جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

عوام نے پی ٹی آئی، جی ڈی اے کا صفایا کردیا، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ سندھ کے عوام نے پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی)، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) اور دیگر جماعتوں کا صفایا کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ…

13 رکنی سازشی اتحاد حکومت میں ہے: شیخ رشید

سابق وزیرِ داخلہ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ 13 رکنی سازشی اتحاد حکومت میں ہے۔اسلام آباد کی ایف ایٹ کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آج ایک دن میں دو دو عدالتوں میں جا رہا ہوں۔ان کا کہنا…

ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوگیا

ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہروں اور دیہات میں دورانیہ 6 سے 8 گھنٹے سے تجاوز کر گیا ہے۔ ذرائع نے کہا کہ بجلی کی طلب 28000 میگاواٹ سے تجاوز کر گئی جبکہ پیداوار 22500 میگاواٹ کے لگ…

کاروبار کے آغاز میں ڈالر کتنے کا ہے؟

انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 207 روپے پر مستحکم ہوگیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے، دوران ٹریڈنگ انڈیکس میں 365 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 67 پیسے مہنگا ہو کر 207…

دُنیائے کرکٹ کے دو ’لیجنڈز‘ ایک تصویر میں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی بھارت کے سابق آل راؤنڈر اور ہیڈ کوچ روی شاستری کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔گزشتہ روز روی شاستری نے لندن میں لارڈز سے پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کے ساتھ…

احمد شہزاد نے ارباب اختیار سے کونسا مطالبہ کردیا؟

ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد نے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے بارے میں ماضی کی ٹیم مینجمنٹ نے جو رپورٹ پی سی بی کو جمع کرائی اور جس کی بنیاد پر انہیں ٹیم سے دور رکھ کر نقصان پہنچایا گیا ہے اس کو عوام کے سامنے لایا جائے اور بتایا جائے کہ میں نے یہ…

لوکی کب جان لیوا ہوتی ہے؟

سبز رنگ کی سبزی ’لوکی‘ قدرتی طور پر بےشمار فوائد سے مالا مال ہے، آپ کے جسم کو ہائیڈریٹ رکھتی ہے جبکہ وٹامن سی، اے اور کے کا بھی ایک بھرپور ذریعہ ہے۔لوکی میں سوڈیم، کیلشیم، آئرن، زنک اور میگنیشیم جیسے ضروری معدنیات بھی پائے جاتے ہیں، یہ…

گلگت بلتستان کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

گلگت بلتستان کا سال 23-2022 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، جس کا مجموعی حجم 119 ارب روپے ہے۔رپورٹس کے مطابق بجٹ شام 5 بجے پیش کیا جائے گا۔ ترقیاتی اخراجات کی مد میں 47 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔بجٹ میں گندم پر سبسڈی کے لئے 10 ارب روپے مختص…

جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ لاہور پہنچ گیا

مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ لاہور پہنچ گیا ہے۔لاہور پہنچنے پر اپنے خطاب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ ملک کی تباہی کی ذمہ دار تین جماعتیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت اور نظام کے خلاف عوام کی آنکھوں…

پنجاب اسمبلی ہنگامہ کیس، PTI رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور کی سیشن عدالت نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ لاہور کی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج یاسین موہل نے ضمانتوں کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔دورانِ سماعت پی ٹی آئی…

برطانیہ: برمنگھم کے مکان میں دھماکا، کئی افراد زخمی

برطانیہ کے شہر برمنگھم کے علاقے کنگ اسٹینڈنگ میں ڈلچ روڈ پر واقع مکان میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے ایک شخص کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 4 معمولی زخمیوں کو…

کراچی: لیاری میں گیس لیکیج سے آگ لگ گئی، 9 افراد جھلس کر زخمی

کراچی کے علاقے لیاری، چاکیواڑہ میں گیس لائن سے لیکیج کے باعث آگ کے شعلے بھڑک اٹھے جن کی زد میں آ کر 9 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق چاکیواڑہ میں مرزا آدم خان روڈ پر گیس کی لائن میں لیکیج کے باعث آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا…

ملک بھر میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم شروع

ملک بھر میں آج سے 5 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ہے، 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی خوراک پلائی جائیگی۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق انسداد پولیو مہم میں 12.6 ملین بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف ہے۔ وزیر صحت…

جنوبی افریقہ: نائٹ کلب سے 22 لاشیں برآمد

جنوبی افریقہ کے ایک نائٹ کلب سے 22 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔جنوبی افریقہ کے شہر ایسٹ لندن کے نائٹ کلب میں 22 افراد مردہ حالت میں پائے گئے۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ان مرنے والوں میں سے بعض کی عمر 13 برس ہے۔جنوبی افریقہ میں گرجا گھر…

کورونا وائرس سے مزید دو افراد انتقال کرگئے

ملک میں کورونا وائرس سے مزید دو افراد انتقال کرگئے ہیں جبکہ مزید 382 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ روز 13 ہزار 412 ٹیسٹ کئے گئے جس میں مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ آٹھ پانچ فیصد رہی۔ملک میں کورونا کیسز میں…

60 فیصد پاکستانیوں کے گھر میں ایک فرد بے روزگار

ساٹھ فیصد پاکستانیوں نے اپنے گھر میں روزگار کی تلاش میں مصروف کسی نہ کسی فرد کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے۔گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق سندھ سے 68 فیصد، خیبر پختونخوا سے 66 فیصد، پنجاب سے 55 فیصد اور بلوچستان سے 51 فیصد افراد نے اپنے گھر…

حمزہ شہباز سے یورپی یونین کے وفد کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے یورپی یونین جی ایس پی پلس مانیٹرنگ مشن کے وفد نے ملاقات کی۔اس موقع پر حمزہ شہباز نے کہا کہ خواتین اور اقلیتی برادریوں کو مساوی حقوق کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز…

یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور آٹے کی قلت

اسلام آباد اور لاہور کے یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور آٹے کی قلت کے باعث خریداروں کو لمبی قطار میں لگ کر طویل انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔یوٹیلٹی اسٹورز پر پریشان شہریوں کا کہنا ہے کہ دو کلو گھی خریدنے کے لئے گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے۔لاہور میں…

پرویز الٰہی نے 10 کروڑ روپے کی پیشکش کی، نعمان لنگڑیال

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے منحرف ہوکر ڈی سیٹ ہونے والے پنجاب اسمبلی کے سابق رکن نعمان لنگڑیال نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پر الزام عائد کیا ہے کہ پرویز الٰہی نے پارٹی میں واپسی کے لئے 10 کروڑ روپے کی آفر کی۔چیچہ وطنی میں حلقہ پی پی…

سوات کے حلقہ پی کے 7 میں آج ضمنی انتخاب ہوگا

سوات کے حلقہ پی کے 7 میں آج ضمنی انتخاب ہوگا، پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔خیبرپختونخوا اسمبلی کی اس نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے امیدوار فضل مولا اور اے این پی کے امیدوار حسین احمد خان کے علاوہ 2  آزاد…