Browsing Category
Urdunews
ٹوئٹر صارفین نے شاہین شاہ آفریدی کا متبادل ڈھونڈ لیا
ٹوئٹر صارفین نے ایشیاء کپ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز سے آؤٹ ہونے والے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا متبادل ڈھونڈ لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد عامر کا نام ٹرینڈ کر رہا ہے۔فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی ٹوئٹر پر سوال کیا ہے کہ…
گرمی کے باعث نیند میں خلل اموات میں اضافے کا سبب
حال ہی میں ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ رات میں بہت زیادہ گرمی شرحِ اموات میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے۔لینسیٹ پلانیٹری ہیلتھ جرنل میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق سے یہ پتہ چلا ہے کہ رات میں بہت زیادہ گرمی انسان کی عام فزیالوجی…
این اے 245 میں ضمنی انتخاب، پولنگ جاری
کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ جاری ہے، جہاں 15 امیدوار مدِ مقابل ہیں۔صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 کے ضمنی انتخاب میں سب…
این اے 245 میں ضمنی انتخاب: پولنگ کا آغاز
کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ شروع ہو گئی، جہاں 15 امیدوار مدِ مقابل ہیں۔صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔اس حلقے میں موجود کُل 263 پولنگ اسٹیشنز میں سے 201…
پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ آج
پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ آج روٹر ڈیم میں کھیلا جائے گا۔گرین شرٹس کو سیریز میں پہلے ہی دو۔ صفر کی برتری حاصل ہے، قومی ٹیم کلین سوئپ کے لئے بھی فیورٹ ہے۔ذرائع کے مطابق آج امام الحق کی جگہ عبداللّٰہ شفیق…
سبی جیکب آباد سیکشن مرمت کے بعد بحال
سبی جیکب آباد سیکشن مرمت کے بعد بحال ہوگیا، 6 روز بعد جعفر ایکسپریس کا پہیہ چل پڑا ہے۔دادو کے قریب ریلوے ٹریک کی مرمت نہ ہونے کی وجہ سے کراچی جانے کیلئے بولان میل گزشتہ ایک ہفتے سے شِیڈ میں کھڑی ہے۔سیلابی ریلوں سے کوئٹہ نوشکی اور کوئٹہ…
کراچی، این اے 245 پر ضمنی انتخاب آج
کراچی کے حلقہ این اے 245 پر ضمنی انتخاب آج ہورہے ہیں، پولنگ کا عمل 8 بجے سے شروع ہوگا۔ضمنی انتخاب میں 15 امیدوار مدمقابل ہیں۔ الیکشن کیلئے 263 پولنگ اسٹیشنز میں سے 201 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے عمران…
کوہلی کو سنچری اسکور کیے ایک ہزار دن ہوگئے
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی جن کے بلے نے اتنے رنز اگلے کہ دنیائے کرکٹ کے بڑے بالرز بھی پریشان ہو کر رہ گئے۔ تاہم اب ان کا بیٹ ایسا خاموش ہوا کہ جیسے رنز بنانا بھول گیا ہو۔غیرملکی کھلاڑی اور کمنٹیٹرز ویرات کوہلی کی انٹرنیشنل…
انتقامی سیاست ہوتی تو شہباز گل کا 14 روزہ ریمانڈ ہوتا، احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر اب بھی بدلے کی سیاست ہو رہی ہوتی تو شہباز گِل کا بھی 14 دن کا ریمانڈ ہوتا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ہمیں تو ضمانت بھی کئی کئی…
چترال، خاتون سمیت 7 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے
چترال میں موسلا دھار بارش کے باعث سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے 5 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ 2 کی تلاش جاری ہے، سیلابی ریلے میں پھنسے 15 افراد کو بچا لیا گیا۔طوفانی بارشوں کے باعث کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں ندی نالوں میں اونچے…
شہباز گل سے زیادتی نہیں ہوئی، وفاقی وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ شہباز گل سے کسی قسم کی کوئی زیادتی نہیں ہوئی۔رانا ثناء اللّٰہ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ شہباز گل صرف ڈرامے بازی کر رہے ہیں، ان پر تشدد نہیں کیا گیا۔ اگر یہ سمجھتے ہیں کہ…
محمد میاں سومرو کی نشست پر ضمنی الیکشن کا انعقاد روک دیا گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے محمد میاں سومرو کی نشست پر الیکشن کمیشن کو ضمنی الیکشن کرانے سے روک دیا۔عدالت نے کہا ہے کہ ستمبر میں کیس کی آئندہ سماعت تک این اے 196 جیکب آباد کی نشست پر الیکشن کمیشن ضمنی انتخاب نہ کرائے۔ وزارت قانون،…
عمران خان پہلے بھی اپنے بیانات سے لاتعلق ہوچکے ہیں، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان پہلے بھی اپنے بیانات سے لاتعلقی ظاہر کرچکے، اُن کا موقف کل پھر بدل جائے گا۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کو الزام…
حکمران اتنا کریں جتنا کل برداشت کرسکیں، اسد قیصر
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکمران اتنا کریں جتنا کل برداشت کرسکیں۔ایف نائن پارک میں جلسے سے خطاب میں اسد قیصر نے کہا کہ آج ہم اس لیے آئے کہ ہمارے ساتھی پر تشدد کیا گیا، انسانی…
خیبر پختونخوا: قبائلی اضلاع کی امدادی رقوم میں بےقاعدگیوں کا انکشاف
خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں تباہ شدہ مکانات کے متاثرین کے لیے حکومت کی امدادی رقوم میں بے قاعدگیوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔آڈیٹر جنرل خیبر پختونخوا کی رپورٹ میں بےقاعدگیاں سامنے آئیں، جس میں پی ڈی ایم اے اور ڈپٹی کمشنر کے انتظامی…
لاہور، بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے سپلیمنٹری امتحانات کا نام تبدیل کردیا
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے سپلیمنٹری امتحانات کا نام تبدیل کردیا۔ترجمان کے مطابق سپلیمنٹری امتحانات کا نام سیکنڈ سالانہ امتحان ہوگا اور سیکنڈ سالانہ امتحان میں فیل شدہ اور فریش امیدوار بھی امتحان دے سکیں گے۔ترجمان…
شہباز گل نے غلط کہا تو فیصلہ عدالت کو کرنے دیا جائے، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ شہباز گل نے کچھ غلط کہا تو فیصلہ عدالت کو کرنے دیا جائے۔لاہور میں ریلی کے شرکاء سے خطاب میں اسد عمر نے کہا کہ ہم نے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے کیے، حکمرانوں کی کانپیں ٹانگ…
ایف آئی اے تحقیقات، پی ٹی آئی کے مزید 2 خفیہ اکاؤنٹس سامنے آگئے
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید 2 خفیہ بینک اکاؤنٹس سامنے آنے کا دعویٰ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا ہے،…
فیصل آباد: دکاندار نے رکشہ ڈرائیور پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی
فیصل آباد میں دکاندار نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر رکشہ ڈرائیور پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔پولیس کے مطابق سلنڈر میں گیس کم بھرنے پر رکشہ ڈرائیور اور دکاندار میں تلخ کلامی ہوئی۔پولیس کے مطابق جھگڑا بڑھنے پر دکاندار نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر…
کراچی کی صورتِ حال بدترین ہوچکی ہے، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ شہر کی سڑکیں کھنڈر کا منظر پیش کر رہی ہیں، تین روز سے بارشیں نہ ہونے کے باوجود بحالی کا کام شروع نہیں کیا جاسکا، ایم کیو ایم نے 40 سال میں کچھ نہیں کیا لوگ ان سے جان چھڑوانا چاہتے…