بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سعد رفیق نے عیدالاضحیٰ پر ریلوے کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

وزیر ریلوے سعد رفیق نے عید الاضحیٰ کے موقع پر ریلوے کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

سعد رفیق کا کہنا تھا کہ عید کے تینوں دن تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز کے کرایوں میں 30 فیصد کمی ہوگی۔

سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں وزیر ریلوے نے کہا کہ اس کمی کا اطلاق 10 تا 12 جولائی تک ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.