جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ضلع راجن پور سیلابی پانی میں ڈوب گیا

پنجاب کا ضلع راجن پور مکمل طور پر سیلابی پانی میں ڈوب گیا۔ پانی کے علاوہ دیگر مسائل نے بھی متاثرین کی پریشانیوں میں اضافہ کردیا ہے۔متاثرہ علاقوں میں انتظامی مشینری غائب اور خوراک کی بھی قلت ہے جبکہ بچوں کے بیمار ہونے کے باعث مائیں پریشان…

حالیہ سیلاب، 2005 کے زلزلے اور 2010 کے سیلاب سے زیادہ خطرناک

ملک میں سیلاب کی موجودہ آفت 2005 کے زلزلے اور 2010 کے سیلاب سے زیادہ خطرناک ہے۔سندھ کے وزیر شرجیل انعام میمن کہتے ہیں مشکل گھڑی میں تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر کام کرنا چاہیے۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سندھ حکومت کا ساتھ دیا جائے اور…

بلوچستان ریڈار سے غائب، زمینی اور فضائی راستے بند

بلوچستان کے زمینی و فضائی راستے بند جبکہ لینڈ لائنز اور موبائل فون سگنلز بھی بیٹھ گئے، جس کے باعث سیلاب میں ڈوبے بلوچستان کی خبر ملنا مشکل ہوگئی۔کوئٹہ تیس گھنٹوں تک بارش اور سیلاب میں گھرا رہا۔ سیلاب میں پھنسنے والے 500 سے زائد افراد کو…

وزیراعلیٰ پنجاب نے فلڈ ریلیف فنڈ قائم کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے فلڈ ریلیف فنڈ قائم کرتے ہوئے مخیّر حضرات سے تعاون کی اپیل کردی ہے۔پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ تونسہ، ڈیرہ غازی خان اور راجن پور میں لوگ بے گھر ہوگئے، فصلیں اور املاک تباہ ہوگئیں، متاثرین کے لیے تمام وسائل حاضر…

وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب کی صورت حال پر کل جماعتی کانفرنس طلب کرلی

وزیر اعظم شہباز شریف نے سیلاب کی صورت حال پر کل جماعتی کانفرنس (اے پی سی) طلب کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کل جماعتی کانفرنس پیر کو سہ پہر وزیراعظم ہاؤس میں منعقد کی جائے گی۔نواز شریف نے پاکستان اور بیرون ملک مقیم پارٹی اراکین اور کارکنوں…

سری لنکا کیخلاف کامیابی، طالبان کی افغان ٹیم کو مبارکباد

ایشیا کپ 2022ء کے پہلے ہی میچ میں سری لنکا کو شکست دینے پر طالبان نے بھی افغان ٹیم کو مبارکباد دی۔اس سلسلے میں ترجمان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا جس میں تحریر کیا کہ ’افغان کھلاڑیوں کو سری لنکا کے خلاف…

روس ہنگری میں دو نیوکلیئر ری ایکٹر تعمیر کرے گا

روس ہنگری میں نیوکلیئر ری ایکٹر تعمیر کرے گا، ہنگری کی حکومت نے اپنے نیو کلیئر پاور پلانٹ میں دو نئے ری ایکٹرز کی تعمیر کے لیے لائسنس جاری کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق روس اور ہنگری کے درمیان 2014 میں ری ایکٹرز تعمیر کرنے کے لیے…

سیلابی ریلے گزر گئے، تباہی کے نشان باقی، متاثرین پانی میں روٹی ڈبو کر کھانے پر مجبور

طوفانی بارشیں اور بپھرے سیلابی ریلے جہاں جہاں سے گزرے تباہی کی داستان چھوڑ گئے، سندھ، پنجاب، بلوچستان، خیبر پختونخوا میں سیلاب نے تباہی پھیلا دی۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں 45 زندگیاں پانی میں ڈوب گئیں، بے گھر، کھلے آسمان تلے بیٹھے افراد کھانے…

پی ٹی اے کو غیر فعال ٹاورز فوری طور پر بحال کرنے کی ہدایت

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت فلڈ ریلیف کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو غیر فعال ٹاورز ہٹانے کی ہدایت کردی گئی۔احسن اقبال کی زیر صدارت فلڈ ریلیف کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں امدادی…

افغانستان کے ہاتھوں سری لنکا کی عبرتناک شکست پر سنتھ جے سوریا مایوس

ایشیا کپ 2022ء کے پہلے میچ میں سری لنکا کی افغانستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست پر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر سنتھ جے سوریا افسوس کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں سنتھ جے سوریا نے کہا کہ سری لنکن ٹیم کی اوپننگ…

سندھ پولیس: ایس پی، ایس ایس پی رینک کے افسران کے تقرر و تبادلے

سندھ پولیس میں تقرری و تبادلے کیے گئے ہیں۔ ایس ایس پی ڈاکٹر محمد عمران خان کو انویسٹی گیشن ساؤتھ زون 1 سے تبادلہ کرکے ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سٹی تعینات کردیا گیا۔ایس ایس پی شیراز نذیر کا شہید بینظیر بھٹو ٹریننگ پولیس سینٹر سے شکارپور تبادلہ…

پاکستان میں سیلاب، ترک صدر کا وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ

ترک صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے دوران گفتگو ترک صدر کو ملک میں سیلاب کی تازہ صورتحال سے آگاہ کیا۔وزیراعظم نے بتایا کہ اقوام متحدہ میں پاکستان فلیش اپیل 30…

بھارت: 40 منزلہ غیرقانونی ٹوئن ٹاور کل منہدم کیا جائے گا

بھارت میں غیر قانونی تعمیر شدہ دو فلک بوس عمارتوں کو کل گرادیا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نئی دلی کے نزدیک 40 منزلہ ٹوئن ٹاورز کو کل دوپہر منہدم کیا جائے گا۔دونوں عمارتوں سے ہزاروں رہائشیوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری ہے،…

ایشیا کپ: افغانستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست

ایشیا کپ 2022 کے افتتاحی میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 106 رنز کا ہدف افغانستان نے دو وکٹوں کے نقصان پر 11ویں اوور میں حاصل کرلیا۔چھوٹے ہدف کے تعاقب میں رحمان اللّٰہ گرباز نے 18 گیندوں پر…

مادہ مگرمچھ مساج سے لطف اٹھانے لگی

مگرمچھ اپنی موٹی کھال کی وجہ سے مشہور ہیں اسی لیے یہ بات کسی اچنبھے سے کم نہیں کہ جانوروں میں ان کی محسوس کرنے کی صلاحیت بہت بہترین ہے۔ایک ریسرچ کے مطابق مگرمچھ کی کھال پر موجود ابھرے ہوئے حصوں میں Touch Sensors ہوتے ہیں جو انگلی کا دباؤ…

بارش اور سیلاب سے ہوئے جانی نقصان کی تفصیل سامنے آگئی

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بارشوں اور سیلاب ہونے والے جانی نقصانات کی تفصیل جاری کردی ہے۔این ڈی ایم اے ریکارڈ کے مطابق 14 جون سے اب تک بارشوں اور سیلاب سے 1 ہزار 33 افراد جاں بحق اور 1527 زخمی ہوئے ہیں۔این ڈی ایم اے…

سندھ: بارشوں سے مختلف حادثات، 347 افراد جاں بحق، رپورٹ جاری

سندھ میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں347 افراد جاں بحق ہوئے۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے رپورٹ جاری کردی۔ہلاک ہونے والوں میں 137 بچے، 136 مرد اور 52 خواتین شامل ہیں، صوبہ سندھ میں سب سے زیادہ 47 اموات خیرپور میں…

جاپان: شنزو آبے کی آخری رسومات پر 10 لاکھ ڈالر سے زائد اخراجات

جاپان کی حکومت سابق وزیراعظم شنزو آبے کی سرکاری طور پر آخری رسومات کی ادائیگی پر 10 لاکھ 83 ہزار ڈالر کی رقم خرچ کرے گی۔شنزو آبے طویل ترین مدت کیلئے جاپان کے وزیراعظم رہے، انہیں 8 جولائی کو ایک انتخابی ریلی کے دوران گولی مار کر قتل…

برطانیہ کی پاکستانی سیلاب متاثرین کے لیے امداد کا اعلان

برطانیہ نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے پیش نظر امداد کا اعلان کیا ہے۔برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق برطانیہ نے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے پاکستان کو 40 کروڑ 50 لاکھ روپے فراہم کرے گا۔ہائی کمیشن کے مطابق پاکستان میں سیلاب سے اب تک…

ایشیا کپ: سری لنکا افغانستان کے سامنے 105 رنز پر آل آؤٹ

ایشیا کپ 2022 کے افتتاحی میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو جیت کے لیے 106 رنز کا ہدف دے دیا۔ افغان بولرز کے سامنے سری لنکن بلے باز بے بسی کی تصویر بنے رہے جہاں ٹاپ آرڈر کے 3 بلے باز صرف 5 کے مجموعے پر ہی پویلین لوٹ گئے۔ ایسے میں 17 رنز…