جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

شاہین اور وسیم کے نہ ہونے سے ٹیم کو فرق پڑیگا: محمد عرفان

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عرفان کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی اور وسیم جونیئر کے ان فٹ ہونے سے ٹیم کو فرق پڑے گا۔ایک بیان میں محمد عرفان نے کہا کہ امید ہے کہ دیگر فاسٹ بولر بھارت کے خلاف میچ میں اچھا پرفارم کریں گے۔انہوں نے کہا کہ دبئی…

چارسدہ ایک اور سیلابی ریلے کے نشانے پر آگیا، سیلاب سے مجموعی ہلاکتیں 1 ہزار سے متجاوز

تباہ حال چارسدہ ایک اور سیلابی ریلے کے نشانے پر آگیا، مزید نقصانات کا اندیشہ ہے، خطرے سے دو چار علاقوں میں متاثرین کو واپس آنے سے روک دیا گیا۔فلڈ کنٹرول روم کے مطابق سیلابی ریلہ آج دوپہر تک چارسدہ پہنچے گا۔این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ…

شمال مشرقی بلوچستان میں 2 ماہ سے جاری بارشوں کا سلسلہ تھم گیا

شمال مشرقی بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں 2 ماہ سے جاری تباہ کن بارشوں کا سلسلہ تھم گیا اور اکثر علاقوں میں موسم صاف ہو گیا۔بارشوں اور سیلاب کے باعث چمن کے پہاڑی علاقوں کی رابطہ سڑکیں تباہ ہو گئی ہیں جبکہ دیہات کا زمینی رابطہ شہر سے منقطع…

سری نگر: پاک بھارت میچ پر طلبا کو ہوسٹل کے کمروں میں رہنے کی ہدایت

سری نگر کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی نے طلبا کو گروپس میں پاک بھارت میچ دیکھنے سے روک دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق طلبا کو میچ کے حوالے سے کوئی چیز سوشل میڈیا پر لگانے سے بھی منع کیا گیا ہے۔نوٹس ڈین آف اسٹوڈنٹس ویلفئیر کی جانب سے جاری…

خیرپور میں بارشوں کے بعد بیماریاں پھیلنے لگیں

سندھ کے شہر خیرپور میں بارشوں کے بعد مختلف بیماریاں تیزی سے پھیلنے لگی ہیں۔ذرائع کے مطابق گیسٹرو کے مریضوں کی تعداد اتنی زیادہ ہیں کہ پورے ڈسٹرکٹ اسپتال خیرپور کو گیسٹرو وارڈ کا درجہ دے دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ملک بھر میں بارش اور سیلاب…

سیلاب سے ہلاکتیں ایک ہزار سے متجاوز، کے پی میں تباہی کے بعد سیلابی ریلے پنجاب میں داخل

این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بارش اور سیلاب سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 1 ہزار 33 ہو گئی ہے، 110 اضلاع میں 57 لاکھ 73 ہزار افراد سیلاب سے متاثر ہیں۔این ڈی ایم اے کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سیلاب سے مجموعی طور پر ساڑھے 9…

سیلابی پانی سے بجنے کیلئے پولیس افسر سائل کے کندھوں پر سوار، ویڈیو وائرل

ایک باوردی پولیس افسر کی بارش کے پانی میں ایک شہری کے کندھوں پر سوار ہوکر تھانے آنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔یونیفارم سے اندازہ ہوتا ہے کہ زیرِ نظر ویڈیو پنجاب پولیس کی نہیں باقی تینوں صوبوں میں سے کسی ایک کی ہو سکتی ہے تاہم سوشل میڈیا…

کمراٹ میں پھنسے 60 سے زائد سیاح ریسکیو

کمراٹ میں پھنسے 60 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرنے کیلئے ہیلی کاپٹر پہنچ گیا، پاک فوج نےخوازہ خیلہ سے کانجو کینٹ سوات تک پھنسے 110 افراد کو نکال لیا۔تحصیل چئیرمین ضیا الرحمٰن کے مطابق 60 سیاحوں کو کمراٹ سے ریسکیو کرکے شرینگل پہنچایا جائے…

کراچی میں سیلاب متاثرین کیلئے SSU کی جانب سے ناشتہ

سندھ پولیس کا اسپیشل سیکیورٹی یونٹ ( ایس ایس یو) بھی سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے سرگرم ہوگیا،  کراچی میں سیلاب متاثرین کے لیے ناشتے کا انتظام کیا۔ترجمان کے مطابق ڈائریکٹر جنرل سیف سٹی پروگرام اور ڈی آئی جی سیکیورٹی ٹینٹ سروس مقصود احمد…

شاہین، وسیم کے نہ ہونے سے ٹیم کو فرق پڑے گا، محمد عرفان

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عرفان کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی اور وسیم جونیئر کے ان فٹ ہونے سے ٹیم کو فرق پڑے گا۔ایک بیان میں محمد عرفان نے کہا کہ امید ہے دیگر فاسٹ بولر بھارت کے خلاف میچ میں اچھا پرفارم کریں گے۔انہوں نے کہا کہ دبئی…

کوہ سلیمان میں ایک ماہ سے جاری بارشیں رک گئیں

کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں ایک ماہ سے جاری بارشوں کا سلسلہ رک گیا ہے، ندی نالوں میں پانی کی سطح کم ہو رہی ہے۔فلڈ کنٹرول روم کے مطابق ندی نالوں کے پانی کا دباؤ روجھان کی طرف ہے، سندھ اور پنجاب انڈس ہائی وے روڈ 11روز سے بند ہے، بحالی…

موٹر وے پولیس کا سیلاب کی صورتحال پر ٹریفک الرٹ

موٹر وے پولیس نے سیلاب کی صورتحال پر ٹریفک الرٹ جاری کر دیا، قومی شاہراہ پر آزاخیل اور نوشہرہ کے درمیان سیلاب کا خدشہ ہے۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم ون پر برہان تا پشاور سیلاب کے خدشات موجود ہیں، قومی شاہراہ پر بلوچستان میں…

سیلاب سے ہلاکتیں ایک ہزار سے تجاوز، کے پی میں تباہی کے بعد سیلابی ریلے پنجاب میں داخل

این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بارش اور سیلاب سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 1 ہزار 33 ہو گئی ہے، 110 اضلاع میں 57 لاکھ 73 ہزار افراد سیلاب سے متاثر ہیں۔این ڈی ایم اے کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سیلاب سے مجموعی طور پر ساڑھے 9…

لوئرکوہستان: سیلابی ریلے سے شاہراہ قراقرم پر قائم اہم کیہال پل کو خطرہ

لوئر کوہستان میں سیلابی ریلے سے شاہراہ قراقرم پر قائم اہم کیہال پل کو خطرہ لاحق ہے۔تحصیل پٹن اور داسو کے درمیان پل کے دونوں پلرز کی بنیادیں کھوکھلی ہو چکی ہیں۔پل ٹوٹنے کی صورت میں اسلام آباد اور گلگت کا زمینی رابطہ منقطع ہوجائے…

سندھ کے 300 سیلاب متاثرین کی کراچی آمد

کراچی میں منگھوپیر کے علاقے میں سندھ میں بارش اور سیلاب سے متاثرہ 300 افراد پہنچے ہیں جنہیں منگھوپیر ڈگری کالج میں قیام کرایا گیا ہے۔سندھ میں بارشوں اور سیلابوں سے متاثر ہونے والے 300 افراد منگھوپیر کے علاقے میں پہنچے ہیں جہاں پر اُنہیں…

سیلابی ریلے کا میہڑ کے حفاظتی بند پر دباؤ بڑھ گیا

بلوچستان سے آنے والے سیلابی ریلے کا سندھ کے شہر میہڑ کے حفاظتی بند پر دباؤ بڑھ گیا، میہڑ شہر کو Ring بند سے بچانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ٹنڈو آدم میں مسلح افراد نے مبینہ طور پر اپنی فصلیں بچانے کے لیے سیلابی ریلے کا رخ شہر کی طرف کردیا…

کے پی میں تباہی کے بعد سیلاب پنجاب میں داخل

سوات اور نوشہرہ میں تباہی پھیلانے کے بعد سیلابی ریلے پنجاب میں داخل ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے میانوالی میں سیلاب کا خدشہ ہے۔رپورٹس کے مطابق حکام نے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔دریائے سندھ پر بنے جناح بیراج کے مقام…

ایشیا کپ، پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا، بڑے مقابلے کے لیے دونوں ٹیموں نے بھرپور تیاری کی ہے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ شام سات بجے شروع ہوگا جبکہ میچ کے ٹکٹ نایاب ہوگئے ہیں۔توقع ہے کہ پاکستان آج 6…

بارش: کے پی ایل کا فائنل منسوخ، میرپور رائلز چیمپئن قرار

کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو میں میرپور رائلز اور باغ اسٹالیئنز کا فائنل مسلسل بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔میرپور رائلز کی ٹیم کو لیگ مرحلے میں زیادہ پوائنٹس کی بنیاد پر چیمپئن قرار دے دیا گیا۔کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے تمام میچز…

مورو، فصل بچانے کیلئے وڈیروں نے سیلابی ریلا آبادی میں چھوڑ دیا

سندھ کے شہر مورو میں وڈیروں نے بے حسی کی انتہا کردی، انسانوں کو چھوڑ کر گنّے کی فصل بچانے میں لگ گئے۔مورو میں وڈیروں نے اپنی گنے کی فصل بچانے کے لیے سیلابی ریلا آبادی میں چھوڑ دیا اور پانی کا راستہ روکنے کے لیے آٹے کی بوریاں رکھ…