Browsing Category
Urdunews
وزیراعظم کا گوادر بریک واٹر منصوبے میں تاخیر پر تحقیقات کا حکم
وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر میں بریک واٹر منصوبے میں تاخیر پر تحقیقات کا حکم دے دیا۔وزیراعظم کی زیرِ سربراہی گوادر میں بریک واٹر منصوبے سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ گوادر بریک واٹر منصوبے پر مجرمانہ…
جاپانی شہری کا جوتے کے سول سے کنکر، شیشے کی کرچیاں جمع کرنے کا انوکھا مشغلہ
ایک جاپانی شہری نے گزشتہ برس کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران ایک نیا مشغلہ دریافت کیا اور جوتے کے سول کے سوراخوں میں پیوست ہوجانے والے چھوٹے کنکر، شیشے کی کرچیاں اور یہاں تک کہ ایک نٹ نکال کر جمع کرلیے۔نورنو ڈائیوسکی نامی یہ شخص مصور ہے…
کراچی میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟ تفصیلات جاری
کراچی میں آج کہاں کتنی بارش ہوئی اور کس علاقے میں سب سے زیادہ بادل برسے؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کر دی۔محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں، جس کے مطابق سرجانی ٹاؤن میں سب سے زیادہ 25 ملی…
فواد چوہدری نے مریم اورنگزیب کے شوہر کی شہریت سے متعلق سوال پوچھ لیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے شوہر کی شہریت سے متعلق سوال پوچھ لیا۔اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ مریم اورنگزیب سب سے پہلے جواب دیں آپ کے شوہر آسٹریلین شہری ہیں، مریم اورنگزیب…
بچوں کو بچانے کے لیے نالے میں کودنے والے شخص کی لاش مل گئی
دارالحکومت اسلام آباد میں چار بچوں کو بچانے کے لیے کورنگ نالے میں کودنے والے شخص کی لاش نکال لی گئی۔ ریسکیو اہلکار گزشتہ روز سے 45 سالہ محمود کی تلاش میں مصروف تھے۔ گاؤں ماندلہ کے رہائشی نے نالے میں بچوں کو پھنسا دیکھ کر چھلانگ لگائی،…
ویزے تاخیر سے جاری ہونے والے عازمین حج کے لیے اچھی خبر
ویزے تاخیر سے جاری ہونے والے عازمین حج کے لیے اچھی خبر آگئی، سعودی حکومت نے عازمین حج کی آمد کے اوقات میں توسیع کر دی۔عازمین حج کو جمعرات 7 جولائی رات 12 بجے تک داخلے کی اجازت ہوگی، اس حوالے سے سعودی سول ایوی ایشن گاکا نے نوٹیفکیشن بھی…
حلیم عادل کو کچھ ہوا تو زرداری، مراد علی شاہ مافیا کو نہیں چھوڑوں گی، دعا بھٹو
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو کا کہنا ہے کہ میرے شوہر حلیم عادل شیخ کو غنڈوں کی طرح گرفتار کیا گیا، حلیم عادل کو کچھ ہوا تو زرداری، مراد علی شاہ مافیا کو نہیں چھوڑوں گی۔اپنے بیان میں دعا بھٹو نے کہا کہ میرے…
اٹک: سول مجسٹریٹ نے عمران ریاض کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا
اینکر پرسن عمران ریاض خان کے کیس میں سول مجسٹریٹ یاسر تنویر نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔اٹک سول مجسٹریٹ کی عدالت میں عمران ریاض کے مقدمے کی سماعت ہوئی، فریقین کے دلائل سننے کے بعد جج نے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔اپنے فیصلے میں مجسٹریٹ یاسر تنویر نے…
عید تعطیلات پر مری میں 8 ہزار سے زائد گاڑیاں داخل نہیں ہونے دیں گے، سی ٹی او
مری کے سٹی ٹریفک پولیس آفیسر (سی ٹی او) نوید ارشاد نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کے احکامات کے مطابق شہر میں 8 ہزار سے زائد گاڑیاں داخل نہیں ہونے دیں گے۔ایک بیان میں سی ٹی او نوید ارشاد نے کہا کہ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران مری میں…
لاہور ہائی کورٹ: حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کے خلاف سماعت پر فیصلہ محفوظ
لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس علی باقر نجفی نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کے خلاف سماعت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔حلیم عادل شیخ کو عدالت کے روبرو پیش کیا گیا، جہاں سرکاری وکیل نے کیس کے کاغذات عدالت میں پیش کر دیے۔جسٹس…
کراچی: پیپلز پارٹی کی ڈاکٹر خالدہ سکندر سینیٹر منتخب
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی ڈاکٹر خالدہ سکندر میندھرو سینیٹر منتخب ہوگئیں۔سندھ اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ ہوئی۔سینیٹ کی خالی نشست پر ہوئے ضمنی انتخاب میں کوئی ووٹ مسترد نہیں ہوا، خالدہ سکندر میندھرو…
مویشی منڈی کے بیوپاری نے مزاحمت کر کے 7 لاکھ روپے بچالیے پر جان چلی گئی
کراچی میں سپر ہائی وے پر مویشی منڈی میں جانور بیچ کر نکلنے والے بیوپاری نے ڈکیتی کی واردات تو ناکام بنادی مگر مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے خود جان سے چلا گیا۔پولیس کے مطابق عید قرباں کے سلسلے میں کراچی میں سپر ہائی وے پر سجی مویشی منڈی…
عید کی 5 دن چھٹیاں ٹھیک فیصلہ نہیں، صنعت کار، تاجر
صنعت کاروں اور تاجروں نے عید کی 5 دن کی چھٹیوں کے حکومتی فیصلے کو غلط قرار دے دیا۔وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت (ایف پی سی سی آئی) نے اس حوالے سے بیان جاری کیا اور کہا کہ عید کی 5 دن چھٹیاں ٹھیک فیصلہ نہیں۔ایف پی سی سی آئی کے مطابق ملک…
پاکستان میں ماحولیات کے کرائسز چل رہے ہیں، شیری رحمٰن
وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان میں ماحولیات کے کرائسز چل رہے ہیں، پاکستان اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ متاثر ملکوں میں پانچویں یا چھٹے نمبر پر ہے۔اپنے ایک بیان میں شیری رحمٰن نے کہا کہ ملک میں مون سون 87…
عمران خان اقتدار چاہتے ہیں یا این آر او، رانا ثنا کا سوال
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان سے سوال کیا ہے کہ وہ اقتدار چاہتے ہیں یا این آر او چاہتے ہیں؟ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان سب بتانا چاہتے ہیں، آپ بتائیں 2014 کے…
دعا کیس کے تفتیشی افسر سے ضمنی چالان طلب
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی آفتاب احمد بگھیو نے دعا زہرا کے مبینہ اغواء کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے تفتیشی افسر سے کیس کا ضمنی چالان طلب کر لیا۔سٹی کورٹ کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے دعا زہرا کیس کی سماعت کی، ملزم ظہیر کے وکیل بھی عدالت میں پیش…
PTI والے 24 گھنٹوں میں ECL سے نکل جاتے ہیں: احسن اقبال
مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے 24 گھنٹوں کے اندر ای سی ایل سے نکل جاتے ہیں، پی ٹی آئی کو شکایت ہوتی ہے تو اسے 24 گھنٹے میں ریلیف مل جاتا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیک نیوز سے…
بجلی کی سبسڈی چیلنج کر کے PTI نے مکروہ حرکت کی: عطاء تارڑ
مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ بجلی کی سبسڈی چیلنج کر کے پی ٹی آئی نے مکروہ حرکت کی ہے۔مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کا بجلی سبسڈی چیلنج کیے جانے پر ردّعمل سامنے آگیا۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تحریکِ…
اینٹی کرپشن نے حلیم عادل شیخ کی گرفتاری ظاہر کر دی
اینٹی کرپشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو سندھ اینٹی کرپشن جامشورو نے پنجاب پولیس کی مدد سے لاہور سے گرفتار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق حلیم عادل شیخ پر تھانہ بولا خان کی 62 ایکڑ زمین…
تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ 9 لاکھ 56 ہزار ایکڑ فٹ ہو گیا
واپڈا کے ترجمان نے بتایا ہے کہ تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 2 لاکھ 58 ہزار 200، اخراج 1 لاکھ 50 ہزار کیوسک ہے جبکہ تربیلا ڈیم میں آج پانی کا ذخیرہ 9 لاکھ 56 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔اپنے بیان کے ذریعے واپڈا کے ترجمان نے بتایا ہے کہ منگلا ڈیم میں…