Browsing Category
Urdunews
لاہور ایئرپورٹ، طیاروں کی آمد و رفت کے اوقاتِ کار مقرر
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سے اے اے) نے 11 جولائی سے صبح 5 سے 8 بجے تک طیاروں کے ٹیک آف اور لینڈنگ پر پابندی لگا دی۔لاہور میں طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے ایک اور واقعے کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی نے…
عمران خان سے پی پی 170سے امیدوار ملک ظہیر عباس کھوکھر کی ملاقات
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے پی پی 170سے امیدوار ملک ظہیر عباس کھوکھر نے ملاقات کی۔ظہیر عباس کھوکھر نے عمران خان کو انتخابی مہم کے بارے میں بریفنگ دی۔عمران خان نے ظہیر عباس کو اچھی انتخابی مہم چلانے پر شاباشی دی۔اس موقع پر عمران خان نے…
لاہور: دو ہفتے قبل اغوا ہونیوالی طالبہ بازیاب
لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن سے دو ہفتے قبل اغوا ہونے والی 19 سال کی طالبہ بازیاب کروالی گئی۔ڈی آئی جی کامران عادل کے مطابق لڑکی حریم النسا کو لاڑکانہ سے بازیاب کروایا گیا ہے۔کامران عادل نے بتایا کہ حریم النسا نے پڑھائی پر والدین کی ڈانٹ سے…
کراچی: مختلف علاقوں میں بارش کا آغاز
گڈاپ سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بارش شروع ہوگئی ہے، ملیر اور اطراف میں گرج چمک کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز برساتی ریلے میں بہنے والے باپ بیٹے کی لاشیں نیوی اہلکاروں نے نکال لی ہیں۔دوسری جانب محکمۂ موسمیات نے آج بھی شہر میں گرج چمک کے…
برہان وانی جیسے شیر بیٹوں کو کوئی فوج غلام نہیں بنا سکتی، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف کا برہان مظفر وانی کے یوم شہادت پر کہنا ہے کہ تعلیم سے محبت کرنے والے نوجوان برہان کو قابض بھارتی فوج نے ناحق ستایا، جس قوم میں برہان وانی جیسے شیر بیٹے ہوں، اسے دنیا کی فوج غلام نہیں بنا سکتی۔وزیراعظم شہباز شریف نے…
انسدادِ ڈینگی مہم میں خامیوں کو فوری طور پر دور کیا جائے: حمزہ شہباز
وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے انسدادِ ڈینگی مہم سے متعلق اہم ہدایات جاری کی گئی ہیں۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیرصدارت انسدادِ ڈینگی مہم سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں حمزہ شہباز نے انسدادِ ڈینگی مہم کے حوالے سے متعلقہ…
الیکشن کمیشن ایک انتخابی نشان خود کو بھی دیدے: اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو اچھا مشورہ ہے کہ وہ ایک سیاسی جماعت کا انتخابی نشان خود کو بھی دیدے۔اسد عمر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی اے سی میں خاتون سے متعلق الزامات کا مجھے علم نہیں پہلی مرتبہ…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا، میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں سابق اور موجودہ کرکٹرز نے ورلڈ کپ ٹرافی ٹورکا آغاز کر دیا۔آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ویمن پلیئرز کے ساتھ ٹرافی کی رونمائی کی۔اس موقع پر میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں…
سابق جاپانی وزیرِ اعظم پر حملہ، وزیراعظم شہبازشریف کا اظہارِ افسوس
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جاپان کے سابق وزیرِ اعظم شنزو ایبے پر قاتلہ حملے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ جاپان کے سابق وزیرِ اعظم پر حملے کی خبر سن کر گہرا صدمہ ہوا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف…
ٹریک کلیئر ہونے کے بعد گرین لائن بس سروس بحال
کراچی میں گزشتہ روز کی موسلادھار بارش کے بعد ٹریک زیر آب آ جانے کی وجہ سے بند کی گئی گرین لائن بس سروس کو صبح آج بحال کر دیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق بی آر ٹی ایس کا ٹریک گزشتہ روز کی تیز بارش کے بعد کئی مقامات پر زیر آب آ گیا تھا۔ اس وجہ…
ٹیکسلا: باپ اور بیٹا کنویں میں گر کر جاں بحق
ٹیکسلا میں باپ اور بیٹا کنویں میں گِر کر جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک بیٹے کو بچا لیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق 14 سال کا لڑکا کنویں میں گرا جس کو بچانے کے لیے باپ اور بڑا بھائی بھی کنویں میں کود گئے۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ کنویں میں…
پاکستان کا پہلا فلوٹنگ سولر پاور پلانٹ کہاں لگایا جائے گا؟
سندھ حکومت نے ملک کے پہلے فلوٹنگ سولر پاور پلانٹ کی منصوبہ بندی کر لی، یہ پاور پلانٹ 40 کروڑ ڈالر کی لاگت سے کینجھر جھیل پر لگایا جائے گا۔وزیرِ توانائی سندھ امتیاز شیخ کی زیرِ صدارت پاور کمپنیوں کا اجلاس ہوا، جس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں…
بھارت، دریا میں کار گرنے سے 9 افراد ہلاک
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں سیلابی ریلے کے ساتھ کار دریا میں بہہ جانے کے سبب ایک ہی خاندان کے 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی ویب سائٹ ’اے این آئی‘ کے مطابق اتر اکھنڈ کے ضلع نینی تال کے علاقے میں ایک کار سیلابی ریلے کی نظر ہو گئی، کار ندی سے…
پاکستان اسٹاک: کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان رہا۔100 انڈیکس کاروباری ہفتے میں 286 پوائنٹس کم ہوکر 41 ہزار 344 پر بند ہوا ہے۔کاروباری ہفتے کے دوران انڈیکس کی بلند ترین اور کم ترین سطح بالترتیب 41 ہزار…
حب ڈیم، کینجھر جھیل کی سطح آب میں اضافہ
ملک بھر میں جاری حالیہ مون سون بارشوں کے بعد کینجھر جھیل اور حب ڈیم کی سطح آب میں اضافہ ہوا ہے۔ آبپاشی ذرائع کے مطابق کینجھر جھیل میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوجانے کے بعد جھیل کی سطح 48.60 فٹ پر پہنچ گئی ہے۔ آبپاشی ذرائع کا کہنا ہے کہ…
کراچی کی صورتحال پر MQM کیوں خاموش ہے؟ حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے سوال اٹھایا ہے کہ کراچی کا مینڈیٹ بار بار بکھر رہا ہے، الیکشن کے قریب آتے ہی سندھ حکومت نے ترقیاتی کام شروع کر دیا ہے، اس تمام تر صورتحال میں ایم کیو ایم کیوں خاموش ہے؟انہوں نے کراچی میں پریس…
بھارتی شہری نے گائے کو کرنٹ لگنے سے بچالیا، ویڈیو وائرل
بھارتی پنجاب کے ضلع مانسا میں ایک شہری نے گائے کو کرنٹ لگنے سے بچا لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مذکورہ علاقے میں پانی جمع ہے اور گائے وہاں سے گزر رہی ہے، اچانک ہی وہ کھمبے سے ٹکراتی ہے اور…
سیلابی ریلے سے سپر ہائی وے ڈوبنے کی وجہ سامنے آگئی
کراچی کی سپرہائی وے کیوں ڈوبی؟ سیلابی ریلا سڑک پر کیسے آیا؟ گزشتہ رات شہریوں کی اذیت کا ذمےدار کون بنا؟ جیو نیوز نے کھوج لگا لیا۔جیو نیوز کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق جناح ایونیو کے ساتھ مہران نالے تک جانے والی آبی گزرگاہ بلاک کی گئی…
وزیرِ اعظم کا نیلم جہلم پاور پراجیکٹ کا دورہ ملتوی
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نیلم جہلم پاور پراجیکٹ کا دورہ ملتوی کردیا۔نیلم جہلم پاور پراجیکٹ کا دورہ وزیرِ اعظم نے خراب موسم کے باعث ملتوی کیا ہے۔واضح رہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کو نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے دورے کے موقع پر تفصیلی…
خالد مقبول اور فاروق ستار میں معاملات طے پا گئے
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ڈاکٹر فاروق ستار کے تمام تحفظات دور کردیے، معاملات طے پاگئے، عید کے بعد فاروق ستار کا پارٹی میں واپسی کا اعلان متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق خالد مقبول صدیقی اور فاروق ستار کے درمیان تنظیمی عہدیداروں اور آزاد بلدیاتی…