جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

متحدہ عرب امارات نے ہمیشہ پاکستان کی مشکل وقت میں مدد کی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے ہمیشہ پاکستان کی مشکل وقت میں مدد کی۔ وزیراعظم سے حیات بائیوٹیک اور سائینوفارم کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر نیشنل ہیلتھ سروسز عبدالقادر پٹیل اور متعلقہ…

روٹرڈیم: بھارتی شہری پاکستان کو سپورٹ کرنے پہنچ گیا

روٹرڈیم میں پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان سیریز کے پہلے ون ڈے کے دوران ایک بھارتی شائق کرکٹ پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے اسٹیڈیم پہنچ گیا۔ سوشل میڈیا پر زیرگردش ویڈیو میں بھارتی شہری کو یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ وہ پہلی بار…

سربراہ پاک فضائیہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، فوجی تعلقات مزید بہتر بنانے پر اتفاق

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سے ملاقات کی۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دو طرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر امریکی سفیر نے کہا…

پاکستان کا اظہار آمادگی کے خط پر دستخط، آئی ایم ایف کو بھجوا دیا

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو اظہار آمادگی کا خط دستخط کرکے بھجوادیا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کا لیٹر آئی ایم ایف اپنے ایگزیکٹو بورڈ کو بھجوائے گا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق روایتی طور پر آئی ایم ایف کا…

سوات کا معاملہ اتنا بڑا نہیں تھا جتنا اچھالا گیا، بیرسٹر محمد علی سیف

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ سوات کی صورتحال سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے اظہار لاتعلقی کیا ہے۔پشاور سے جاری بیان میں بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ سوات میں صورتحال…

پنجاب اسمبلی: نجی قرضے پر سود کی ممانعت کا بل متفقہ طور پر منظور

پنجاب اسمبلی میں نجی قرضے پر سود کی ممانعت کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ایم پی اے خدیجہ عمر نے پنجاب پروہبشن آف انٹرسٹ آن پرائیویٹ لون بل 2022 ایوان میں پیش کیا۔اس موقع پر وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

سیاسی جماعتوں، عدلیہ سمیت تمام شراکت داروں کے درمیان میثاق ہونا چاہیے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ میثاق سیاسی جماعتوں میں ہی نہیں، عدلیہ سمیت دیگر شراکت داروں کے درمیان بھی ہونا چاہیے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ میثاق معیشت کی پیشکش شہباز شریف نے…

فٹبال اسٹیڈیم کے درمیان میں سے گزرنے والی ریلوے لائن

کرکٹ اسٹیڈیم میں درخت کی موجودگی کے بارے میں آپ نے تو سنا ہی ہوگا، تاہم یورپ میں ایک ایسا فٹبال اسٹیڈیم بھی ہے جس کے درمیان میں سے ریلوے لائن گزرتی ہے۔ جی آپ نے بالکل درست پڑھا، یورپی ملک سلوواکیہ کے ایک فٹبال کلب کے اسٹیڈیم میں نہ صرف…

جولائی 2022: غیرملکی ترسیلات زر ڈھائی ارب ڈالر رہیں، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ای سی پی) کے مطابق جولائی 2022 میں غیر ملکی ترسیلات زر ڈھائی ارب ڈالر رہیں۔ اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ جولائی مسلسل 26واں مہینے ہے جس میں ترسیلات 2 ارب ڈالر سے زائد رہیں۔جولائی میں ترسیلات جون کے مقابلے 7.8 فیصد کم…

کال کرکے جاپانی وزیراعظم کو قتل کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

جاپان کے شہر سائی تاما میں پولیس نے 51 سالہ بے روزگار شخص کو گرفتار کرلیا، مذکورہ شخص نے 110 پر کال کر کے جاپانی وزیر اعظم فومیو کیشیدا کو قتل کرنے کی دھمکی دی تھی۔ جاپانی پولیس کے مطابق ساتوشی یاماگیشی نے  10 اگست کو شام ساڑھے سات بجے…

شہزاد اکبر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ڈال دیا گیا، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور میں ایسٹ ریکوری یونٹ کے سربراہ شہزاد اکبر کا ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈال دیا گیا۔ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق شہزاد اکبر کے ساتھ بیرسٹر ضیا المصطفیٰ نسیم کا نام بھی ای سی ایل میں ڈالا گیا…

فخر کی سنچری، پاکستان کا نیدرلینڈز کو 315 رنز کا ہدف

پاکستان نے سیریز کے  پہلے ون ڈے میچ میں نیدرلینڈز کو جیت کے لیے 315 رنز کا ہدف دے دیا۔ روٹرڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ ابتدا میں امام الحق کی صورت میں…

پاک فوج کیخلاف نفرت انگیز مہم، بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھی ملوث نکلے

لسبیلہ ہیلی کاپٹر واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مہم میں بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔تحقیقاتی ذرائع کے مطابق سیاسی جماعت پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے پاک فوج کے خلاف مہم چلائی گئی۔ مہم شروع ہونے کے بعد…

این اے 246: عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض، ریٹرنگ افسر اور پی ٹی آئی وکلا میں تلخی

کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے 246 کے ضمنی الیکشن میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کے معاملے پر سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل ریٹرنگ افسر (آر او) کے دفتر پہنچ گئے۔عمران اسماعیل این اے 246 پر عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر نبیل…

وفاقی کابینہ نے 35 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 35 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی گئی۔کابینہ اجلاس کے اعلامیے کے مطابق وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیر ادویات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔اجلاس کے دوران…

بھارت کا راوی میں چھوڑا گیا ریلہ پاکستان میں داخل

بھارت کا راوی میں چھوڑا گیا پانی کا ریلہ پاکستانی حدود میں داخل ہو گیا۔یہ ریلہ آج شام شاہدرہ کے مقام پر پہنچے گا، جبکہ پانی کے ریلے کے باعث جسڑ کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہونے لگی۔واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے 1 لاکھ 71 ہزار کیوسک پانی…

انگلینڈ کی ٹیم کے آنے سے پاکستان کا نام روشن ہوگا، وسیم خان

جی ایم آئی سی سی وسیم خان کا کہنا ہے کہ اگلے ماہ انگلینڈ کی ٹیم آنے سے پاکستان کا نام روشن ہوگا۔پاکستان اور نیدر لینڈز کے درمیان ون ڈے میچ دیکھنے کے لیے جی ایم آئی سی سی وسیم خان اسٹیڈیم میں موجود ہیں۔ وسیم خان نے قومی کرکٹرز اور ٹیم…

فواد چوہدری کا زرداری کو چیلنج

سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے سابق صدر آصف علی زرداری کو عمران خان سے الیکشن لڑنے کا چیلنج دے دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عدالت میں چیلنج

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔اس ضمن میں جوڈیشل ایکٹیو ازم پینل نے لاہور ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی ہے۔درخواست میں وفاقی حکومت اور اوگر اسمیت دیگر کو فریق بنایا گیا…

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرا کمیونٹی کی قومی اسمبلی میں نمائندگی

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آزادی کے 75 سال بعد یومِ آزادی کے موقع پر ایک خواجہ سرا ببلی ملک کو قومی اسمبلی میں اپنی رائے کا اظہار کرنے کا موقع دیا گیا۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں یومِ آزادی کے موقع پر قومی…