Browsing Category
Urdunews
این اے 108 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے این اے 108 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے۔دوسری جانب عمران خان کے این اے 118 سے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف اپیل بھی سماعت کے لیے…
شہباز گل کےطبی معائنہ کیلئے نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا، ذرائع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کے طبی معائنہ کے لیے نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چار رکنی میڈیکل بورڈ کی سربراہی ایسوسی ایٹ پروفیسر شفاعت رسول کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز گل کو کمرے میں…
وسائل کی منصفانہ تقسیم اپنی نوعیت کا بڑا چیلنج ہے، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ وسائل کی منصفانہ تقسیم اپنی نوعیت کا بڑا چیلنج ہے۔ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ و طالبات کے وفد سے ملاقات میں عمران خان نے سیاست، معاشرت، دستور اور قانون کی بالادستی سمیت دیگر…
شادی کی تقریب کے دوران سیلاب آگیا، دلہا اور دلہن پھنس گئے
پنجاب کے ضلع راجن پور کے علاقے بستی لاکھا کے قریب سیلاب میں دلہا اور دلہن پھنس گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شادی کی تقریب چل رہی تھی کہ اچانک ہی بستی میں سیلاب آگیا، جس میں دلہا، دلہن اور باراتی پھنس گئے۔رپورٹ کے مطابق اچانک ناگہانی مصیبت…
ملک کے دور دراز علاقوں میں ذیابطیس کے مریضوں کی تلاش شروع
ملک میں ذیابطیس کا تشویشناک حد تک پھیلاؤ، تشخیص اور بچاؤ کے لیے ماہرین صحت اور معروف ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم نے ملک کے دور دراز اور دیہی علاقوں میں ایک مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔مہم کے تحت ایسے افراد کا پتہ چلایا جائے گا جو ذیابطیس میں مبتلا…
لیڈی ڈاکٹر دوران آپریشن قینچی مریضہ کے پیٹ میں ہی بھول گئی
لیہ میں سرکاری گائنا کالوجسٹ پرائیویٹ کلینک پر دوران آپریشن مبینہ لاپرواہی کے باعث قینچی مریضہ کے پیٹ میں ہی بھول گئی۔لواحقین کا کہنا ہے کہ طبعیت کی خرابی پر سی ٹی اسکین سے قینچی کی موجودگی ظاہر ہوئی، لیڈی ڈاکٹر نے 70 روز قبل خاتون کا…
ایک ماہ میں کام نظر آئے گا، وعدے پورے کریں گے، پرویز الہٰی
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ ہر شعبے میں ایک ماہ کے اندر کام نظر آنا شروع ہو جائیں گے، سارے وعدے پورے کریں گے۔گجرات کے تاجروں، صنعتکاروں اور معززین سے ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ہماری حکومت نے آتے ہی تاجروں…
لاڑکانہ جانے والا ریلوے ٹریک زیر آب، ٹرین سروس بند
پاکستان ریلوے نے کراچی اور کوٹری سے لاڑکانہ کی طرف جانے والی ٹرین بند کردی۔ریلوے حکام کے مطابق مانجھند کے قریب کوٹری سے دادو اور لاڑکانہ جانے والا ریلوے ٹریک زیر آب آگیا ہے۔حکام کے مطابق خانوٹ اور مانجھند کے درمیان 68 کلو میٹر پر ریلوے…
بارشوں سے متاثرہ افراد کی مدد کیلئے مخیر حضرات آگے آکر مدد کریں، شازیہ مری
وفاقی وزیر شازیہ مری کا کہنا ہے کہ حکومت ہر سیلاب متاثرہ شخص تک پہنچنے کی کوشش کر رہی ہے، بارشوں سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے مخیر حضرات آگے آئیں اور ان کی مدد کریں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ مزید بارشوں سے…
انجرڈ شاہین آفریدی قومی کرکٹ اسکواڈ کے ساتھ ہی رہیں گے، پی سی بی
ایشیا کپ 2022 کے دوران بھی انجرڈ شاہین شاہ آفریدی کو قومی کرکٹ اسکواڈ کے ساتھ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق دبئی میں جدید سہولتوں کی وجہ سے شاہین آفریدی اسکواڈ کے ساتھ رہیں گے۔پی سی بی نے مزید بتایا ہے…
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 200 روپے کی کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 42 ہزار 600 روپے ہے۔ اس طرح 10 گرام سونے کا دام 171 روپے بڑھ کر ایک لاکھ…
سندھ میں خواتین کیلئے کھیلوں کی سہولتوں کا فقدان ہے، ارم بلوچ
اسٹار ویمن اسپورٹس اکیڈمی کی کوآرڈینیٹر ارم بلوچ کا کہنا ہے کہ سندھ میں خواتین کے لیے کھیلوں کی سہولتوں کا فقدان ہے۔انہوں نے کہا کہ سنہ 2017 میں خواتین کے لیے فٹبال اکیڈمی جیکب آباد میں شروع کی۔ارم بلوچ نے بتایا کہ ہر سال اسلام آباد میں…
کاؤنٹی کرکٹ: شان مسعود کا یارک شائر سے معاہدے کا امکان
شان مسعود کے یارک شائر کے ساتھ معاہدے کے امکانات روشن، غیر ملکی میڈیا کے مطابق وہ ڈربی شائر کے ساتھ معاہدے میں توسیع نہیں چاہتے۔قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز شان مسعود رواں کاؤنٹی سیزن کے اختتام پر ڈربی شائر کو خیرباد کہہ دیں گے۔شان مسعود کو…
کراچی: سمندر میں نہانے، شکار پر پابندی عائد
کمشنر کراچی نے سمندر میں نہانے اور شکار کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔کراچی میں سمندر میں نہانے اور شکار پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، جس کے تحت ساحل پر نہانے اور ماہی گیروں کے داخلے پر دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن میں…
وکلاء کو شہباز گل سے ملنے کی اجازت نہیں ملی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل سے وکلاء کی ٹیم کو ملنے نہیں دیا گیا۔شہباز گل ان دونوں اسلام آباد کے پمز اسپتال میں زیرِ علاج ہیں، جہاں اُن سے وکلاء کی ٹیم نے ملاقات کی کوشش کی، لیکن انہیں…
شہباز گل کا بلڈ پریشر، شوگر، نبض کی رفتار معمول کے مطابق ہے، ذرائع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور عمران خان نے چیف آف اسٹاف شہباز گل کے پمز اسپتال میں معمول کے کلینیکل ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز گل کا بلڈ پریشر، شوگر، نبض کی رفتار معمول کے مطابق ہے، شہباز گل کو…
چوہدری شجاعت نے حکومت کے سامنے پیٹرول سستا کرنے کی شرط رکھ دی، طارق بشیر
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما طارق بشیر کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت نے حکومت کے سامنے پیٹرول سستا کرنے اور عوام کو ریلیف دینے کی شرط رکھی ہے۔ طارق بشیر نے پشاور میں مرکزی جنرل کونسل انتخابات سے متعلق خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری شجاعت کے…
خیرپور: بارش سے مکان کی چھت گر گئی، 5 افراد جاں بحق
خیرپور کے علاقے شادی شہید میں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق۔ریسکیو ذرائع کے مطابق شہر میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال برقرار ہے۔کمشنر سکھر کا کہنا ہے کہ خیرپور میں بارشوں کی وجہ سے اب تک 36…
جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کو ہرا کر مصر فائنل میں پہنچ گیا
فرانس میں جاری ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں ٹاپ سیڈ مصر نے پاکستان کو 1-2 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ سیمی فائنل میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم اب ایونٹ میں تیسری پوزیشن کا میچ کھیلے گی۔ ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن…
صوبائی الیکشن کمشنر نے ایم کیو ایم کے الزامات کی سختی سے تردید کردی
صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز چوہان نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے الزامات کی سختی سے تردید کردی۔صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز چوہان نے سینیٹر فروغ نسیم کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ فروغ نسیم نے کہا الیکشن کمیشن عملہ بلدیاتی…