جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

آج کہہ دوں ن لیگ کا ساتھ دونگا تو FIR ختم ہو جائینگی: مونس الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے، مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ میں آج کہہ دوں کہ ن لیگ کا ساتھ دوں گا تو میرے خلاف ایف آئی آرز بھی ختم ہو جائیں گی۔ایف آئی اے کے دفتر کے باہر میڈیا سے…

اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح 2.28 فیصد ہو گئی

ڈی ایچ او اسلام آباد کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 28 فی صد ریکارڈ کی گئی ہے۔ڈی ایچ او اسلام…

معیشت ہمیں کھنڈرات کی حالت میں ملی، خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات تیسری دفعہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا، معیشت ہمیں کھنڈرات کی حالت میں ملی۔اسلام آباد میں وزیر دفاع خواجہ آصف ، قمر زمان کائرہ اوردیگر پریس کانفرنس کررہے ہیں۔اس موقع پر خواجہ آصف نے کہا…

تگڑا شو کرنے والا ہوں لیکن ابھی نہیں بتاؤں گا، عمران خان

سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تگڑا شو کرنے والا ہوں لیکن ابھی نہیں بتاؤں گا کہ کیا کرنے والا ہوں۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت کے پہلے دو سال بہت مشکل تھے،…

پاکستان میں کورونا کیسز پھر بڑھنے لگے، 1 اور مریض فوت

پاکستان میں کورونا وائر س کے کیسز پھر بڑھنے لگے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 22 فی صد ریکارڈ کی گئی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں50 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1…

سندھ میں کورونا ویکسین کا ہدف 100 فیصد مکمل

 سندھ میں عالمی وباء کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا ہدف 100 فیصد پورا ہوگیا۔محکمہ صحت سندھ کے پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر ارشاد میمن کا کہنا ہے کہ 12 سال اور اس سے زائد کے 3 کروڑ 40 لاکھ سے زائد افراد کو دو ڈوز لگا دی گئیں ہیں۔…

پیٹرول اب مولانا کے حصے کا مہنگا کیا گیا: حافظ حسین احمد

جے یو آئی پاکستان کے رہنما حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پہلے شہباز شریف، پھر زرداری اور اب مولانا کے حصے کا اضافہ کیا گیا ہے۔اسلام آباد سے جاری کیے گئے بیان میں رہنما جے یو آئی پاکستان حافظ حسین احمد نے…

پیٹرول مہنگا ہونے پر سینیٹ میں اپوزیشن کا احتجاج

اپوزیشن کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر سینیٹ میں احتجاج کیا گیا۔سینیٹ کا اجلاس شروع ہوتے ہی سینیٹر مشتاق احمد نے ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ کل پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔چیئرمین سینیٹ صادق…

پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، ٹوئٹر پر میمز کا سیلاب آ گیا

گزشتہ شب حکومت کی جانب سے پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا، رات 12 بجے کے بعد سے  پیٹرول 24.3 اور ڈیزل 59.16 روپے فی لیٹر اضافے کے ساتھ دیا جا رہا ہے۔حکومت کی جانب سے قلیل عرصے کے دوران تیسری بار پیٹرول اور ڈیزل کی…

جاپانی ڈپٹی قونصل جنرل اشیدا کتسونوری پاکستانی کھانوں کے دلدادہ نکلے

جاپانی ڈپٹی قونصل جنرل اشیدا کتسونوری بھی پاکستانی چٹ پٹے کھانوں کے دلدادہ نکلے۔جاپانی ڈپٹی قونصل جنرل اشیدا کتسونوری نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ جیو نیوز کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں شرکت کی۔اُنہوں نے اس دوران اردو زبان میں گفتگو کی۔جاپانی…

قوم کو IMF-PTI معاہدے پر جلد اعتماد میں لینگے: شہباز شریف

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اور پی ٹی آئی کے معاہدے کی تفصیلات پر جلد قوم کو اعتماد میں لیں گے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گزشتہ روز ہونے والے اضافے کے حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم شہباز…

آج صبح ڈالر مزید 4 پیسے مہنگا

آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر اور زرِ مبادلہ میں کمی کے باعث روپے پر دباؤ میں اضافہ جاری ہے۔کاروباری دن کی ابتداء میں ہی انٹر بینک میں امریکی ڈالر نے اڑان بھرنی شروع کر دی اور 4 پیسے مہنگا ہو گیا۔ انٹر بینک میں امریکی ڈالر 4 پیسے…

موٹر وے پولیس نے نوٹوں سے بھرا بیگ مالک کے حوالے کر دیا

موٹر وے پولیس نے فرض شناسی اور ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی، نوٹوں سے بھرا بیگ کچھ دیر کے بعد ہی اس کے اصل مالک کے حوالے کر دیا۔موٹر وے پولیس کے مطابق نجی کمپنی کی مسافر بس اسلام آباد سے فیصل آباد جاتے ہوئے موٹر وے سروس ایریا…

ٹوئٹر صارف کی دلچسپ غلطی

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ملازمت کی درخواست ارسال کرنے والے ایک صارف نے دلچسپ و مزاحیہ غلطی کی جسے سوشل میڈیا صارفین خوب انجوائے کر رہے ہیں۔ڈیوڈ برائن کوئین نامی صارف نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی غلطی سے کی ہوئی ای۔ میل کا اسکرین شارٹ شیئر…

کونسا مشروب جگر کے کینسر کے خطرے کو 78 فیصد تک بڑھا سکتا ہے؟

جگر ہمارے جسم کا دوسرا سب سے بڑا عضو ہے، یہ ایک ایسا عضو ہے جس کی اچھی طرح دیکھ بھال نہ کی جائے تو آسانی سے نقصان پہنچ سکتا ہے۔ یہ بلڈ شوگر کو ریگولیٹ کرنے، جسم سے زہریلے مادوں کو نکالنے، کولیسٹرول کی سطح کو کنٹرول کرنے، خون کو جمنے میں…

بجٹ پنجاب کے عوام کیلئے ہوا کا خوشگوار جھونکا ہے: حمزہ شہباز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ نئے مالی برس کا بجٹ صوبے کے 12 کروڑ عوام کے لیے ہوا کا خوش گوار جھونکا ہے۔یہ بات پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ حمزہ شہباز نے لاہور سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ کم عرصے میں انتہائی…

یہ حکومت رات کی تاریکی میں عوام کی جیب پر ڈاکا ڈالتی ہے: اسد عمر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ یہ حکومت رات کی تاریکی میں عوام کی جیب پر ڈاکا ڈالتی ہے۔یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔پاکستان تحریکِ…

دعا زہرا کے کم عمری میں اغواء کا جرم ثابت نہیں ہوا، پولیس چالان

کراچی سے لاہور جا کر ظہیر احمد نامی لڑکے سے پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پولیس نے کیس کا چالان عدالت میں پیش کردیا۔ پولیس کی جانب سے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پیش کیے گئے چالان کے مطابق دعا…

مونس الہٰی FIA کے دفتر پہنچ گئے

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے، مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الہٰی ایف آئی اے کے دفتر پہنچ گئے۔سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی اپنے خلاف درج منی لانڈرنگ کے مقدمے میں ایف آئی اے میں پیش ہوئے ہیں۔مونس الہٰی کے…

کراچی: NA-240 ضمنی انتخاب، پولنگ جاری

کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 240 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق حلقے میں پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ قومی اسمبلی کے مذکورہ حلقے میں لانڈھی اور کورنگی کے علاقے شامل…