جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

اسپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب: پی ٹی آئی، ق لیگ کی اراکین کو اہم ہدایت

اسپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ق لیگ نے اپنے اراکین اسمبلی کو اہم ہدایات جاری کردیں۔تحریک انصاف اور ق لیگ نے تمام ارکان کو آج رات تک لاہور پہنچنے کی ہدایت کردی۔پارٹی قیادت نے ہدایت کی ہے…

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 10500 روپے کا اضافہ

سونے کی قدر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 10 ہزار 500 روپے کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔یوں ملک میں فی تولہ سونا ایک لاکھ 62 ہزار 500 روپے پر جا پہنچا ہے، ایک روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یہ ریکارڈ…

پریتی زنٹا اور سوزین خان کی دوستی کو 30 سال ہوگئے

پریتی زنٹا اکثر انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرکے مداحوں کو اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کی کامیابیوں سے متعلق آگاہ کرتی رہتی ہیں۔چند روز قبل انہوں نے اپنی برسوں پرانی دوست سوزین خان کے ساتھ تصویر شیئر کی۔A post shared by…

آنجہانی جاپانی وزیر اعظم پاکستان سے گہری دوستی کے خواہاں تھے

قاتلانہ حملے میں ہلاک ہونے والے سابق جاپانی وزیراعظم شنزو ایبے پاکستان سے گہری دوستی کے خواہاں تھے، وہ پاکستانی کھانوں کے بھی دلدادہ تھے۔جاپان کے سابق آنجہانی وزیراعظم شنزو ایبے کی وفات کو 20 دن گزر چکے ہیں لیکن آج بھی جاپانی قوم اپنے…

مانیٹری پالیسی اور ایکسچینج ریٹ سنبھالنا اسٹیٹ بینک کی ذمہ داری ہے، شوکت ترین

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ مانیٹری پالیسی اور ایکسچینج ریٹ سنبھالنا اسٹیٹ بینک کی ذمہ داری ہے۔اپنے بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ یہاں تو کوئی گورنر ہی نہیں ہے، مارکیٹ بار بار کہہ رہی ہے کہ کوئی مستقل گورنر اسٹیٹ بینک لگایا…

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو عدم اعتماد کے ذریعے ہٹادیا گیا

پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کو عدم اعتماد تحریک کے ذریعے ہٹادیا گیا، دوست مزاری کے خلاف تحریک راجا بشارت نے پیش کی۔ایوان نے کثرت رائے سے ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرار داد منظور کی۔کل شام چار بجے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے…

منگنی توڑنے والے فریق کو تحائف واپس لینے کا حق نہیں، سعودی قانون میں ترمیم

سعودی عرب کی کابینہ سے منظور شدہ شخصی احوال کے قانون میں ترمیم کی گئی ہے۔اس ترمیم کے مطابق منگنی توڑنے والے فریق کو منگنی کے دوران دیے گئے تحائف واپس لینے کا حق نہیں ہوگا۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس قانون کے تحت متاثرہ فریق یعنی جس…

اماراتی ریاست فجیرہ میں غیر متوقع بارش

متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں غیر متوقع بارشوں کے بعد ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی۔  ریاست فجیرہ کی اہم شاہراہوں اور رہائشی عمارتوں کے اطراف بارش کا پانی جمع ہوگیا ہے، بتایا جاتا ہے کہ فجیرہ ملک کے دیگر علاقوں کے مقابلے میں بارش سے سب…

350 کے قریب لوگوں نے عمران خان کو غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ کی، رانا ثناء اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ 350 کے قریب لوگوں نے عمران خان کو غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ کی ہے، ان کے چار ملازمین کے ناقابل تردید شواہد ہیں جن کے اکاؤنٹس میں تقریباً 750 ملین ڈالر آئے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا…

عدالت نے حلیم عادل شیخ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو عدالت نے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ میں حلیم عادل شیخ کے کیس کی سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے ان کی رہائی کا حکم دیا۔حلیم عادل شیخ پر زمینوں…

ناروے کی کوہ پیما نے پاکستان کی چوتھی بڑی چوٹی سر کرلی

ناروے کی کوہ پیما کرسٹن ہریلا نے 8 ہزار 52 میٹر بلند براڈ پیک سر کر لیا۔ براڈ پیک دنیا کی بارہویں جبکہ پاکستان کی چوتھی بڑی چوٹی ہے۔کرسٹن ہریلا نے آج صبح اس چوٹی کو سر کیا، وہ پچھلے 3 ماہ میں 8 ہزار میٹر سے زائد بلند 9 چوٹیوں کو سر کر…

بلوچستان میں سیلاب سے 10 ہزار گھرجزوی تباہ ہوئے: عبدالعزیز عقیلی

چیف سیکریٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی نے کہا ہے کہ بارش اور سیلاب سے بلوچستان میں 6077 مکمل اور 10 ہزار سے زائد گھر جزوی طور پر تباہ ہوئے۔بارشوں اور سیلاب نقصان پر میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں 16 ڈیمز میں سے کچھ کو…

عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کی درخواست نمٹا دی گئی

سندھ ہائی کورٹ نے فریقین کی رضامندی سے عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے فیصلے کے خلاف درخواست نمٹا دی۔سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس اقبال کلہوڑو نے عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم نہ کیے جانے کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔عدالت نے کہا کہ درخواست گزاروں…

ایلون مسک کا ٹوئٹ میں موجودہ صحافت پر طنز

ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کے جواب میں موجودہ صحافت کو طنز کا نشانہ بنایا ہے۔وال اسٹریٹ جرنل کے صحافی مائیکل سیکنولفی (michael siconolfi) نے اپنے ٹوئٹ میں گوگل کے شریک بانی سرگئی برن اور ان کی…

وزارتِ خارجہ کی شطرنج اولمپیاڈ کو سیاسی رنگ دینے کی بھارتی کوشش کی مذمت

پاکستانی وزارتِ خارجہ نے 44 ویں شطرنج اولمپیاڈ کو سیاسی رنگ دینے کی بھارتی کوششوں کی مذمت کی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو انٹرنیشنل چیس فیڈریشن نے مقابلوں میں مدعو کر رکھا ہے، 28 جولائی سے 10 اگست تک…

اوتھل، سیلابی ریلے میں بہہ جانیوالے 4 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

صوبۂ بلوچستان کے علاقے پپرانی میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے 4 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق ہونے والے افراد میں 2 بچے، ایک خاتون اور ایک مرد شامل ہیں۔مقامی پولیس کے مطابق لنڈا…

کراچی کے لوگ بدترین اذیت سے دوچار ہیں: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ اس وقت کراچی کے لوگ بدترین اذیت سے دوچار ہیں۔ ادارۂ نورِ حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ شہر کے سیاسی ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب صوبائی وزراء کے ساتھ دورے…

3 مون سون اسپیل میں 93 اموات ہوئیں: مراد علی شاہ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ کے تمام شہروں میں تینوں اسپیل میں بارشوں کے دوران اب تک 93 اموات ہوئی ہیں جبکہ 59 افراد زخمی ہوئے ہیں، ان اموات میں 47 بچے بھی شامل ہیں، یہ انتہائی تکلیف دہ بات ہے۔وزیرِ اعلیٰ سندھ سید…

پائیدار ترقی کے پروگرام میں خواتین کی تعداد میں اضافہ ہوا: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ترقی پذیر ممالک میں سب سے زیادہ مسائل گورننس کے آتے ہیں، پائیدار ترقی کے پروگرام میں خواتین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ 2016ء میں…

پاک فوج کے ہیلی کاپٹر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد کیلئے روانہ

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ اوتھل اور لسبیلہ کے علاقوں میں امداد کے لیے ہیلی کاپٹر کراچی سے روانہ ہو گئے ہیں۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پچھلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم کی…