Browsing Category
Urdunews
ایون فیلڈ،العزیزیہ ریفرنسز میں نواز شریف کی پیشی، قواعد و ضوابط کا سرکلر جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی پیشی کے لیے قواعد و ضوابط سے متعلق سرکلر جاری کر دیا۔سرکلر کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ…
سائفر کیس: شاہ محمود نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔شاہ محمود قریشی نے دائر کی گئی درخواست میں ضمانت بعد از گرفتاری کی استدعا کر دی۔ان کی درخواست میں وفاقی حکومت اور وزارتِ داخلہ کو فریق بنایا گیا…
کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ کے اختتام پر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا۔کپتان روہت شرما، کوئنٹن ڈی کوک، ویرات کوہلی اور ڈیرل میچل کو ٹیم آف دی ٹورنامنٹ مں شامل شامل کیا گیا ہے۔کے ایل راہول، گلین میکسویل، رویندر جدیجا…
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ، فلسطینی شہید
مغربی کنارے میں الخلیل کے علاقے کے قریب اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کر کے ایک فلسطینی کو شہید کر دیا۔فلسطینی میڈیا کے مطابق شہید فلسطینی کی شناخت 21 سالہ محمد عدل کے نام سے ہوئی ہے۔فلسطینی میڈیا نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے…
پہلی بار 18 سال سے کم عمر بچوں کیلئے انٹرن شپ پروگرام کا آغاز
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پاکستانی پارلیمان نے پہلی بار 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کیا ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے بچوں کے عالمی دن کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا ہے کہ…
چیف جسٹس پاکستان کا صدر، چیئرمین ایچ ای سی اور وزارتِ تعلیم کو خط
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے صدرِ مملکت، چیئرمین ایچ ای سی اور وفاقی وزارتِ تعلیم کو خط دیا۔چیف جسٹس کے خط کی کاپی چیف جسٹس شریعت کورٹ اور یونیورسٹی انتظامیہ کو بھی ارسال کی گئی ہے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خط میں…
مشرقِ وسطیٰ میں امن کی بحالی میں مدد کیلئے تیار ہیں: چینی وزیرِ خارجہ
چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ای کا کہنا ہے کہ چین مشرقِ وسطیٰ میں امن کی بحالی میں مدد کرنے کے لیے تیار ہے۔یہ بات وزیرِ خارجہ چین وانگ ای نے عرب اور مسلم ممالک کے سفارت کاروں کے وفد کے دورۂ چین کے حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔ان کا…
ٹانک: پولیس چوکی پر حملہ، 1 دہشتگرد ہلاک
ٹانک میں دہشت گردوں نے گزشتہ رات پولیس چوکی کوٹ اعظم پر فائرنگ کر دی، جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ٹانک کے ڈی پی او افتخار علی شاہ کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی کے بعد دہشت گرد فرار ہو گئے۔انہوں نے مزید بتایا ہے کہ…
حکومت بچوں کے استحصال کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے: مقبول باقر
نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا کہنا ہے کہ بچوں کے استحصال کے خاتمے کے لیے بہت سے اقدامات کیے ہیں، حکومت بچوں پر تشدد، چائلڈ لیبر اور جبری شادیوں کے واقعات ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کراچی میں…
پنجاب میں اسموگ: جنوری کے آخر تک ہفتے کو تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کے باعث جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر…
جنوری کیلئے ایک ایل این جی کارگو کی خریداری کیلئے ٹینڈر جاری
پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے جنوری کے لیے ایک اسپاٹ ایل این جی کارگو کی خریداری کے لیے ٹینڈر جاری کر دیا۔ذرائع کے مطابق ایل این جی کارگو فراہمی سے متعلق عالمی بولیاں 24 نومبر تک طلب کی گئی ہیں۔ایل این جی کارگو کی 8 سے 9 جنوری تک ڈیلیوری…
جبری لاپتہ افراد کے کیسز سے متعلق وزراء کمیٹی کا اجلاس
نگراں وفاقی وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے زیرِ صدارت جبری لاپتہ افراد کے کیسز سے متعلق وزراء کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزیرِ دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر اور وزیر قانون احمد عرفان اسلم نے بھی شرکت کی۔اجلاس میں اختر مینگل کمیشن کی…
جسٹس مظاہرنقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کردی
سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے خلاف ریفرنس کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کر دی۔جسٹس مظاہر نقوی نے کارروائی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔جسٹس مظاہر نقوی نے وکیل مخدوم علی خان کے ذریعے سپریم کورٹ…
توشہ خانہ کیس: نیب کو نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرنے کی ہدایت
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرنے کی درخواست منظور کر لی۔آصف زرداری، نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی۔نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کی جانب سے…
حکومتی اپیل کی سماعت: راسخ الہٰی سمیت تمام ملزمان کو نوٹس جاری
لاہور ہائی کورٹ نے حکومتی اپیل پر سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے راسخ الہٰی سمیت دیگر کی ضمانت کے خلاف حکومتی اپیل پر سماعت کرتے ہوئے تمام ملزمان کو نوٹس جاری کر دیے۔عدالتِ عالیہ نے تمام ملزمان کو نوٹس جاری کرنے کے…
سندھ: تفتیشی افسران کو لاپتہ کرنیوالے ملزمان کی فہرست میں شامل کرنے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران تفتیشی افسران پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے تفتیشی افسران کو شہریوں کو لاپتہ کرنے والے ملزمان کی فہرست میں شامل کرنے کا حکم دے دیا۔لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق…
بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست، سرکاری وکیل کو مہلت مل گئی
لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر سرکاری وکیل کو مہلت دے دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس شہرام سرور کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن…
بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست، سرکاری وکیل کو مہلت مل گئی
لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر سرکاری وکیل کو مہلت دے دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس شہرام سرور کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن…
انٹر بینک: ڈالر 286 روپے 20 پیسے کا ہو گیا
آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 30 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔انٹر بینک کے گزشتہ سیشن میں ڈالر 286 روپے 50 پیسے پر بند ہوا تھا۔آئی ایم ایف سے…
خدیجہ شاہ کی نظر بندی کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔جسٹس شہرام سرور چوہدری آج درخواست پر سماعت کریں گے۔درخواست میں ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا…