Browsing Category
Urdunews
سعودی حکومت نے مسجد الحرام میں بچوں کے داخلے سے پابندی اٹھا لی
سعودی عرب کی وزارت حج اور عمرہ نے مسجد الحرام میں تمام عمر کے بچوں کو داخلے کی اجازت دے دی ہے۔وزارت نے یہ اعلان اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کیا، جس میں کہا گیا کہ والدین اپنے بچوں کو مسجد الحرام لے جاسکتے ہیں۔سرکاری حکم نامے کے مطابق 5 سال سے…
پچھلی حکومت کے فیصلوں نے قوم کو مزید مشکلات میں مبتلا کردیا، وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے پاکستان کو ایسا نہیں بنایا جس سے قائد اور دیگر رہنماؤں کی روحیں مسرور ہوں، ہم نے ان دونوں کے اصل مقاصد کو اپنایا نہیں۔انہوں نے کہا کہ پچھلی حکومت کے فیصلوں نے قوم کو مزید مشکلات میں مبتلا کردیا…
اسلام آباد پولیس نے فیض آباد انٹرچینج کو بند کردیا
اسلام آباد پولیس نے فیض آباد انٹرچینج کو بند کردیا۔ راول ڈیم چوک سے بجانب فیض آباد دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے ڈائیورژن ہوگی، گارڈن فلائی اوور سے بجانب فیض آباد دونوں اطراف ٹریفک کے لیے ڈائیورژن ہوگی۔پولیس کا کہنا ہے کہ کھنہ پل سے…
کراچی: لیاری ایکسپریس وے چوکی پر دستی بم حملہ، دو افراد زخمی
کراچی میں گارڈن کے قریب ٹول پلازہ لیاری ایکسپریس وے ایکسچینج پر گرنیڈ حملےمیں دو افراد زخمی ہوگئے، جس میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ گارڈن کے قریب لیاری ایکسپریس وے کی چوکی پر ملزمان گرنیڈ پھینک کر فرار ہوگئے، حملے میں دو افراد معمولی زخمی…
کورنگی کازوے مکمل بند، شہریوں کے جانے پر پابندی
سینئر ڈائریکٹر میونسپل سروسز مظہر خان کا کہنا ہے کہ کورنگی کازوے پر ندی کا پانی آنے سے روڈ مکمل بند ہوگیا، پولیس اہلکار اور لائف گارڈ تعینات ہیں، کسی کو وہاں جانے کی اجازت نہیں ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مظہر خان نے کہا کہ دوپہر سے…
اب سیاحتی و کمرشل ویزا والے بھی عمرہ ادا کرسکیں گے
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ سیاحتی اور کمرشل ویزا حاصل کرنے والے افراد بھی عمرے کی ادائیگی کرسکیں گے۔یہ سہولت دنیا کے 49 ممالک کے شہریوں کو دی گئی ہے، سعودی عرب کا ویزا آن لائن حاصل کیا جاسکتا ہے یا سعودی ایئرپورٹ…
رحیم یار خان: گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، 13 افراد جاں بحق
رحیم یارخان میں سیوریج اور بارش سے بھرے گڑھے میں پھنسی منی کوچ پر ٹرک الٹ گیا، حادثے میں 13 افراد جاں بحق ہو گئے، ریسکیو آپریشن کے دوران مشتعل افراد نے اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی پر دھاوا بول دیا۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ فیروزہ کی مین روڈ…
راس ٹیلر کا آئی پی ایل کے بارے میں تہلکہ خیز انکشاف
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر راس ٹیلر نے بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل کے بارے میں تہلکہ خیز انکشاف کردیا۔ راس ٹیلر کا کہنا تھا کہ جب وہ صفر پر آؤٹ ہوئے تو راجستھان رائلز کے مالک نے انہیں تھپڑ مارے۔نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑی نے یہ بھی کہا کہ…
ایک طرف استعفیٰ، دوسری طرف الیکشن میں حصہ، سیاست نہیں منافقت ہے، حافظ حمد اللّٰہ
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ ایک طرف اسمبلی سے استعفیٰ دوسری طرف الیکشن میں حصہ لینا سیاست نہیں منافقت ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے فواد چوہدری کو جواب دیا اور انہیں سیاسی…
کراچی: مندر سے چُرائی گئی مورتیاں برآمد، 4 ملزمان گرفتار
کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغدادی کے دیو رام جی مندر سے چُرائی گئی مورتیاں برآمد کرلیں، 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق مورتیاں بغدادی سلاٹر ہاؤس کے قریب تاریخی دیورام جی مندر سے 26 جولائی کی رات…
عطا تارڑ کو بھیجے گئے نوٹس میں والد کا نام غلط لکھ دیا گیا
پولیس کی جانب سے عطا تارڑ کو بھیجے گئے نوٹس میں والد کا نام غلط لکھا گیا ہے، نوٹس میں عطا تارڑ ولد محمد رفیق تارڑ لکھا گیا۔ واضح رہے کہ سابق صدر پاکستان رفیق تارڑ، عطا تارڑ کے دادا تھے، والد کا نام فاروق تارڑ ہے۔رپورٹ کے مطابق تھانہ قلعہ…
عمران خان کے قومی اسمبلی کے تمام 9 حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی جمع
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے قومی اسمبلی کے تمام 9 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔ملک کی سیاسی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار بیک وقت 9 حلقوں سے انتخاب لڑے گا۔عمران خان نے قومی اسمبلی کے حلقے 22، 24،…
راجو شری واستو کی صحت سے متعلق اہلِ خانہ کا اہم پیغام
بھارتی کامیڈین راجو شری واستو کے اہلِ خانہ نے کہا ہے کہ راجو کی طبیعت بہتری کی جانب گامزن ہے، تاہم ان کی طبیعت سے متعلق افواہوں پر کام نہ دھرے جائیں۔خیال رہے کہ چند روز قبل راجو شری واستو کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا،…
شروع سے ہی اداروں کے اندر چھیڑ چھاڑ ہوئی، جاوید ہاشمی
سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ آئین کی بالادستی پر چلیں گے تو ملک چلے گا، شروع سے ہی اداروں کے اندر چھیڑ چھاڑ ہوئی، پاکستان کو دنیا بھر میں ہم نے تماشا بنا دیا ہے۔سابق اور موجودہ پارلیمنٹرینز کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جاوید…
اینٹی ڈپریسنٹ دوائیاں ڈپریشن کیلئے غیر موثر ہیں، نئی تحقیق
ایک حالیہ تحقیق کے بعد سائنٹیفک کمیونٹی میں نئی بحث چھڑ گئی ہے، محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ اینٹی ڈپریسنٹ دوائیاں ڈپریشن کے علاج کے لیے غیر موثر ہیں۔یہ دعویٰ اس بنیاد پر کیا گیا ہے کہ ڈپریشن کی ایک وجہ ’سیروٹونین‘ نامی خلیے کی کمی بتائی…
کراچی: 2022 کی سب سے بڑی چوری کا مرکزی ملزم گرفتار
اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے کراچی میں 2022 کی سب سے بڑی چوری کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ عارف عزیز نے کہا ہے کہ رواں برس ملزم نے 27 اپریل کو کلفٹن کے ایک بنگلے میں واردات کی۔ایس آئی یو کے…
68 سال بعد قومی ترانہ اب نئے انداز میں قوم کی آواز بنے گا، شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی ترانے کو اب نئے انداز میں قوم کی آواز بننے کی نوید سنائی ہے۔وزیر اعظم نے کہا ہے کہ 68 سال بعد کل سے ہمارے قومی ترانے کے عظیم الفاظ اور ساز نئے انداز میں قوم کی آواز بننے جا رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر دیے گئے اپنے…
شاہ سلمان اور شہزادہ محمد کی پاکستان کے یومِ آزادی پر مبارکباد
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کے یومِ آزادی پر مبارکباد دی ہے۔ سعودی قیادت نے پاکستانی صدر ڈاکٹر عارف علوی کو تہنیتی پیغامات ارسال کیے ہیں۔سعودی قیادت نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستانی حکومت اور…
کورنگی کازوے میں گرنے والے میاں بیوی مل گئے
کراچی کے علاقے کورنگی کازوے ندی میں گرنے والے میاں بیوی جام صادق پل کے قریب سے مل گئے۔ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ میاں بیوی اپنی مدد آپ کے تحت کازوے ندی سے محفوظ نکل آئے۔بارش کے بعد کورنگی کراسنگ پر واقع ندی بپھر گئی ہے۔ سڑک پر ندی کا…
شمالی وزیر ستان میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا۔بشکریہ…