جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

شہزادہ چارلس کا نیا فنڈ ریزنگ اسکینڈل سامنے آگیا

برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس کا نیا فنڈ ریزنگ اسکینڈل سامنے آگیا۔ پرنس چارلس کی چیریٹی نے اسامہ بن لادن کی فیملی سے 10 لاکھ پاؤنڈ وصول کیے۔رپورٹس کے مطابق پرنس چارلس کے آفس نے فنڈز لینے کی تصدیق کردی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق پرنس کو…

کراچی میں ہلکی بارش، مزید بادل برسنے کا امکان

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بارش ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کراچی، سکھر، لاڑکانہ اور جیکب آباد میں بارش کا امکان ہے۔اس کے علاوہ اسلام آباد،…

بلوچستان، بارشوں سے اموات 127 ہوگئیں

جولائی کا مہینہ بلوچستان پر بھاری پڑگیا، طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 127 ہوگئی ہے۔رپورٹس کے مطابق صوبے میں موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے ساڑھے 13 ہزار مکانات متاثر ہوئے جبکہ بجلی کے 140 کھمبے گرچکے ہیں۔طوفانی بارشوں…

ہمارے 186 ارکان نے لوٹے کی سیاست ہمیشہ کے لیے دفن کردی، فیاض چوہان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض چوہان نے کہا ہے کہ ہمارے 186 ارکان نے لوٹے کی سیاست کو ہمیشہ کے لیے دفن کردیا۔فیاض چوہان کا پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پنجاب میں 186 ممبران نے عمران خان کے وژن…

کے پی ایل، کوشش ہوگی بیٹنگ میں ایکشن دکھاؤں، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ میں بڑے زبردست پلیئرز ملے اور اس کا آغاز بڑا اچھا رہا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ کے پی ایل کا دوسرا سیزن بھی کامیاب ہوگا، کوشش…

بلوچستان، سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار ہدایت اللّٰہ شہید اور نائیک میر محمد زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تمام دہشتگرد…

کراچی کی موٹرسائیکل سوار لیڈیز پولیس اہلکاروں کے ساتھ خاتون پروفیسر کی فخریہ تصویر

کراچی کی نجی یونیورسٹی کی ایک خاتون پروفیسر نے شہر کی موٹرسائیکل سوار خاتون پولیس اہلکاروں کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر فخریا طور پر شیئر کی ہے۔پروفیسر شہلا نجیب ڈین لبرل آرٹس اینڈ مینجمنٹ سائنسز ڈیپارٹمنٹ ضیاء الدین یونیورسٹی کراچی نے…

پاکستانی ٹریڈ افسر کیخلاف قانونی چارہ جوئی کیلئے امریکی خاتون اٹارنی کی ٹوکیو روانگی

جاپان میں پاکستانی سفارت خانے کے ٹریڈ اینڈ کمرشل آفیسر کے اختیارات سے تجاوز کے معاملے کے حوالے سے قانونی چارہ جوئی کے لیے امریکی خاتون اٹارنی حنا اکبر ٹوکیو روانہ ہوگئیں۔ اس سلسلے میں انہوں نے اپنا ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا کہ وہ…

کامن ویلتھ گیمز، پاکستانی باکسر الیاس حسین کی کامیابی

کامن ویلتھ گیمز سے اہل پاکستان کے لیے خوشخبری آگئی، قومی باکسر الیاس حسین نے کامیابی اپنے نام کرلی۔الیاس حسین نے فیدر ویٹ میں لوسوٹو کے موروکی موکھوٹو کو آؤٹ کلاس کردیا۔مقابلے کے ریفری نے 2 منٹ 55 سکینڈ میں فائٹ روک دی اور الیاس کو…

سری لنکن صدارتی محل سے پرچم چرانے والا شخص گرفتار

سری لنکن پولیس نے صدارتی محل سے دو سرکاری پرچم چرانے والے شخص کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکن پولیس نےصدارتی محل سے سرکاری پرچم چرانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا شخص ٹریڈیونین لیڈر ہے۔رپورٹ کے مطابق…

آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوتے ہی روپے کی قدر بحال ہوجائے گی، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ایسی معیشت ورثے میں ملی جس کی وجہ سے عوام کو سبسڈی نہیں دے سکتے، عوام کو سبسڈی دینے کے پیسے نہیں ہیں، روپے کی اصل قیمت ڈالر کے مقابلے میں دو سو روپے سے کم ہے، جیسے ہی آئی ایم ایف کا…

آرمی چیف ملک کا حصہ ہیں کسی سے بات کرتے ہیں تو ملک کے لیے کرتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف ملک کا حصہ ہیں اگر وہ کسی سے بات کرتے ہیں تو ملک کے لیے کرتے ہیں، میرا نہیں خیال کہ ٹیلی فون پر بات ہوئی ہے اگر امریکی نمائندے سے بات ہوئی ہے…

جاپان میں پاکستانی ٹریڈ افسر کیخلاف قانونی چارہ جوئی کیلئے امریکی خاتون اٹارنی کی ٹوکیو روانگی

جاپان میں پاکستانی سفارت خانے کے ٹریڈ اینڈ کمرشل آفیسر کے اختیارات سے تجاوز کے معاملے کے حوالے سے قانونی چارہ جوئی کے لیے امریکی خاتون اٹارنی حنا اکبر ٹوکیو روانہ ہوگئیں۔ اس سلسلے میں انہوں نے اپنا ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا کہ وہ…

مافیاز نے اپنے تسلط کے دوام کے لیے ادارے تباہ، لاقانونیت کو فروغ دیا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مافیاز نے اپنے تسلط کے دوام کے لیے ادارے تباہ کیے، لاقانونیت کو فروغ دیا، وقت آگیا ہے نظامِ عدل اپنی توجہ قانون شکنوں اور مجرم اشرافیہ پر مرکوز کرے۔ …

برطانیہ لوٹے گئے نوادرات 125 سال بعد نائیجیریا کو واپس کرے گا

برطانوی فوج کی طرف سے 1897ء کے دوران لوٹے گئے نوادرات آکسفورڈ یونیورسٹی 125 سال بعد نائیجیریا کو واپس کرے گی۔برطانوی اخبار گارڈین کی رپورٹ کے مطابق نائیجیریا نے رواں سال ہی یونیورسٹی سے درخواست کی تھی کہ اس کے نوادرات لوٹائے جائیں۔ان 97…

کامن ویلتھ گیمز: دوسرے دن پاکستانی ایتھلیٹس کی مایوکن کارکردگی

کامن ویلتھ گیمز کے دوسرے دن پاکستانی ایتھلیٹس کی مایوس کن کارکردگی سامنے آئی، سوئمنگ کے 50 میٹر فری اسٹائل میں بسمہ کوالیفائی نہ کرسکیں۔بیڈ منٹن ٹیم ایونٹ میں آسٹریلیا کے خلاف قومی ٹیم دو ایک سے برتری کے بعد تین دو سے ہار گئی، باکسنگ…

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی انتخاب: اتحادی جماعتوں کے موقف میں تضاد

پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب میں کیا ہوا؟ اتحادی جماعتوں کے موقف میں تضاد سامنے آگیا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کہتی ہے ہم انتظار کرتے رہ گئے، 5 بجنے میں 10 منٹ باقی تھے، ہمیں علی حیدر گیلانی کے کاغذات نامزدگی ہی جمع نہیں کروانے دیے…

فرانسیسی کرکٹر گسٹاو مک کیون نے ٹی 20 کے کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے

فرانس کے گسٹاو مک کیون نے ٹی 20 انٹرنیشنلز کے مزید ریکارڈز اپنے نام کرلیے، وہ کیریئر کے ابتدائی 4 میچز میں مسلسل ففٹی یا زائد رنز کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ نیپال کے کوشال بھورٹیل نے کیریئر کے ابتدائی 3 میچز یں ففٹی یا زائد رنز…

امریکا: خوش قسمت افراد کی ایک ارب 28 کروڑ ڈالر کی لاٹری نکل آئی

امریکا میں چند شہریوں نے مشترکہ طور پر لاٹری ٹکٹ کے ذریعے 1 ارب 28 کروڑ ڈالر کا انعام جیت لیا۔ایک امریکی ویب سائٹ کے مطابق جمعہ کی رات کو ہونے والی قرعہ اندازی میں ایک انعامی ٹکٹ موجود تھا جسے ریاست الینائے میں خریدا گیا۔یہ ملک کی تیسری…

بھارت: حیدرآباد کے تیز مسالوں نے دیگ میں جان ڈال دی، بارش کے پانی میں دیگوں کی تیراکی

بریانی برصغیر کے مرغوب ترین پکوانوں میں سے ایک ہے، اسی سبب بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش میں بریانی کے ریسٹورنٹ جگہ جگہ موجود ہوتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بریانی کی دو دیگیں ایک کے اوپر ایک…