Browsing Category
Urdunews
ایلون مسک کا ٹوئٹ میں موجودہ صحافت پر طنز
ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کے جواب میں موجودہ صحافت کو طنز کا نشانہ بنایا ہے۔وال اسٹریٹ جرنل کے صحافی مائیکل سیکنولفی (michael siconolfi) نے اپنے ٹوئٹ میں گوگل کے شریک بانی سرگئی برن اور ان کی…
وزارتِ خارجہ کی شطرنج اولمپیاڈ کو سیاسی رنگ دینے کی بھارتی کوشش کی مذمت
پاکستانی وزارتِ خارجہ نے 44 ویں شطرنج اولمپیاڈ کو سیاسی رنگ دینے کی بھارتی کوششوں کی مذمت کی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو انٹرنیشنل چیس فیڈریشن نے مقابلوں میں مدعو کر رکھا ہے، 28 جولائی سے 10 اگست تک…
اوتھل، سیلابی ریلے میں بہہ جانیوالے 4 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں
صوبۂ بلوچستان کے علاقے پپرانی میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے 4 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق ہونے والے افراد میں 2 بچے، ایک خاتون اور ایک مرد شامل ہیں۔مقامی پولیس کے مطابق لنڈا…
کراچی کے لوگ بدترین اذیت سے دوچار ہیں: حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ اس وقت کراچی کے لوگ بدترین اذیت سے دوچار ہیں۔ ادارۂ نورِ حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ شہر کے سیاسی ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب صوبائی وزراء کے ساتھ دورے…
3 مون سون اسپیل میں 93 اموات ہوئیں: مراد علی شاہ
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ کے تمام شہروں میں تینوں اسپیل میں بارشوں کے دوران اب تک 93 اموات ہوئی ہیں جبکہ 59 افراد زخمی ہوئے ہیں، ان اموات میں 47 بچے بھی شامل ہیں، یہ انتہائی تکلیف دہ بات ہے۔وزیرِ اعلیٰ سندھ سید…
پائیدار ترقی کے پروگرام میں خواتین کی تعداد میں اضافہ ہوا: مریم اورنگزیب
وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ترقی پذیر ممالک میں سب سے زیادہ مسائل گورننس کے آتے ہیں، پائیدار ترقی کے پروگرام میں خواتین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ 2016ء میں…
ٹھٹھہ: مگرمچھ جھیل سے نکل کر آبادی میں آگیا
سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں بارشوں کے بعد ہالیجی جھیل سے مگرمچھ باہر آ گیا۔وائلڈ لائف حکام کے مطابق مذکورہ مگرمچھ کو جنگ شاہی لنک روڈ پر بارش کے پانی میں تلاش کر لیا گیا۔وائلڈ لائف حکام نے بتایا ہے کہ مگرمچھ کو پکڑ کر دوبارہ ہالیجی جھیل پہنچا…
بارشوں کے باعث کئی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار
ترجمان پاکستان ریلوے نے کہا ہے کہ بارشوں کے باعث کئی ٹرینیں اب بھی گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں۔محکمۂ ریلوے کے ترجمان کے مطابق کراچی سے براستہ فیصل آباد ملکوال کے درمیان چلنے والی ملت ایکسپریس 13 گھنٹے لیٹ ہے جبکہ کراچی سے لاہور آنے والی…
بینظیر بھٹو نے بلاول بھٹو کو کردار سے متعلق کیا نصیحت کی تھی؟
پاکستان کی سابق وزیرِ اعظم محترمہ بینظیر بھٹو کی بیٹے، وفاقی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو کردار سے متعلق نصیحت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔اس وائرل ویڈیو میں مسلم ممالک میں سب سے پہلی خاتون وزیرِ اعظم، بینظیر بھٹو کو بلاول سے…
صدرِ مملکت عارف علوی کا ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر پیغام
صدرِ مملکت عارف علوی کی جانب سے ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری کیا گیا ہے۔پیغام میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز ہیپاٹائٹس کی جلد تشخیص کے بارے میں آگاہی پیدا کریں۔انہوں نے کہا ہے کہ اندازوں کے…
برطانیہ میں غریب لوگوں کی موت کی بڑی وجہ سامنے آگئی
برطانیہ میں ایک سروے میں غریب لوگوں کی موت کی بڑی وجہ سامنے آگئی۔حال ہی میں برطانیہ میں کیے گئے ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ غریب لوگوں کی موت کم آمدنی اور خراب معیارِ رہائش کی وجہ سے ممکنہ طور پر کرونک اوبسٹرکٹِیو پلمونری…
کراچی والوں کیلئے بجلی مہنگی
کراچی والوں کے لیے بجلی مہنگی کر دی گئی، نیپرا نے کے الیکٹرک کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 11 روپے 37 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔اتھارٹی اعداد و شمار کی مزید جانچ پڑتال کے بعد حتمی فیصلہ جاری کرے گی، کے الیکٹرک نے 1 ماہ کے لیے 11 روپے…
کراچی میں جھلس کر زخمی ہونیوالے ریونیو بورڈ کے افسر بھی دم توڑ گئے
پُراسرار طور پر جھلس کر زخمی ہونے والے ریونیو بورڈ کے گریڈ 20 کے افسر مقصود جہانگیر اسپتال میں دورانِ علاج دم توڑ گئے۔ڈی سی ساؤتھ کے ترجمان کے مطابق کراچی میں جھلس کر زخمی ہونے والے ڈپٹی کمشنر جنوبی عبدالستار عیسانی کے بعد سندھ ریونیو…
آصف زرداری کورونا کا شکار ہوگئے
سابق صدر آصف علی زرداری عالمی وباء کورونا کا شکار ہو گئے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے والد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کا بتایا۔ وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آصف زرداری کا…
قومی ٹیم دوسرا ٹیسٹ ختم ہوتے ہی سری لنکا سے واپس آ جائے گی
پاکستان کرکٹ ٹیم دوسرا ٹیسٹ ختم ہوتے ہی سری لنکا سے واپسی کا سفر شروع کر دے گی۔قومی ٹیم آج رات براستہ مالدیپ اور دبئی پاکستان کے لیے روانہ ہو گی، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی دبئی سے اپنے اپنے اسٹیشنز پر روانہ ہوں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی اگلی…
کیا نواز شریف پارٹی قیادت کو حکومت چھوڑنے پر رضامند کرلیں گے؟
کیا سابق وزیر اعظم نواز شریف پارٹی قیادت کو وفاق میں حکومت چھوڑنے پر رضامند کر لیں گے؟ حکومت قبل از وقت انتخابات پر تیار ہو جائے گی؟مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پارٹی قیادت سے دونوں آپشنز پر مشاورت شروع کردی۔سابق صدر آصف علی زرداری،…
گوستف میکیون نے ٹی 20 کے مزید 2 ریکارڈ اپنے نام کر لیے
فرانس کے اوپنر گستف میکیون نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے مزید 2 ریکارڈ اپنے نام کر لیے۔فرانس کے اوپنر گستف میکیون نے ٹی ٹوئنٹی میں لگاتار 2 سنچریوں کا ریکارڈ بنا لیا۔فرانس کے اوپننگ بیٹر گوستف میکیون ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سنچری بنانے والے کم…
ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 900 میگا واٹ ہو گیا
ملک بھر میں بجلی کا بحران برقرار ہے، بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 900 میگا واٹ ہو گیا۔ذرائع این ٹی ڈی سی کے مطابق بجلی کی پیداوار 22 ہزار 600 میگا واٹ ہے جبکہ ملک میں بجلی کی طلب 28 ہزار 500 میگا واٹ ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 4 سے 8…
کراچی: راستہ مانگنے والا نوجوان تلخ کلامی کے بعد قتل
کراچی کے علاقے لیاقت آباد کی بندھائی کالونی میں بھائی کے ولیمے اور بہن کی شادی کی مشترکہ تقریب میں شریک نوجوان لڑکے کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ جھگڑے کے دوران پیش آیا، مقتول کی شناخت حماد کے نام سے ہوئی ہے۔…
پاک بحریہ کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن
پاک بحریہ کا حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ سندھ اور بلوچستان کے علاقوں میں ریلیف آپریشن جاری ہے۔پاک بحریہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پاک بحریہ کی جانب سے ریلیف آپریشن کے دوران سول انتظامیہ کی معاونت کی جا رہی ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے…