Browsing Category
Urdunews
پاکستان ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کی تیاریوں سے متعلق اجلاس
قیام پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کی تیاریوں سے متعلق اجلاس میں پاکستان کی 75ویں سالگرہ سے متعلق مجوزہ تقریبات اور تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ وزارت اطلاعات و نشریات اور آئی ایس پی آر کے تقریبات شایان شان طریقے سے منانے کے منصوبے پر…
عید قرباں میں تین دن باقی، سپر ہائی وے مویشی منڈی میں شہریوں کا رش کم
عید قرباں میں تین دن باقی رہ گئے، لیکن کراچی کی سپر ہائی وے مویشی منڈی میں شہریوں کا رش کم دیکھنے میں آیا، بارش کے بعد منڈی میں کیچڑ، پانی، بیوپاریوں کو جانوروں کی دیکھ بھال میں مشکلات کا سامنا ہے۔خراب موسم کے باعث جانور لے جانے والے…
دولہا تیز بارش میں بھی اپنی دلہن لینے چلا گیا، ویڈیو وائرل
شادی کرنا کوئی آسان کام نہیں، شادی کی پیشکش پر "ہاں" کہہ دینا کافی نہیں ہوتا بلکہ مشکلات تو اس کی منصوبہ بندی کے ساتھ ہی شروع ہو جاتی ہیں۔ کیسا ہو اگر آپ کو یہ پتہ لگے کہ شادی کی تمام تیاری پر پانی پھرنے والا ہے، یعنی بارش کا امکان ہے۔…
پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری، تمام کا تعلق پی ٹی آئی سے
الیکشن کمیشن آف پاکستان(ای سی پی) نے پنجاب اسمبلی کے لیے مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، تمام کا تعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ہے۔الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے دو اقلیتی اور تین خواتین اراکین کا نوٹیفکیشن جاری…
سپریم کورٹ: منحرف ارکان قومی اسمبلی سے متعلق پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ میں منحرف ارکان قومی اسمبلی کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے اپیلوں پر سماعت کے لیے تین رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔جسٹس اعجاز الا احسن کی سربراہی میں تین…
سعد رفیق نے عیدالاضحیٰ پر ریلوے کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا
وزیر ریلوے سعد رفیق نے عید الاضحیٰ کے موقع پر ریلوے کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔سعد رفیق کا کہنا تھا کہ عید کے تینوں دن تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز کے کرایوں میں 30 فیصد کمی ہوگی۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں وزیر ریلوے نے کہا کہ اس…
کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ مزید 20 سال لڑنا ہے یا مذاکرات سے مسئلہ حل کرنا ہے، رانا ثناء
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات سے متعلق بات کرتے ہوئے کہنا ہے کہ فیصلہ پارلیمنٹ اور قوم کرے مزید 20 سال لڑنا ہے یا مذاکرات سے مسئلہ حل کرنا ہے؟ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے…
الیکشن کمیشن بے ضمیر ہو گیا ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن بے ضمیر ہو گیا، ان کے ساتھ مل کر دھاندلی کر رہا ہے۔ساہیوال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ یہ الیکشن کمیشن چوروں اور لوٹوں…
یوکرینی انجینئر نے سائیکل کے پچھلے پہیے کو دو حصوں میں تقسیم کردیا
یوکرین سے تعلق رکھنے والے ایک انجینئر نے ایک ایسی عجیب و غریب سائیکل تخلیق کی ہے جس کا پچھلا پہیہ دو آدھے حصوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔ حیران کن امر یہ ہے کہ سائیکل جو چلتی ہی دو پہیوں پر ہے اور اگر اس کے بھی ایک پہیے کو مزید دو حصوں…
جھمپیر ریلوے ٹریک پر شگاف، ٹرینیں تاخیر کا شکار
پڈعیدن میں جھمپیر ریلوے ٹریک پر شگاف پڑنے کے باعث ٹرینیں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔پڈعیدن اسٹیشن پر 10 گھنٹے سے قراقرم ایکسپریس موجود ہے جبکہ کراچی ایکسپریس 7 گھنٹے سے بھریا روڈ اسٹیشن پر کھڑی ہے۔پاک بزنس ایکسپریس 3 گھنٹے سے محراب پور اسٹیشن…
اپوزیشن لیڈر حلیم عادل کی گرفتاری قانون کے مطابق ہے، مرتضیٰ وہاب
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری قانون کے مطابق ہے۔سندھ اسمبلی کے میڈیا کارنر پر گفتگو کے دوران مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پہلے بیان چلایا کہ حلیم عادل کو اغوا کر لیا گیا ہے، پھر پی ٹی آئی نے…
حلیم عادل شیخ کی 18 جولائی تک حفاظتی ضمانت منظور
لاہور ہائی کورٹ نے حلیم عادل شیخ کی 18 جولائی تک حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے اُنہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست پر…
راولپنڈی میں عمران ریاض کیس کی سماعت، فیصلہ محفوظ
اینکر پرسن عمران ریاض خان کے کیس کی سماعت راولپنڈی میں اسپیشل مجسٹریٹ پرویز خان کی عدالت میں ہوئی۔عدالت نے عمران ریاض کے وکیل میاں علی اشفاق کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔وکیل کے دلائل پر مجسٹریٹ نے ریمارکس دیے کہ یہ عدالت…
آمنہ مسعود جنجوعہ کا خاتون کو لاپتہ کمیشن کی جانب سے ہراساں کرنے کا انکشاف
سماجی کارکن آمنہ مسعود جنجوعہ نے گزشتہ روز جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے لاپتہ افراد کے لیے بنائے گئے کمیشن کی جانب سے خاتون کو ہراساں کیے جانے کا انکشاف کیا تھا۔نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا…
معیشت کی باگ ڈور کون سنبھالے گا؟ لیگی قیادت دو دھڑوں میں تقسیم
ملکی معیشت کی باگ ڈور کون بہتر سنبھالے گا؟ مفتاح اسماعیل یا اسحاق ڈار، مسلم لیگ ن کی قیادت دو دھڑوں میں بٹ گئی۔ٹیم مفتاح اسماعیل اور اسحاق ڈار کے حامی آمنے سامنے آگئے، تازہ بیان میں خواجہ سعد رفیق نے اسحاق ڈار کی تعریفوں کے پُل باندھ…
نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، کس کا کونسا نمبر؟
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق پاکستانی کپتان بابر اعظم بیٹرز میں چوتھی پوزیشن پر برقرار ہیں۔ نئی درجہ بندی کے مطابق انگلینڈ کے جو روٹ کا پہلا نمبر، آسٹریلیا کے مارنس لبوشین کا دوسرا اور…
سلیمان شہباز کا عمران اسماعیل کو 1 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس
وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو 1 ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سولر کنٹریکٹ سے متعلق عمران اسماعیل نے بے بنیاد الزامات لگائے۔دوسری جانب ترجمان شریف گروپ…
ژوب: پاک افغان سرحدی علاقے میں ولہ ڈیم ٹوٹ گیا، کئی مکانات منہدم
بلوچستان کے علاقے ژوب کے قریب پاک افغان سرحدی علاقے کاکڑ خراسان میں ولہ ڈیم ٹوٹ گیا۔ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ژوب کے مطابق ڈیم ٹوٹنے سے وسیع آبادی زیر آب آگئی ہے، جبکہ کئی مکانات منہدم ہوگئے ہیں۔ڈی سی کے مطابق علاقے میں امدادی ٹیمیں پہنچ…
اورنگی ٹاؤن میں بچے پر بہیمانہ تشدد میں ملوث باپ پکڑا گیا
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں بچے پر بہیمانہ تشدد میں ملوث باپ کو اورنگی ٹاؤن پاکستان بازار سے گرفتار کرلیا گیا۔بچے پر بہیمانہ تشدد کرنے والے باپ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔واقعے کا مقدمہ بچے کی والدہ کی مدعیت میں درج کیا گیا…
جاوید اقبال نے خاتون کو کہا آپ اتنی خوبصورت ہیں، آپ کو شوہر کی کیا ضرورت ہے، نور عالم خان
سابق چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال پر آمنہ مسعود جنجوعہ کے الزام کی گونج پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) تک پہنچ گئی۔چیئرمین پی اے سی نور عالم خان نے کہا کہ جاوید اقبال نے لاپتا افراد کے کمیشن میں آنے والی خاتون کو کہا کہ آپ اتنی خوبصورت…