جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

یوم آزادی پر گورنر ہاؤس لاہور میں پرچم لہرایا گیا

پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر گورنر ہاؤس لاہور میں پرچم کشائی کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے کہا کہ دن دور نہیں جب ملک سے دہشت گردی اور دیگر بحرانوں کا خاتمہ ہوگا۔گورنر پنجاب بلیغ…

کراچ میں مزارِ قائد، لاہور میں مزارِ اقبال پر گارڈز کی تبدیلی

پاکستان کا آج 75 واں یومِ آزادی منایا جا رہا ہے، اس موقع پر کراچی میں بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح اور لاہور میں شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریبات منعقد ہوئیں۔کراچی میں پاک نیول اکیڈمی…

یوم آزادی، ارشد ندیم نے اپنے گولڈ میڈلز پاکستانی قوم کے نام کردیے

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ میں اپنے 2 گولڈ میڈلز پاکستانی قوم کے نام کرتا ہوں۔ یوم آزادی پر اپنے پیغام میں ارشد ندیم نے کہا کہ پاکستانی عوام ان گولڈ میڈلز کے ساتھ آزادی کی خوشیاں منائیں۔انہوں نے کہا کہ اللّٰہ نے آپ تمام…

آج کا دن لاتعداد قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، صدر

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ آج کا دن مادر وطن کے حصول کے لیے قائداعظم کی قیادت میں لاتعداد قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔یوم آزادی پر اپنے پیغام میں صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں…

جشن آزادی آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج 75 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی دی گئی ، اس موقع پر فضا نعرہ تکبیر سے گونج اٹھی۔نماز فجر میں ملکی ترقی، یکجہتی، امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔جشن…

کھلاڑی کو وزیراعظم بنانے کے لئے ملک حاصل نہیں کیا گیا، سعد رضوی

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی نے کہا ہے کہ تحریک لبیک نے ماضی میں بھی فیض آباد پر ختمِ نبوت کے لیے جدوجہد کی تھی، ہم اپنا حق لینا بھی جانتے ہیں اور اپنی بات منوانا بھی جانتے ہیں۔اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگم فیض آباد پر جلسہ…

سیاست دانوں کی کردار کشی کا سلسلہ پرانا ہے، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سیاست دانوں کی کردار کشی کا سلسلہ بہت پرانا ہے۔آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان سیاست دانوں نے بنایا اور سیاست دان ہی اس کی تعمیر کرتے رہے۔ سابق صدر نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ملک کو مشکلات سے…

عمران خان کا شہباز گِل کے بیان سے اظہارِ لاتعلقی

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی شہباز گِل کے بغاوت پر مبنی بیان سے لاتعلقی اختیار کرلی۔عمران خان نے لاہور میں صحافیوں اور شوبز شخصیات سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ٹی وی چینل پر شہباز گِل کی گفتگو میں ایک جملہ قابلِ اعتراض تھا،…

سوات میں عسکریت پسندوں سے متعلق زیر گردش ویڈیوز سے باخبر ہیں، خیبرپختونخوا پولیس

خیبرپختونخوا پولیس کا کہنا ہے کہ سوات میں عسکریت پسندوں کی موجودگی سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیوز سے باخبر ہیں۔سوات کی صورتحال پر خیبرپختونخوا پولیس نے کہا ہے کہ لوگوں کے اس خدشے سے واقف ہیں کہ سوات 2008-09 کے دور میں واپس آسکتا…

ایشیا کپ، ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے بنگلادیش کی قیادت شکیب الحسن کے سپرد

بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ایشیا کپ اور ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کی قیادت شکیب الحسن کے سپرد کردی ہے۔بی سی بی نے 27 اگست سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شروع ہونے والے ایشیا کپ کے لیے 17 رکنی ٹیم کا اعلان بھی کیا ہے۔ایشیا کپ میں…

مصر کی کابینہ میں ردوبدل، 13 نئے وزرا حلف اٹھائیں گے

مصر کی کابینہ میں ردوبدل کیا گیا ہے، 13 نئے وزرا حلف اٹھائیں گے، عرب میڈیا کے مطابق مصری پارلیمنٹ کے ہنگامی اجلاس کے دوران کابینہ میں ردوبدل کی منظوری دی گئی۔مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے انتظامی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے ردوبدل کا اعلان…

سوات میں کالعدم تنظیم کے مسلح ارکان کی مبینہ موجودگی کی خبریں گمراہ کن ہیں، آئی ایس پی آر

پاک فوج نے سوات میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی موجودگی کی خبروں کو غلط فہمی قرار دیا ہے۔آئی ایس پی آر نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ چند روز میں کالعدم ٹی ٹی پی کے مسلح افراد کی سوات میں مبینہ موجودگی کی غلط فہمی…

نوٹس دیکھ کر فیصلہ کروں گا کمیٹی کے سامنے پیش ہوناچاہیے یا نہیں، عطا تارڑ

وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ مجھے ابھی تک کوئی قانونی نوٹس جاری نہیں ہوا، نوٹس دیکھ کر فیصلہ کروں گا کمیٹی کے سامنے پیش ہونا چاہیے یا نہیں۔ 48 گھنٹوں میں ایک نوٹس بھی نہیں بھیجا گیا۔جیو نیوز کے…

رانا ثناء اللّٰہ تم جیل جانے والے ہو، تمہیں پھانسی کی سزا ہوگی، پرویز الہٰی

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ 25 مئی کو زیادتی کرنے والوں سے بدلہ لینے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، مجھے پتا ہے قانون کے تحت ان کے ساتھ کیسا سلوک کرنا ہے، رانا ثناء اللّٰہ تمہارے خلاف کیس لا رہے ہیں، تم جیل جانے والے ہو،…

امریکا سے دوستی چاہتے ہیں، غلامی نہیں: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے لاہور میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکا کے خلاف نہیں مگر امریکا کی غلامی قبول نہیں ہے۔ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غلامی کئی قسم کی ہوتی ہے جس…

ایم کیو ایم رکوع کے وقت سجدے میں چلی جاتی ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) رکوع کے وقت سجدے میں چلی جاتی ہے۔راولپنڈی میں لال حویلی سے یوم آزادی کے جلسے سے خطاب میں شیخ رشید نے کہا کہ ہم نے ان چوروں، لٹیروں، ڈاکوؤں، شریفوں اور…

بدقسمتی سے کچھ لوگوں کی انا ملک و قوم سے بڑی ہوچکی ہے، چوہدری شجاعت

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے کچھ لوگوں کی انا ملک و قوم سے بھی بڑی ہوچکی ہے۔یوم آزادی پر اپنے خصوصی پیغام میں چوہدری شجاعت نے کہا کہ آج ہر ادارے اور طبقے کو عہد کرنا ہوگا کہ ذاتی سیاست پر ریاست کو…

ماں کی حاضر دماغی، بیٹے کو سانپ کے حملے سے بچالیا

ماں بچے کی محافظ ہوتی ہے اور اسے بچانے کے لیے وہ کچھ بھی کر گزرنے کو تیار رہتی ہے۔ یہی مثال بھارت میں ایک خاتون نے درست ثابت کردی جس نے نا صرف اپنے بیٹے بلکہ خود کو بھی ایک ناقابلِ تلافی نقصان سے بچالیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس…

سعودی حکومت نے مسجد الحرام میں بچوں کے داخلے سے پابندی اٹھا لی

سعودی عرب کی وزارت حج اور عمرہ نے مسجد الحرام میں تمام عمر کے بچوں کو داخلے کی اجازت دے دی ہے۔وزارت نے یہ اعلان اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کیا، جس میں کہا گیا کہ والدین اپنے بچوں کو مسجد الحرام لے جاسکتے ہیں۔سرکاری حکم نامے کے مطابق 5 سال سے…

پچھلی حکومت کے فیصلوں نے قوم کو مزید مشکلات میں مبتلا کردیا، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے پاکستان کو ایسا نہیں بنایا جس سے قائد اور دیگر رہنماؤں کی روحیں مسرور ہوں، ہم نے ان دونوں کے اصل مقاصد کو اپنایا نہیں۔انہوں نے کہا کہ پچھلی حکومت کے فیصلوں نے قوم کو مزید مشکلات میں مبتلا کردیا…