال کر گئے ہیں، اسپتال منتقلی کے بعد ڈاکٹرز نے اُن کی موت کی تصدیق…
عامر لیاقت کے انتقال پر وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی شخصیات کا اظہارِ تعزیت
ایم این اے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے انتقال پر وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر سیاسی شخصیات کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔وزیرِاعظم شہباز شریف نے عامر لیاقت حسین کے انتقال پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے اُن کے لیے دعائے مغفرت کی۔وزیر…