Browsing Category
Urdunews
وزیراعلیٰ پنجاب کا سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے میانوالی میں سیلاب سے جاں بحق ہونے والے 7 افراد کے لواحقین کے لیے مالی امداد کا اعلان کردیا۔حکومت جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 8 لاکھ روپے امداد دے گی۔وزیراعلیٰ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان کو…
کوئٹہ: کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا دورہ
کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے کوئٹہ کے سینٹرل پولیس آفس میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا دورہ کیا۔مشیر داخلہ میر ضیاءاللّٰہ لانگو، چیف سیکریٹری عبدالعزیز عقیلی اور آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ بھی موجود تھے۔کور کمانڈر اور مشیر…
خواجہ آصف نے اقتدر کو ناپائیدار چیز قرار دیدیا
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اقتدار کو ناپائیدار چیز قرار دے دیا اور کہا کہ یہ ہمیشہ کسی کے پاس نہیں رہتا۔ایک بیان میں خواجہ محمد آصف نے کہا کہ اقتدار سے محرومی نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو پاگل کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اختلاف…
کراچی، تین تلوار سگنل پر موٹر سائیکل سوار ملزمان کی واردات، دلیر شہری نے ویڈیو بنا لی
کراچی کے مصروف ترین پوش کاروباری علاقے کلفٹن میں تین تلوار سگنل پر موٹر سائیکل سوار 3 ملزمان نے کار میں سوار شہری کو سرعام لوٹ لیا اور پلک جھپکتے ہی فرار ہو گئے۔ملزمان کے عقب میں موجود موٹر سائیکل سوار دلیر شہری کی موبائل فون سے بنائی…
بھارت: پلاسٹک بیگ جمع کروانے پر سستا پیٹرول
بھارتی ریاست راجستھان میں پیٹرول پمپ مالک نے پلاسٹک کی تھیلیاں جمع کرنے کے عوض سستا پٹرول دینے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اشوک کمار نامی پیٹرول پمپ کے مالک نے یہ پیشکش پلاسٹک شاپر کے استعمال کے باعث بڑھتی آلودگی سے…
شہباز گِل کی گرفتاری، عمران و شیخ رشید کی مذمت
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کو گرفتار کرنے کی سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے مذمت کی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز گِل کو…
شہباز گِل کی گرفتاری، عمران خان نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان نے شہباز گِل کی گرفتاری کے بعد ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں شہباز گِل کی گرفتاری سے پیدا ہونے والی صورتِ حال پر غور کیا جائے گا۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اجلاس میں پی ٹی آئی کی جانب سے…
کامن ویلتھ گیمز: شعیب ملک کا پاکستانی ایتھلیٹس کی بہترین کارکردگی پر خوشی کا اظہار
معروف پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔شعیب ملک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ، سلور اور برانز میڈل جیتنے والے ایتھلیٹس کی ایک…
پرویز الہٰی کی پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے ہیڈ آفس آمد
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔ وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی نے یوم عاشور پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔چوہدری پرویز الہٰی نے جدید کیمروں سے مرکزی جلوس کے روٹ کا بھی جائزہ لیا۔ملک بھر…
پی ٹی آئی ملکی اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کر رہی ہے: مولانا عبدالغفور حیدری
جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) ملکی اداروں کے خلاف مسلسل پروپیگنڈا کر رہی ہے۔ بلوچستان کے علاقے قلات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ پاک…
شہباز گِل کو گرفتار کر لیا گیا
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق شہباز گِل کے خلاف تھانہ بنی گالہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، ان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج ہے۔پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ شہباز گِل کے…
کراچی: بلدیہ ٹاؤن اور اطراف کے علاقوں میں بارش کا آغاز
شہرِ قائد کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن اور اس کے اطراف میں بارش شروع ہو گئی ہے۔کراچی شہر کو مسلسل بادلوں نے اپنے نرغے میں لے رکھا ہے، جہاں بادلوں اور سورج میں آنکھ مچولی بھی جاری ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی شہر میں بارش برسانے والے…
جاپان: پالتو جانوروں کو گرمی سے بچانے کیلئے منفرد پنکھے متعارف
دنیا بھر میں گرم موسم کی شدت بڑھ گئی ہے اور اسی کو دیکھتے ہوئے جاپان میں کتوں اور بلیوں کے لیے منفرد پنکھے تیار کرلیے گئے ہیں۔ان ویئر ایبل پنکھوں کا مقصد پالتو جانوروں کو آسمان سے برستی آگ سے تحفظ فراہم کرنا ہے۔بیٹری پر چلنے والا 80…
12 ہزار سال پُرانے انسانی قدموں کے نشانات دریافت
امریکی ریاست یوٹاہ کے ایئر فورس بیس کے قریب سے 12 ہزار سال پُرانے انسانی قدموں کے نشانات دریافت ہوئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کورنیل ٹری رِنگ لیبارٹری کے محقق تھامس اربن اور ان کے ساتھی ماہرِ آثارِ قدیمہ ڈیرون ڈیوک نے ان نقوش کی…
کامیڈین نادر علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش
معروف پاکستانی یوٹیوبر، پرینگسٹر، کامیڈین و میزبان نادر علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ڈیجیٹل پلیٹ فارم یو ٹیوب پر پوڈ کاسٹ پر سیکڑوں معروف شخصیات کے انٹرویوز کرنے والے کامیڈین نادر علی کے ہاں 9 محرم الحرام یعنی گزشتہ روز بیٹے کی…
دہشت گردی کے خاتمے کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے: صادق سنجرانی
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ایک بیان کے ذریعے اُنہوں نے شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر ہونے والے خود کش حملے کی مذمت کرتے ہوئے یہ بات کہی ہے۔چیئرمین سینیٹ نے یہ بھی کہا ہے کہ…
شہباز گِل کا شیطان سے متعلق انوکھا سوال
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل نے سوشل میڈیا پر خاتون اینکر غریدہ فاروقی سے شیطان سے متعلق سوال کر دیا۔پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گِل سوشل میڈیا پر بہت متحرک نظر آتے ہیں۔ شہباز گِل کی گزشتہ دنوں حوالات میں بند ہونے…
اسد عمر نے کربلا کا کونسا سبق شیئر کر دیا؟
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے یومِ عاشور کے موقع پر کربلا کا سبق شیئر کر دیا۔سماجی رابطےکی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں اسد عمر نے کہا ہے کہ کربلا کا سبق یہ ہے کہ صرف چند افراد بھی راہِ حق پر کھڑے ہوں…
بزدلانہ حملے پاک فوج کے بہادر جوانوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتے: شیری رحمٰن
وفاقی وزیر شیری رحمٰن نے بھی شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے قافلے پر خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ اس طرح کے بزدلانہ حملے پاک فوج کے بہادر جوانوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ اُنہوں نے یہ بھی کہا…
لاہور: وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا جناح اسپتال کا دورہ
وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور میں جناح اسپتال کا دورہ کیا ہے۔اس موقع پر انہوں نے اسپتال میں علاج معاملے کے اقدامات کا معائنہ کیا۔ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ سرکاری اسپتالوں کے حالات بہتر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔اُنہوں…