جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

آئی ایم ایف سے اسی ماہ 1.17 ارب ڈالرز ملیں گے: وزارتِ خزانہ

وزارتِ خزانہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسی ماہ آئی ایم ایف کی طرف سے 1 عشاریہ 17 ارب ڈالرز پاکستان کو مل جائیں گے۔یہ بات وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہی گئی ہے۔وزارتِ خزانہ کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی ادارہ آئی…

بہاولپور: میرے خیال میں ڈرائیور سو گیا تھا جس کے باعث حادثہ ہوا: زخمی عرفان

بہاولپور کے قریب پیش آئے بس کے المناک حادثے میں زخمی ہونے والے مسافر عرفان کا کہنا ہے کہ میں نے بس سے کود کر جان بچائی۔انہوں نے میڈیا کو دیے گئے بیان میں بتایا ہے کہ بس کو جھٹکا لگا تو ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی، ونڈ اسکرین سے چھلانگ لگا کر…

امریکی سفیر صوبائی حکومتوں سے ملتے ہیں،کوئی مسئلہ نہیں، شیریں مزاری

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ امریکی سفیر صوبوں کی حکومتوں سے ملتے ہیں، اس میں کوئی مسئلہ نہیں، حساس ایریا پر کس معاہدے کے تحت امریکی سفیر جا کر دورہ کرتے ہیں؟ شیریں مزاری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا سفیر دوسرے…

پاکستان کی نیدرلینڈز کیخلاف بیٹنگ جاری

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز اچھا نہ ہوا اور 10 رنز کے اسکور پر اس کے اوپنر امام الحق 2 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔میچ میں قومی…

سندھ حکومت کیخلاف آج سے تحریک شروع کر دی: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کے خلاف آج سے تحریک شروع کر رہے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ شہر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔ان…

ویڈیو، خانہ کعبہ کے غسل کے روح پرور مناظر

گزشتہ رات مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب کا اہتمام کیا گیا۔اس تقریب میں  سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی نمائندگی کرتے ہوئے دیگر معززین کے ہمراہ حصہ لیا۔روح کو تازہ کر دینے والی اس…

عمران خان کی زیر صدارت PTI کا مشاورتی اجلاس

چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے اجلاس میں اسد عمر، فواد چوہدری سمیت مرکزی قیادت شریک ہوئی۔اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور ضمنی…

ویب سائٹ پر سائبر حملہ نہیں ہوا: ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اپنی ویب سائٹ پر مبینہ سائبر حملے کی اطلاعات کی تردید کر دی۔ایف بی آر کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق ممکنہ ہیکنگ کے حملے سے بچنے کے لیے ویب سائٹ بند کرنے کی اطلاعات گمراہ کن ہیں۔فیڈرل بورڈ…

آصف زرداری کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے پر اظہار تشویش

سابق صدر آصف علی زرداری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے فیصلوں پر مشاورت ضرور ہونی چاہیئے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر سابق صدر نے  بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب اس…

یہ نہیں کہا تھا پیٹرول کی قیمت نہیں بڑھے گی، مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اوگرا ایک فارمولے کے تحت قیمتیں بڑھاتا ہے، میں نے یہ نہیں کہا تھا کہ پیٹرول کی قیمت نہیں بڑھے گی۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں نے یہ کہا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات پر…

بھارتی ویب سائٹ پر پاکستانی پرچم کس نے لہرایا؟

مصر میں بھارتی سفارتخانے کی ویب سائٹ کو کشمیر فریڈم فائٹرز کی جانب سے ہیک کر لیا گیا۔ کشمیر فریڈم فائٹرز کی جانب سے بھارتی ویب سائٹ ہیک کرنے کے بعد ویب سائٹ پر پاکستانی پرچم بھی لگایا گیا ہے۔ کشمیر فریڈم فائٹرز نے بھارتی ویب سائٹ پر…

ون ڈے ڈیبیو پر لگ رہا ہے دوبارہ کیریئر کا آغاز کر رہا ہوں، نسیم شاہ

قومی ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا ون ڈے ڈیبیو پر کہنا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے دوبارہ سے کیریئر کا آغاز کر رہا ہوں۔ روٹرڈیم میں آئرلینڈ کے خلاف  اپنے ون ڈے ڈیبیو پر نسیم شاہ نے کہا کہ ٹیسٹ ڈیبیو کرتے وقت کی یادیں تازہ ہو…

بنگلا دیش: 7 دن میں پیٹرول 50 فیصد مہنگا

بنگلا دیش میں ایک ہفتے کے اندر پیٹرولیم مصنوعات میں 50 فیصد سے زائد اضافہ کیا گیا ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بنگلا دیش میں پیٹرول کی قیمت 86 ٹکا سے بڑھ کر 130 ٹکا لیٹر ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ ڈیزل اور مٹی کا تیل 42.5…

نئے چیئرمین واپڈا کی تعیناتی لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی کی تعیناتی لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔لاہور ہائیکورٹ میں میاں داؤد ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی کی بطور چیئرمین…

یو ایس ایڈ پاکستان کو ایک لاکھ ڈالر کی امداد دے گا، امریکی سفیر

پاکستان میں امریکا کے نئے سفیر ڈونلڈ بلَوم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انسانی امداد کی ضرورت کا ڈیکلیئریشن جاری کیا ہے۔ ایک بیان میں سفیر ڈونلڈ بلَوم نےکہا کہ میرے ڈیکلئیریشن کے جواب میں یو ایس ایڈ متاثرہ آبادی کو ایک لاکھ ڈالر کی امداد…

کراچی: کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش شروع

محکمۂ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش شروع ہو گئی۔کراچی میں سرجانی ٹاؤن، نیو کراچی، نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد، صدر، سپر ہائی وے سمیت مختلف علاقوں میں بارانِ رحمت جاری ہے۔چیف…

پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی منظوری، اسپیکر آفس کو جواب دینے کی مہلت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست پر اسپیکر آفس کو جواب داخل کرانے کے لیے 22 اگست تک مہلت دے دی۔قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی، فیصل چوہدری…

چوہدری شجاعت کی پارٹی صدارت اور انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر سماعت ملتوی

الیکشن کمیشن میں چوہدری شجاعت کی پارٹی صدارت اور انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر سماعت ملتوی کر دی گئی، پرویز الہٰی کے وکیل نے کہا کہ کیس الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار میں نہیں، چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیے کہ کیا آپ کو شک ہے انصاف…

نیدرلینڈز کیخلاف آج کونسے 2 کھلاڑی ڈیبیو کریں گے؟

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان آج ہونے والے پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم میں 2 کھلاڑیوں ڈیبیو  کرایا جائے گا۔آل راؤنڈر سلمان علی آغا اور فاسٹ بولر نسیم شاہ آج ڈیبیو کریں گے۔سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ اپنے تاثرات کو الفاظ میں بیان…

ممنوعہ فنڈنگ کیس :ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کی مزید 5 کمپنیوں کا سراغ لگا لیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کی مزید 5 کمپنیوں کا سراغ لگا لیا۔ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق ان پانچوں کمپنیوں کا الیکشن کمیشن اور ایف بی آر میں جمع کرائے گئے…