Browsing Category
Urdunews
این اے 240 ضمنی انتخاب میں فائرنگ ، 1 شخص ہلاک ، متعدد زخمی
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 کے ضمنی انتخاب کے دوران لانڈھی 6 نمبر میں مختلف مقامات پر فائرنگ اور ہنگامہ آرائی کے واقعات میں ایک شخص ہلاک اور پی ایس پی رہنما سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے، فائرنگ کے بعد پولنگ کا عملہ بھاگ گیا، عملہ غائب…
کراچی: NA-240 ضمنی انتخاب، پولنگ کا وقت ختم
کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 240 کورنگی 2 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں جاری پولنگ کا وقت ختم ہوگیا۔ حلقے میں پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بلاتعطل جاری رہا۔مقررہ وقت ختم ہونے کے بعد پولنگ اسٹیشن کے اندر موجود…
پی ایس پی رہنما انیس قائم خانی کی گاڑی پر فائرنگ
کراچی میں پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے رہنما انیس قائم خانی کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ فائرنگ کے وقت پی ایس پی رہنما گاڑی میں موجود نہیں تھے۔پی ایس پی رہنما کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ لانڈھی 6 میں پیش آیا ہے۔انیس قائم…
این اے 240 ضمنی انتخاب: دو سیاسی جماعتوں کے درمیان تصادم
کراچی کے علاقے لانڈھی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 240 میں ضمنی انتخاب کے دوران 2 سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں تصادم ہوگیا۔سیاسی جماعتوں میں تصادم انصاری محلہ یو سی 2 لانڈھی میں ہوا، تاہم سیکیورٹی اداروں نے صورت حال کو کنٹرول…
ڈاکٹر شائستہ سہیل ہائر ایجوکیشن کمیشن کی قائم مقام چیئرپرسن مقرر
کراچی (سید محمد عسکری) ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر شائستہ سہیل کو ہائر ایجوکیشن کمیشن کا قائم مقام چیئرپرسن مقرر کردیا گیا ہے جس کا وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ وہ مستقل چیئرپرسن کی…
ملک کو اس نہج پر عمران خان لے کر آیا، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ملک کو اس نہج پر عمران خان لے کر آیا، شہباز شریف نے پیٹرول کی قیمت میں اپنی طرف سے ایک روپے کا اضافہ نہیں کیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ شہباز شریف نے ایک…
حکومت کو مہنگائی کے علاوہ کچھ آتا ہے؟ سینیٹر مشتاق احمد
جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے سوال کیا ہے کہ حکومت کو مہنگائی کے علاوہ کچھ آتا ہے؟جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے یہ سوال سینیٹ میں اظہار خیال کے دوران اٹھایا ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ 20 دنوں میں پیٹرول کی قیمت میں 84 روپے…
ذہنی تناؤ کے بارے میں دوسروں کو بتانا اچھا ثابت ہوسکتا ہے، تحقیق
لوگ عموماََ اپنے ذہنی تناؤ کو دوسروں سے چھپاتےہیں لیکن اگر وہ اپنے ذہنی تناؤ کے بارے میں بات کریں اور دوسروں کو بتائیں تو بہتر نتائج مل سکتے ہیں۔ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر آپ اُنہیں اپنے ذہنی تناؤ اور انزائٹی کے…
بھارت، مسلمانوں کے گھر مسمار کئے جانے کا معاملہ، سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی
بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) رہنماؤں کے متنازع بیانات کے خلاف احتجاج کرنے والے مسلمانوں کے گھر مسمار کئے جانے کا معاملہ عدالت میں پیش کردیا گیا۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق اترپردیش میں بھارتی سپریم کورٹ کے زیر…
پانچ سالہ بچی کا کتاب لکھ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم
پانچ سالہ برطانوی بچی نے کتاب لکھ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔4 جولائی 2016 کو پیدا ہونے والی بیلا کی عمر صرف 5 سال اور 211 دن تھی جب اُن کی خود تصنیف کردہ کتاب 31 جنوری 2022 کو برطانیہ میں ایک پبلشر نے شائع کی تھی۔برطانیہ سے تعلق…
عمران خان ملک کو تباہی کے دہانے پر چھوڑ کر گئے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان ملک کو تباہی کے دہانے پر چھوڑ کر گئے، ہمارے لئے مشکل تھا کہ الیکشن کرائیں یا ملک کو بچائیں۔اسلام آباد میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل رات تیسری بار پیٹرول کی قیمت…
پی ٹی آئی فنڈنگ کیس، فیصلہ 1 ماہ میں کرنے کا سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ 1 ماہ میں کرنے کا سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل بینچ نے فیصلہ جاری کر دیا۔عدالتِ عالیہ نے پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ…
چوہے سے 5 لاکھ روپے مالیت کا سونا برآمد
بھارت میں چوہے کے چُنگل سے 5 لاکھ روپے مالیت کا سونا برآمد کرلیا گیا۔ایک عجیب واقعہ ممبئی میں پیش آیا جہاں ایک گٹر میں چوہے سے 5 لاکھ روپے کی مالیت کا 10 تولہ سونا برآمد ہوا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب پولیس نے…
ڈاکٹر شائستہ سہیل ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی قائم مقام چیئرپرسن مقرر
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر شائستہ سہیل کو ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا قائم مقام چیئر پرسن مقرر کردیا گیا ہے۔وزارتِ تعلیم و پیشہ ور تربیت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے، ڈاکٹر شائستہ سہیل مستقل چیئرپرسن کی تعیناتی تک اس…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری، عدالت نے سوالات اٹھا دیے
لاہور ہائی کورٹ کے فل بنچ نے حمزہ شہباز کی بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب حلف برداری کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کو نامزد کرنے کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران کئی سوالات اٹھا دیے۔دورانِ سماعت لاہور ہائی کورٹ کے فل بینچ کے سامنے حمزہ شہباز اور پی…
روس یوکرین تنازع: جرمنی، فرانس، اور اٹلی کے رہنما اظہار یکجہتی کیلئے کیف پہنچ گئے
روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے دوران یوکرین سے اظہار یکجہتی کرنے کے لیے جرمن، فرانسیسی، اور اطالوی رہنما کیف پہنچ گئے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، یوکرین کی فوج ڈونباس کے علاقے میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی فوج کے شدید…
بجلی کی بچت کیلئے بڑے اقدامات کا فیصلہ
بجلی کی بچت کے لیے وزارتِ پاور ڈویژن نے بڑے اقدامات کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارتِ پاور ڈویژن نے اس ضمن میں سمری تیار کر لی ہے جس کی منظوری کابینہ سے لی جائے گی۔ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ان بڑے اقدامات کے تحت ملک بھر کے کمرشل…
اسکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ کیلئے نجی ایئرلائن کا بھی فلائٹ آپریشن شروع
پاکستان کے پہاڑی تفریحی علاقے اسکردو کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ملک کی ایک نجی ایئرلائن نے بھی اپنی پہلی آزمائشی پرواز اتار کر کمرشل آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ ترجمان پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے…
آج کہہ دوں ن لیگ کا ساتھ دونگا تو FIR ختم ہو جائینگی: مونس الہٰی
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے، مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ میں آج کہہ دوں کہ ن لیگ کا ساتھ دوں گا تو میرے خلاف ایف آئی آرز بھی ختم ہو جائیں گی۔ایف آئی اے کے دفتر کے باہر میڈیا سے…
آئی جی سندھ کا دعا زہرا کیس سے متعلق جواب دینے سے گریز
آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے سندھ ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران دعا زہرا کیس سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کے دوران آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا کہ معاملہ ختم ہو چکا ہے، بچی کا معاملہ ہے،…