Browsing Category
Urdunews
ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی، بلاول بھٹو کو الیکشن کمیشن میں پیش ہونے کا حکم
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی، وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو طلب کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو زرداری کو 28 جون کو پیش ہونے…
عمر اکمل کس مشکل وقت سے گزر رہے ہیں؟
پاکستان ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین رہنے والے عُمر اکمل نے اپنے مشکل وقت کے بارے میں مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے دُعاؤں کی اپیل کردی۔عمر اکمل نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے والد کی بسترِ علالت سے تصویر شیئر کی۔تصویر میں عمر اکمل کے والد…
PTI نے اسلام آباد جلسے کیلئے ضلعی انتظامیہ سے اجازت مانگ لی
پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد جلسے کے لیے ضلعی انتظامیہ سےاجازت مانگ لی، پی ٹی آئی کے رہنما علی نواز اعوان اور فیصل جاوید نے ڈپٹی کمشنر کو درخواست دی۔تحریک انصاف نے انتظامیہ سے 2 جولائی کو پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت مانگی…
الیکشن کمیشن، سندھ حکومت کے کنٹرول میں ہے، حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے الیکشن کمیشن پر الزام لگایا ہے کہ الیکشن کمیشن، سندھ حکومت کے کنٹرول میں ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ الیکشن کمیشن دو دو فہرستیں ساتھ ساتھ چلا رہا ہے، حلقے…
جعلی حکومتِ پنجاب کے دن پورے ہونے جا رہے ہیں: اسد عمر
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ پنجاب کی جعلی حکومت کے دن پورے ہونے جا رہے ہیں۔یہ بات اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ ہائی…
این اے 245 ضمنی انتخابات: ڈاکٹر فاروق ستار کے آزاد امیدوار کے طور پر کاغذات نامزدگی منظور
کراچی کے این اے 245 ضمنی انتخابات کے لیے ڈاکٹرفاروق ستار کے آزاد امیدوار کے طور پر کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ این اے 245 ضمنی انتخابات کے لیے پی ایس پی کے امیدوار ارشد وہرہ اور مہاجر قومی مومنٹ کے امیدوار محمد شاہد کے کاغذات بھی…
بلاول بھٹو نے پیپلز بس سروس کا افتتاح کردیا
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز بس سروس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ پیپلز بس سروس کے تحت کراچی میں 7 روٹس پر 240 بسیں چلائی جائیں گی۔پہلے مرحلے میں بس سروس ملیر ماڈل کالونی سے ٹاور کے لیے شروع کی جا رہی ہے۔خیال رہے کہ اس…
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کیس، مونس الہٰی شاملِ تفتیش
سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الہٰی کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں شاملِ تفتیش کر لیا۔ق لیگ کے رہنما مونس الہٰی نے ایف آئی اے کو اپنی ضمانت کی روبکارجمع کرا دی، وہ 4 جولائی تک عبوری ضمانت پر ہیں۔ایف آئی اے کے…
پاکستانی قوم اپنے آرمی چیف پر جتنا فخر کرے کم ہے، چوہدری پرویز الہٰی
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو کنگ عبدالعزیز ایوارڈ ملنا پاکستان کے لیےخوش آئند ہے، پاکستانی قوم اپنے آرمی چیف پر جتنا فخر کرے کم ہے۔ایک بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ ایوارڈ آرمی…
فواد عالم نے قومی ٹیسٹ اسکواڈ جوائن کرلیا
دورہ سری لنکا کی تیاریوں کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کیمپ جاری ہے، قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فواد عالم نے ٹیسٹ اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔قومی ٹیسٹ اسکواڈ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج پریکٹس میچ کھیلےگا۔قومی ٹیسٹ…
الیکشن کمیشن کو پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست منظور کر لی۔عدالتِ عالیہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔لاہور ہائی کورٹ نے سماعت…
پی ٹی آئی کو انتخابی فہرستوں پر اعتراضات، پٹیشن دائر
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کی انتخابی فہرستوں پر اعتراضات عائد کرتے ہوئے 3 نکات پر مشتمل پٹیشن دائر کر دی۔ الیکشن کمیشن کے باہر پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کی، اس موقع پر سابق وفاقی وزیر عمر ایوب نے…
کراچی، پیپلز بس سروس کا کرایہ کتنا ہوگا؟
سندھ کے وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پیپلزبس سروس چلنا شروع ہوگئی ہے۔ایک بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پیپلز بس سروس کا کرایہ 25 روپے سے 50روپے تک ہوگا، فی الحال بس سروس ماڈل کالونی سے ٹاور تک چلے گی۔انہوں نے کہا کہ پی پی…
سکی کناری ہائیڈرو پاور نے ایک اور سنگِ میل حاصل کر لیا: چینی سفارتخانہ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موجود چینی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ سی پیک کے پاور پروجیکٹ سکی کناری ہائیڈرو پاور نے چیلنجز کے باوجود ایک اور سنگِ میل حاصل کر لیا۔یہ بات پاکستان میں موجود چینی سفارت خانے کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب…
دُنیائے کرکٹ کے دو ’لیجنڈز‘ ایک تصویر میں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی بھارت کے سابق آل راؤنڈر اور ہیڈ کوچ روی شاستری کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔گزشتہ روز روی شاستری نے لندن میں لارڈز سے پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کے ساتھ…
احمد شہزاد نے ارباب اختیار سے کونسا مطالبہ کردیا؟
ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد نے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے بارے میں ماضی کی ٹیم مینجمنٹ نے جو رپورٹ پی سی بی کو جمع کرائی اور جس کی بنیاد پر انہیں ٹیم سے دور رکھ کر نقصان پہنچایا گیا ہے اس کو عوام کے سامنے لایا جائے اور بتایا جائے کہ میں نے یہ…
لوکی کب جان لیوا ہوتی ہے؟
سبز رنگ کی سبزی ’لوکی‘ قدرتی طور پر بےشمار فوائد سے مالا مال ہے، آپ کے جسم کو ہائیڈریٹ رکھتی ہے جبکہ وٹامن سی، اے اور کے کا بھی ایک بھرپور ذریعہ ہے۔لوکی میں سوڈیم، کیلشیم، آئرن، زنک اور میگنیشیم جیسے ضروری معدنیات بھی پائے جاتے ہیں، یہ…
کراچی میں کورونا شرح سب سے زیادہ، 22.65 فیصد ریکارڈ
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہاں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 22 اعشاریہ 65 فیصد ریکارڈ کی گئی۔محکمۂ صحت کے ترجمان کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
بینکوں کی سودی نظام جاری رکھنے کی اپیل، مفتی تقی نے کیا مشورہ دیا؟
ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے سودی نظام کو جاری رکھنے کیلئے بینکوں کے عدالتِ عظمیٰ سے رجوع کرنے پر کہا ہے کہ غیرت مند مسلمان سودی بینکوں کا بائیکاٹ کریں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ ایک…
کورونا میں اضافہ، اندرونِ ملک فضائی سفر کرنے والوں کے لیے ہدایات
ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے پر سول ایوی ایشن (سی اے اے) نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کی ہے۔سول ایوی ایشن (سی اے اے) کی جانب سے نئی ٹریول ایڈوائزری کے تحت ہدایت جاری کی گئی ہے کہ اندرونِ ملک فضائی سفر کرنے والے افراد فیس ماسک کا…