جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

شرمیلا فاروقی نے سندھ اسمبلی سے PTI اراکین کی غیر سنجیدہ ویڈیو شیئر کر دی

رکنِ صوبائی اسمبلی شرمیلا فاروقی نے سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پی ٹی آئی اراکین کی غیر سنجیدہ ویڈیو شیئر کر دی۔سندھ اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر ریحانہ لغاری کی زیرِ صدارت ہوا۔اس دوران پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی میں…

حکومت نے خالی پلاٹ پر تعمیرات شروع کرنے پر ٹیکس چھوٹ دے دی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت  ہوا، جس میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے خالی پلاٹ پر ٹیکس چھوٹ سے متعلق بتایا۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ خالی پلاٹ پر تعمیرات شروع کر دی جائیں تو…

عامر لیاقت کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب: ایم کیو ایم نے 10 نامزدگی فارم حاصل کرلیے

عامر لیاقت کے انتقال کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 245 کے ضمنی انتخاب کے لیے ایم کیو ایم نے 10 کاغذات نامزدگی فارم حاصل کرلیے۔ این اے 245 پر 27 جولائی کو ضمنی انتخاب ہوگا، جس کے حوالے سے ریٹرننگ آفیسر ندیم حیدر کی جانب…

عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کیلئے محکمہ صحت کا پولیس سرجن کو خط

محکمہ صحت نے عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے لیے پولیس سرجن کو خط لکھ دیا۔خط کے متن کے مطابق پولیس سرجن سے کہا گیا ہے کہ عدالت نے عامر لیاقت کی موت کی وجہ جاننے کے لیے پوسٹ مارٹم کا حکم دیا ہے۔کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی…

پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر تیزی سے کم ہونے لگے

پاکستان میں زر مبادلہ کے ذخائر تیزی سے کم ہونے لگے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ایک لاکھ ڈالر خریدنے کے لیے بھی ایک دن پہلے اطلاع دینا ہوگی۔اس سے پہلے درآمد کنندگان کو 5 لاکھ ڈالرز کے لیے ایک دن پہلے بینک کو آگاہ…

کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی میں 2 طلبہ تنظیموں میں تصادم، متعدد افراد زخمی

کراچی میں وفاقی اردو یونیورسٹی گلشن اقبال کیمپس میں 2 طلبہ تنظیموں میں تصادم کے دوران متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ یونیورسٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بی ایس سی کیمپس کے باہر دو طلبہ تنظیموں نے ایک دوسرے پر حملہ کردیا۔ ذرائع نے بتایا کہ لاٹھیوں اور…

رات کے اندھیرے میں مجھ پر وار کیا گیا، نذیر چوہان

مسلم لیگ ن کے امیدوار نذیر چوہان کا کہنا ہے کہ رات کے اندھیرے میں مجھ پر اور میرے نہتے لوگوں پر وار کیا گیا، اللّٰہ کا فضل ہے کہ میری جان بچ گئی اور آپ سب کے سامنے کھڑا ہوں۔الیکشن کمیشن آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نذیر چوہان…

پاک انگلینڈ سیریز کا شیڈول، بات چیت آخری مراحل میں

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ہونے والی سیریز کے شیڈول پر دونوں بورڈز کے درمیان بات چیت آخری مراحل میں پہنچ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان پہنچے گی، پاکستان انگلینڈ کرکٹ سیریز 15 ستمبر سے 2…

جرائم پیشہ مافیا کو این آر او ٹو دیا جائے گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا نیب قوانین میں ترامیم  پر کہنا ہے کہ سب قوانین میں ترامیم سے جرائم پیشہ مافیا کو این آر او ٹو دیا جائے گا۔سابق وزیراعظم عمران خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نیب قانون میں ترامیم پر…

کراچی: کم عمر لڑکی کی شادی، ماں اور دولہا گرفتار

کراچی کے علاقے سچل غازی گوٹھ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کم عمر لڑکی کا پیسوں کے عوض زبردستی نکاح کرانے والی لڑکی کی ماں اور دولہا کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے سچل غازی گوٹھ میں کم عمر لڑکی کے نکاح کرانے میں ملوث لڑکی کی ماں اور دولہا…

نیب قانون میں ترامیم، پی ٹی آئی کا آج یومِ سیاہ منانےکا اعلان

نیب قانون میں ترامیم پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج یومِ سیاہ منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔سابق وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران پارٹی رہنماؤں کی جانب سے کالی پٹیاں باندھی گئیں۔اجلاس کے دوران عمران…

سیٹھ عابد کی بیٹی کے قتل میں ملوث دیگر کردار بھی سامنے آگئے

لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن میں 60 سالہ خاتون کے قتل میں ملوث دیگر کردار بھی سامنے آگئے۔پولیس کے مطابق سیٹھ عابد کی بیٹی کے قتل کی تفتیش میں ملزم فہد کے ساتھ گرفتار دیگر ملازمین کے کردار بھی سامنے آگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے…

مجھ پر لگنے والے الزامات غلط ہیں: سابق چیئرمین واپڈا

سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کا کہنا ہے کہ مجھ پر لگنے والے الزامات غلط ہیں۔سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین لاہور میں واقع قومی احتساب بیورو (نیب) کے دفتر میں پیشی کے بعد واپس روانہ ہو گئے۔نیب نے…

بلوچستان بجٹ اجلاس میں تاخیر کی اصل وجہ کیا ہے؟

بلوچستان اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں تاخیر کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کا بجٹ اسکیموں کو حتمی شکل دیے جانے کے باعث مؤخر کیا گیا، بجٹ اجلاس کو ری شیڈول کرنے کی وجہ ترقیاتی بجٹ کی ایڈجسٹمنٹ ہے۔ذرائع کا کہنا…

بیس سال بعد پہلی بار پانی پینے والا برطانوی شخص

برطانوی سُپر اسٹور میں کام کرنے والے 41 سالہ اینڈی کیوری نے دو دہائیوں میں پہلی بار پانی پیا، وہ دو دہائیوں تک صرف مشہور سافٹ ڈرنک کا استعمال کرتے رہے۔اینڈی کیوری 20 سال کی عمر میں سافٹ ڈرنک کی لت میں مبتلا ہوئے جس کے بعد یومیہ دس لیٹر…

بھارتی شخص نے 10 کے سکّوں سے 6 لاکھ کی کار خرید لی

بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ایک شخص نے 10 روپے کے سکوں سے 6 لاکھ روپے کی کار خریدی، وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔تامل ناڈو میں گاڑیوں کے ایک معروف ڈیلر کے ملازمین کو اس وقت بڑا تعجب ہوا، جب ایک شخص کار خریدنے کے لیے 10 روپے کے سکوں سے…

ایمان مزاری نے عدالت میں غیر مشروط معافی مانگ لی، مقدمہ خارج

پی ٹی آئی رہنما، سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں غیر مشروط معافی مانگ لی جس کے بعد عدالت نے ان کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا۔عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ایک ذمے دار شہری ہونے کے ناتے آپ…

فادرز ڈے: دعا زہرا کے والد کی زار و قطار روتے ہوئے ویڈیو وائرل

کراچی سے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی دُعا زہرا کے والد مہدی کاظمی کی بیٹی کی یاد میں زار و قطار روتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔گزشتہ روز دُنیا بھر میں ’فادرز ڈے‘ منایا گیاجس کی مناسبت سے کئی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا…

امریکی سفیر سے ڈیل کروانے کا کہنا شرمناک ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ امریکی سفیر سے ڈیل کروانے کا کہنا شرمناک ہے، خرم دستگیر نے ٹی وی انٹرویو میں حکومت بدلنے کی وجہ بتائی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد…

کیچ: موٹر سائیکل سواروں کی اندھا دھند فائرنگ، 2 مزدور جاں بحق

بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں سڑک تعمیر کرنے والے 2 مزدور جاں بحق، جبکہ 1 زخمی ہو گیا۔لیویز حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کیچ کے علاقے ہوشاپ میں پیش آیا، جہاں موٹر سائیکل پر سوار افراد نے ہوشاپ لنک روڈ کی…