جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

شہباز گل نے غلط کہا تو فیصلہ عدالت کو کرنے دیا جائے، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ شہباز گل نے کچھ غلط کہا تو فیصلہ عدالت کو کرنے دیا جائے۔لاہور میں ریلی کے شرکاء سے خطاب میں اسد عمر نے کہا کہ ہم نے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے کیے، حکمرانوں کی کانپیں ٹانگ…

سکندر سلطان راجہ کے جعلی اکاؤنٹس سے غلط بیانی کی جارہی ہے، ترجمان الیکشن کمیشن

ترجمان الیکشن کمیشن نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کا سوشل میڈیا کے کسی پلیٹ فارم پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے، سکندر سلطان راجہ کے جعلی اکاؤنٹس سے غلط بیانی کی جا رہی ہے۔ الیکشن کمشنر سندھ کا کہنا ہے کہ بارش سے متاثرہ مقامات پر…

عمران خان کی آئی جی اسلام آباد کو دھمکیاں، پولیس سیکیورٹی ڈیوٹی سے انکاری

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی انسپکٹر جنرل (آئی جی) اور ڈپٹی اسپپکٹر جنرل (ڈی آئی جی)  اسلام آباد کو دھمکیوں کے بعد اسلام آباد پولیس چیئرمین پی ٹی آئی کی سیکیورٹی ڈیوٹی سے انکاری ہوگئی۔ذرائع کے مطابق پولیس کا…

شہباز گل نے بتایا کہ عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ ہے، مراد سعید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ شہباز گل نے بتایا کہ عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ ہے، شہباز گل نے بتایا کہ میں بہانا ہوں عمران خان نشانہ ہے۔اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مراد…

اجناس قیمتوں میں کمی کیلئے روسی اجناس کا عالمی منڈیوں تک پہنچنا ضروری، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ اجناس کی قیمتوں میں کمی کے لیے روسی اجناس کا عالمی منڈیوں تک پہنچنا ضروری ہے۔استنبول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انتونیو گوتیریز نے کہا کہ یوکرینی اجناس کی طرح روسی اجناس اور کھاد کی بھی بلا…

پنجاب حکومت کے 3 افسران کے تقرر و تبادلے، احکامات جاری

پنجاب حکومت نے 3 افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔حکومت نے افسران کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 19 کے عبدالرؤف کو ایڈیشنل سیکریٹری پنجاب کوآپریٹو بورڈ تعینات کیا گیا ہے۔ محمد…

یاسمین راشد کا شہباز گل کی فوری رہائی کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ڈاکٹر یاسمین راشد نے شہباز گل کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔  لاہور میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت سے شہباز گل کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہم امپورٹڈ…

سرمایہ دارانہ نظام نے خواتین کو حقوق سے محروم رکھا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سرمایہ دارانہ نظام نے خواتین کو حقوق سے محروم رکھا۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ سیاسی جماعتوں نے دعوؤں کے باوجود کبھی خواتین کو ان کے حقوق نہیں دیے۔انہوں نے کہا کہ اسلامی…

صوبائی وزیر صحت کا اندرون سندھ بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے آج اندرون سندھ بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔نواب شاہ میں میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ حکومت سندھ متاثرین کی ہر ممکن مدد کرے گی۔ان کا کہنا تھا کہ مسلسل…

5 بڑے ریلوے اسٹیشنز کی جدید خطوط پر ڈیویلپمنٹ کا فیصلہ

ملک کے 5 بڑے ریلوے اسٹیشنوں کی جدید خطوط پر ڈیویلپمنٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیر ریلوے کی زیر صدارت ریلوے ہیڈکوارٹرز میں اجلاس ہوا جس میں ریلوے سے متعلق بڑے فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کراچی، لاہور، فیصل آباد، پشاور اور کوئٹہ…

جو نسلی اور اصلی ہے وہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جو نسلی اور اصلی ہے وہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے۔ایف نائن پارک میں خطاب کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ مرد کی غیرت اور اصول کا پتہ تب چلتا ہے، جب وہ سچ کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ فوج…

امریکا نے عمران خان کی حکومت کیوں گرائی؟ پرویز خٹک نے بتادیا

سابق وزیر دفاع اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما پرویز خٹک نے ’امریکا نے عمران خان کی حکومت کیوں گرائی؟‘ کے سوال کا جواب دیدیا۔نوشہرہ کے علاقے رشکئی میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ عمران خان نے امریکا کو اڈا…

امریکا یوکرین سے ڈیڑھ لاکھ ٹن اجناس خرید کر غریب ممالک کو دے گا

امریکا آئندہ ہفتوں میں یوکرین سے ڈیڑھ لاکھ ٹن کے اجناس خریدے گا، یہ اجناس عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ذریعے غریب ممالک میں تقسیم کی جائیں گی۔عالمی غذائی پروگرام کے سربراہ ڈیوڈ بیزلی کا کہنا ہے کہ 26 اگست کو یوکرین سے ایک بحری جہاز…

ظلم جب حد سے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے، کنول شوذب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما کنول شوذب نے کہا ہے کہ ظلم جب بھی حد سے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔پمز اسپتال اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کنول شوذب نے کہا کہ پارٹی رہنما شہباز گل سے اظہار یکجہتی کرنے آئی ہوں۔انہوں نے کہا…

ملک بھر میں بارش، موسم کی خرابی سے ٹرینوں کا شیڈول متاثر

ملک بھر میں بارش اور موسم کی خرابی کے باعث ٹرینوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق لاہور سے کراچی کے لیے پاک بزنس ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوگی۔ترجمان کے مطابق لاہور سے کراچی ایکسپریس آج شام ساڑھے 5 بجے کے بجائے ساڑھے…

کراچی ایئرپورٹ پر دو طیارے خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئے

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دو طیارے خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئے، صورتحال ایئر ٹریفک کنٹرول کی غفلت کی وجہ سے پیش آئی یا پائلٹ کی غلطی تھی؟ تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق نجی ایئرلائن ایئر سیال کی کراچی…

این اے 108 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے این اے 108 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے۔دوسری جانب عمران خان کے این اے 118 سے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف اپیل بھی سماعت کے لیے…

شہباز گل کےطبی معائنہ کیلئے نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کے طبی معائنہ کے لیے نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چار رکنی میڈیکل بورڈ کی سربراہی ایسوسی ایٹ پروفیسر شفاعت رسول کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ‏‏شہباز گل کو کمرے میں…

وسائل کی منصفانہ تقسیم اپنی نوعیت کا بڑا چیلنج ہے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ وسائل کی منصفانہ تقسیم اپنی نوعیت کا بڑا چیلنج ہے۔ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ و طالبات کے وفد سے ملاقات میں عمران خان نے سیاست، معاشرت، دستور اور قانون کی بالادستی سمیت دیگر…

شادی کی تقریب کے دوران سیلاب آگیا، دلہا اور دلہن پھنس گئے

پنجاب کے ضلع راجن پور کے علاقے بستی لاکھا کے قریب سیلاب میں دلہا اور دلہن پھنس گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شادی کی تقریب چل رہی تھی کہ اچانک ہی بستی میں سیلاب آگیا، جس میں دلہا، دلہن اور باراتی پھنس گئے۔رپورٹ کے مطابق اچانک ناگہانی مصیبت…