Browsing Category
Urdunews
دعا زہرا کی عمر کے تعین کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی گئی
کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرا کی عمر کے تعین سے متعلق دوبارہ کروائی گئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی گئی ہے۔میڈیکل بورڈ نے دعا زہرا کی نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی ہے جس میں دعا زہرا کو ’مائنر‘…
دُنیا کے مہنگے ترین آموں کی حفاظت کیلئے 4 گارڈز اور 6 کُتے تعینات
پڑوسی ملک بھارت میں ایک جوڑے نے دُنیا کے مہنگے ترین آموں کی حفاظت کے لیے 4 گارڈز اور 6 کُتے تعینات کر لیے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں ایک باغبان جوڑے نے کچھ سال پہلے اپنے باغ میں آم کے 2 پودے لگائے تھے لیکن انہیں…
انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا
ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 35 پیسے کمی کے بعد 204 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کا اضافہ ہوجانے کے بعد 1 ڈالر 204 روپے کا…
کپتان سمیت قومی ہاکی کھلاڑیوں کا نوکریاں دینے کا مطالبہ
قومی ہاکی ٹیم کے کپتان سمیت کھلاڑیوں نے نوکریاں دینے کا مطالبہ کر دیا۔ہاکی ٹیم کے کپتان عمر بھٹہ نے کہا ہے کہ فوکس تو کھیل پر ہی ہے، لیکن روزگار کی فکر ختم ہونی چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارے کلچر میں کھلاڑیوں کے لیے ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس…
وزیرِاعظم شہباز شریف کا امریکی یومِ آزادی پر خصوصی بیان
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے امریکی یومِ آزادی پر امریکی حکومت اور عوام کو مبارک باد دی گئی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ ہر سطح پر رابطہ بڑھانے کی خواہاں ہے۔…
نیپرا میں کے الیکٹرک کی مئی کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ سے متعلق سماعت مکمل
نیپرا میں کے الیکٹرک کی مئی کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی سماعت مکمل ہو گئی، اتھارٹی ڈیٹا کی مزید جانچ کے بعد تفصیلی فیصلہ جاری کرے گی۔نیپرا میں کے الیکٹرک کی مئی کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی سماعت چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی زیرصدارت…
فرح گوگی کے خلاف شہادتیں موجود ہیں، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ فرح گوگی عمران خان کے فرنٹ پرسن کے طور پر کام کرتی رہی ہیں، فرح گوگی کے خلاف شہادتیں موجود ہیں۔رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے ایک بیان میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور سابقہ خاتونِ اوِل بشریٰ…
ایلون مسک کے بیٹے والد کی حمایت میں سامنے آگئے
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کی ٹرانس جینڈر بیٹی کے نام تبدیل کرنے کے فیصلے کے بعد ان کے بیٹے بظاہر باپ کی حمایت میں سامنے آگئے۔ایلون مسک نے امریکی عدالت کی جانب سے ٹرانس جینڈر بیٹی ویوین جینا ولسن کو اپنا…
خوشخبری! اب واٹس ایپ صارفین مخصوص لوگوں سے اپنا آن لائن اسٹیٹس چُھپا سکیں گے
دُنیا کا مقبول ترین میسجنگ پلیٹ فارم ’واٹس ایپ‘ جلد ہی ایک آپشن متعارف کرائے گا جو صارفین کو یہ انتخاب کرنے دے گا کہ اُن کا آن لائن اسٹیٹس کون دیکھ سکتا ہے۔رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ جلد ہی ایک آپشن متعارف کروائے گا جس میں صارفین کو یہ…
سندھ، لمپی وائرس کے کیسز میں کمی آنے لگی
سندھ بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لمپی وائرس کا صرف 1کیس رپورٹ ہوا ہے۔محکمۂ لائیو اسٹاک کے مطابق سندھ میں لمپی وائرس سے متاثرہ مویشیوں کی تعداد 53 ہزار 599 ہو گئی ہے جبکہ لمپی وائرس سے متاثر ہو کر 571 مویشی ہلاک ہو چکے ہیں۔ڈی جی…
ٹیلی کام و انٹرنیٹ کمپنیز کا ملک بھر میں سروس معطلی کا عندیہ
ملک بھر میں جاری بجلی کی طویل و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیشِ نظر ٹیلی کام اور انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں نے سروس معطلی کا عندیہ دے دیا۔ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے پاکستان ٹیلی…
کراچی: آج دوپہر 2 بجے شروع ہونیوالی بارش رات تک جاری رہنے کا امکان
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ آج دوپہر 2 بجے بارش شروع ہو سکتی ہے، آج کا یہ اسپیل رات دیر تک جاری رہ سکتا ہے۔یہ بات چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں بات کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے بتایا…
منی لانڈرنگ کیس، مونس اور دیگر ملزمان کی ضمانت میں 14 جولائی تک توسیع
لاہور کی بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 14 جولائی تک توسیع کر دی۔پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت میں توسیع کے لیے لاہور کی بینکنگ…
بجلی کا بحران برقرار، شارٹ فال 7800میگا واٹ ہو گیا
ملک بھر میں بجلی کا بحران برقرار ہے جس کے نتیجے میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے۔این ٹی ڈی سی کے ذرائع کے مطابق بجلی کا مجموعی شارٹ فال 7800میگا واٹ ہو گیا ہے، بجلی کی طلب 29000 میگا واٹ جبکہ پیداوار 21200 میگا واٹ ہے۔ذرائع…
منی لانڈرنگ کیس، مونس الٰہی ضمانت میں توسیع کیلئے عدالت میں پیش
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت میں توسیع کے لیے لاہور کی بینکنگ کورٹ میں پیش ہوگئے۔مونس الہٰی پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے 24 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا الزام لگایا…
اتحاد ایئر ویز کی ماسکو کیلئے پرواز کی ابوظہبی میں ہنگامی لینڈنگ
اتحاد ایئر ویز کی ابوظہبی سے ماسکو کے لیے روانہ ہونے والی پرواز نے روانگی کے ڈیڑھ گھنٹہ بعد اپنے ہیڈکوارٹر ابوظہبی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پرواز ای وائی 65 پیر کی صبح مقررہ وقت سے 35 منٹ تاخیر سے مقامی وقت کے مطابق…
فیصل آباد: کار پر فائرنگ، ڈاکٹر بیٹے سمیت قتل
فیصل آباد میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کر کے کار میں سوار ڈاکٹر اور ان کے بیٹے کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سمندری کے نجی اسپتال کے مالک ڈاکٹر عتیق اپنے بیٹے ابراہیم کے ہمراہ کار پر جا رہے تھے کہ چک 228 گ ب کے…
مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا جعلی انسٹاگرام اکاؤنٹ بن گیا
مقبول ترین فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے نام سے منسوب جعلی اکاؤنٹ بن گیا۔گزشتہ روز جنید صفدر نے اپنے چاہنے والوں کو خبردار کرنے کے لیے اپنے آفیشل انسٹاگرام…
فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں خاتون سے مبینہ زیادتی
فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں چیک اپ کرانے اور دوائی لینے آئی خاتون کو سیکیورٹی گارڈ نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق سیکیورٹی گارڈ سمیت 2 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔علاوہ ازیں شیخوپورہ میں نامعلوم…
لاہور، پرانے ٹائروں کے گودام میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
لاہور کے علاقے شاد باغ میں پرانے ٹائروں کے گودام میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فائر بریگیڈ کی 13 گاڑیوں کی مدد سے آگ بجھائی گئی۔آتشزدگی کے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گودام میں موجود تمام سامان جل…