جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ریٹائرڈ ملازمین کی مراعات میں مزید کمی

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ریٹائرڈ ملازمین کی مراعات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔طبی مراعات میں کمی کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کو گھر بنانے کے لیے جاری کردہ گرانٹ بھی ختم کر دی گئی ہے۔اس سے پہلے ریٹائرڈ ایڈیشنل ڈائریکٹرز کی پینشن میں 30…

برطانیہ جانے کے خواہشمند پاکستانی فوری ویزا درخواست جمع کروائیں: برطانوی ہائی کمشنر

برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے کہا ہے کہ موسمِ گرما میں برطانیہ جانے کے خواہش مند پاکستانی فوری طور پر ویزا درخواستیں جمع کرا دیں۔پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر انگریزی اور اردو کے…

حلیم عادل شیخ کی گرفتاری ظاہر کردی گئی

ذرائع اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو سندھ اینٹی کرپشن جامشورو نے پنجاب پولیس کی مدد سے لاہور سے گرفتار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق حلیم عادل شیخ پر تھانہ بولا خان کی 62 ایکڑ زمین کے…

ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس کی چھوٹ کیخلاف درخواستیں مسترد

ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس کی چھوٹ کے خلاف کسٹمز کی درخواستوں پر سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔سپریم کورٹ نے سماعت میں پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے کسٹمز کی…

بلوچستان ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری

صدرِ مملکت عارف علوی نے بلوچستان ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔صدر کی جانب سے ایڈووکیٹ اقبال احمد کاسی، ایڈووکیٹ شوکت علی رخشانی، گل حسن ترین، محمد عامر نواز رانا اور سردار احمد علیمی کو بلوچستان ہائی کورٹ میں بطور…

عمران خان کے پاس جو راز ہیں وہ قوم کے سامنے لائیں: شرجیل میمن

وزیر اطلات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان صرف اقتدار چاہتے ہیں، اقتدار کے لیے وہ دھمکیاں دے رہے ہیں، اُن کے پاس جو راز ہیں وہ قوم کے سامنے لائیں۔سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنما حلیم…

ڈائنا سارس کا سب سے بڑا ڈھانچہ نیلامی کیلئے تیار

ڈائنا سارس کا سب سے بڑا ڈھانچہ 28 جولائی کو نیلامی کے لیے نیو یارک میں پیش کیا جائے گا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی نیلام گھر ’سوتھبیز‘ نے اعلان کیا ہے کہ 76 ملین سال قدیم گورگوسارس (Gorgosaurus) ڈائنا سارس کی ایک قسم ہے، جس…

ایون فیلڈ ریفرنس پر سماعت کی تاریخ مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس پر سماعت کے لیے 21 جولائی کی تاریخ مقرر کردی گئی، عدالت نے اپیلوں میں فریقین سے حتمی دلائل طلب کر رکھے ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن…

ہم گرینڈ ڈائیلاگ کیلئے بالکل تیار ہیں، فواد چوہدری

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم گرینڈ ڈائیلاگ کے لیے بالکل تیار ہیں،سیاسی مسائل کا حل چاہتے ہیں لیکن پہلے الیکشن کی تاریخ دی جائے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی  رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ ہر دوسرے…

فرح گوگی کیخلاف کرپشن تحقیقات جاری، ریکارڈ طلب کرلیا گیا

اینٹی کرپشن نےایس ای سی پی سے فرح گوگی کی کنسٹرکشن کمپنی اور ہاؤسنگ سوسائٹی کا ریکارڈ طلب کرلیا۔سابق خاتون اول بشری بی بی کی سہیلی فرح گوگی کے خلاف کرپشن کی تحقیقات جاری ہیں۔ترجمان اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ فرح گوگی کی گوجرانوالہ ہاؤسنگ…

حلیم عادل شیخ کی بازیابی کیلئے عدالت میں درخواست دائر

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی بازیابی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ لاہور ہائی کورٹ حلیم عادل شیخ کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے۔درخواست میں یہ بھی…

حلیم عادل کی گرفتاری پر بیٹی کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر ان کی بیٹی عائشہ حلیم کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا ہے۔حلیم عادل شیخ کی بیٹی عائشہ عادل نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنا ایک ویڈیو بیان جاری کیا…

دعا زہرا کے نکاح کی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی

کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی کم عمر لڑکی دعا زہرا کے نکاح کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔یوٹیوبر زنیرا ماہم کی جانب سے دعا زہرا کی ظہیر احمد کے ساتھ نکاح کے وقت کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔سوشل میڈیا پر آگ کی طرح وائرل ہونے والی…

خط بشریٰ بی بی کی ہدایت پر نکالا گیا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اداروں کے خلاف مہم چلانے کی ہدایات دیتی رہیں، خط ان کی ہدایت پر نکالا گیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران…

بارشوں سے تربیلا اور منگلا میں پانی کی آمد میں اضافہ

حالیہ مون سون بارشوں سے تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی آمد میں اضافہ ہوا ہے۔واپڈا ذرائع کے مطابق چند روز میں تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح میں 45 فٹ جبکہ منگلا میں پانی کی سطح میں 50 فٹ اضافہ ہوا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ منگلا سے پانی کا…

مصطفیٰ کمال کا ملک میں فوری انتخابات کرانے کا مطالبہ

پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے ملک میں فوری عام انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران مصطفیٰ کمال نے دھمکی دی ہے کہ اگر 12 گھنٹوں میں کارکنوں کو رہا نہ کیا گیا تو سڑکوں پر ہوں گے۔انہوں…

پنجاب: مویشی منڈی جانے والے شہریوں کیلئے مفت شٹل سروس کا اعلان

پنجاب حکومت نے مویشی منڈیوں میں جانے والے شہریوں کی سہولت کے لیے 6 جولائی سے 9 جولائی تک مفت شٹل سروس چلانے کا اعلان کیا ہے۔محکمہ بلدیات کے مراسلے کے مطابق شہریوں کو مویشی منڈیوں تک لےجانے کے لیے شٹل سروس صبح 7 سے رات 9 بجے تک چلائی…

مصطفیٰ کمال کا ملک میں فوری انتخابات کا مطالبہ

پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے ملک میں فوری انتخابات کا مطالبہ کردیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران مصطفیٰ کمال نے دھمکی دی ہے کہ اگر 12 گھنٹے میں کارکنوں کو رہا نہ کیا گیا تو سڑکوں پر ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران ریاض کو لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اینکر عمران ریاض کے وکیل کو لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔اینکر عمران ریاض خان کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سماعت کی۔چیف جسٹس…

مون سون میں جِلد کا خیال کیسے رکھا جائے؟

مون سون کے آغاز کے ساتھ ہی گرمی کی شدت سے راحت مل جاتی ہے لیکن یہ تبدیلی جِلد کو شدید متاثر کرسکتی ہے، اس میں کوئی شک نہیں کہ اس موسم میں آپ کی جِلد خاص توجہ مانگتی ہے، چند درج ذیل حفاظتی تدابیر کو اپنا کر جِلد کا بہتر خیال رکھا جاسکتا…