california hookup bar asian girls being honest about wanting hookup reddit bbw hookups app best place for discreet hookups married connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup gay vegas hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شہباز گِل کی گرفتاری، عمران خان نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان نے شہباز گِل کی گرفتاری کے بعد ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں شہباز گِل کی گرفتاری سے پیدا ہونے والی صورتِ حال پر غور کیا جائے گا۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اجلاس میں پی ٹی آئی کی جانب سے شہباز گل کی گرفتاری پر آج  ہی عدالت سے رجوع کرنے پر بھی غور کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کو آج گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق شہباز گِل کے خلاف تھانہ بنی گالہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، ان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج ہے۔

پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ شہباز گِل کے خلاف مقدمے میں اداروں، ان کے سربراہوں کے خلاف اکسانے سمیت دیگر دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.