جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ویرات کوہلی بابر اعظم کے معترف، پاکستانی کپتان کرکٹ کی ضرورت قرار

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی پاکستانی کپتان بابر اعظم کے متعرف نکلے، انہیں کرکٹ کی ضرورت بھی قرار دے دیا۔ اپنے ایک انٹرویو میں ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ بابر اعظم دنیا کے ٹاپ بیٹرز میں سے ایک ہیں، وہ…

سندھ کے کئی شہروں میں پاک فوج کے سیلاب سے بچاؤ اور ریلیف کے آپریشن جاری

سندھ کے کئی شہروں میں پاک فوج کی طرف سے شہریوں کو سیلاب سے بچانے اور بےگھر ہونے والوں کے لیے امدادی آپریشن جاری ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق سندھ کے ضلع سانگھڑ، شہداد پور، جام نواز علی اور ٹنڈو الہٰ یار سمیت تمام نواحی علاقوں میں پاک فوج…

کمراٹ میں پھنسے 22 افراد کو نکال لیا گیا ہے، آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر کی وادی کمراٹ میں پھنسے 22 افراد کو نکال لیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ان 22 افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے کمراٹ سے نکالا گیا، کور کمانڈر پشاور کی ہدایت پر پشاور کور کے…

گرمی ہو یا بارش چوروں کے خلاف جدوجہد کروں گا، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گرمی ہو یا بارش چوروں کے خلاف جدوجہد کرتا رہوں گا۔جہلم میں جلسے سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ کبھی ملک میں انتشار نہیں پھیلایا، ملک میں قانون کی بالادستی…

مفتاح کے خلاف ن لیگ کے اندر سے اٹھنے والی آوازیں بلند

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے خلاف ن لیگ کے اندر سے اُٹھنے والی آوازیں اونچی ہونے لگيں۔عابد شیر علی اور جاوید لطیف کے بعد اب حنیف عباسی بھی بول پڑے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حنیف عباسی نے دو سو یونٹ بجلی کے استعمال پر فیول…

بدترین سیلاب، عالمی برادری سے قرض ری شیڈول کرنے کی درخواست کرینگے، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کے لیے عالمی برادری سے قرض ری شیڈول کرنے کی درخواست کریں گے۔وفاقی وزیر نے جنگ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے عالمی برادری کو ملک میں آنے والے کئی دہائیوں کے…

دریاؤں میں پانی کا تاریخی بہاؤ

ملک بھر میں قیامت خیز بارشوں نے پہاڑی اور میدانی علاقوں میں تباہی کے نئے ریکارڈز  قائم کردیے۔ اس کے نتیجے میں کئی علاقے ایک دوسرے سے کٹ کر رہ گئے ہیں، کروڑوں افراد اپنے گھروں، مال مویشی، اناج اور جمع پونجی سے محروم ہوگئے۔موجودہ بارشوں نے…

سیلاب میں پھنسا شخص مدد کے لیے پکارتا رہا، مگر کوئی بچانے نہیں آیا

ہرنائی کے علاقے زردالو میں سیلابی ریلے میں مقامی شخص پھنس گیا، متاثرہ شخص لوگوں کو اپنی مدد کے لیے پکارتا رہا لیکن سیلابی ریلے کی وجہ سے کوئی اسے ریسکیو کرنے کے لیے آگے نہیں بڑھ سکا۔ خاتون سیاح نے بتایا کہ وہ اپر دیر میں سخت سردی سے…

بھارتی شہری نے بہن کو روکنے کیلئے طیارے میں بم کی جھوٹی فون کال کردی

بھارت کے شہر چنئی میں ایک شخص نے اپنی بہن کو بیرون ملک سفر سے روکنے کے لیے جہاز میں بم کی جھوٹی فون کال کردی۔بھارت میڈیا کے مطابق نجی ایئرلائن کی پرواز دبئی روانگی کے لیے تیار تھی جسے بم کی جھوٹی اطلاع کے بعد 6 گھنٹے تک رکنا پڑا۔صبح سات…

موٹروے پولیس نے سیلاب صورتحال پر ٹریفک الرٹ جاری کر دیا

موٹروے پولیس نے سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر ٹریفک الرٹ جاری کر دیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق قومی شاہراہ پر آزا خیل اور نوشہرہ کے درمیان سیلاب کا خدشہ ہے جبکہ موٹروے ایم ون پر برہان تا پشاور سیلاب کے خدشات موجود ہیں۔موٹر وے پولیس…

برطانیہ کی پاکستانی سیلاب متاثرین کے لیے امداد کا اعلان

برطانیہ نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے پیش نظر امداد کا اعلان کیا ہے۔برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق برطانیہ نے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے پاکستان کو 40 کروڑ 50 لاکھ روپے فراہم کرے گا۔ہائی کمیشن کے مطابق پاکستان میں سیلاب سے اب تک…

ایشیا کپ: سری لنکا افغانستان کے سامنے 105 رنز پر آل آؤٹ

ایشیا کپ 2022 کے افتتاحی میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو جیت کے لیے 106 رنز کا ہدف دے دیا۔ افغان بولرز کے سامنے سری لنکن بلے باز بے بسی کی تصویر بنے رہے جہاں ٹاپ آرڈر کے 3 بلے باز صرف 5 کے مجموعے پر ہی پویلین لوٹ گئے۔ ایسے میں 17 رنز…

وزیراعلیٰ کے ہیلی کاپٹر ریسکیو کیلئے نہیں، سفر کیلئے ہیں، بیرسٹر سیف

معاون خصوصی اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹرز وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے زیر استعمال ہیں۔ لیکن دونوں ہیلی کاپٹرز ریسکیو کیلئے نہیں بلکہ سفر کیلئے ہیں۔ وزیراعظم سندھ کی طرح خیبرپختونخوا پر بھی نظر کرم…

مفتاح نے بات پھیلائی کہ میں نے IMF کو خط لکھا ہے، تیمور سلیم جھگڑا

وزیر خزانہ خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا ہے کہ مفتاح اسماعیل نے یہ بات پھیلائی کہ میں نے آئی ایم ایف کو خط لکھا ہے، میرے خط کو پبلک کیا گیا، معاشی مسئلوں پر ہم سیاست نہیں کرنا چاہتے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تیمور سلیم…

ایشیا کپ: افغانستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ 2022 کے افتتاحی میچ میں افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے افغانستان کے کپتان محمد نبی کا کہنا تھا کہ وکٹ فریش لگ رہی ہے، ہم اس وکٹ پر چانس لینا چاہ رہے ہیں۔ …

سیلاب کی صورتحال: نواز شریف نے اراکین اسمبلی کو اہم ہدایات جاری کردیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پارٹی کے ایم پی ایز اور ایم این ایز کو سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں نواز شریف نے کہا کہ ن لیگ کے ایم این ایز، ایم پی ایز،…

آرمی چیف کا بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف گوٹھ صدوری، لاکھڑا، لسبیلہ میں قائم فلڈ ریلیف اور میڈیکل کیمپ گئے۔آرمی چیف نے سیلاب سے متاثرہ مقامی لوگوں کی خیریت دریافت…

نیشنل ہائی وے پر سندھ کے کئی مقامات پر سفر خطرناک قرار، سفر نہ کرنے کی ہدایات

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے سندھ میں نیشنل ہائی وے این فائیو پر بھی کئی مقامات پر سفر خطرناک قرار دے دیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق نیشنل ہائی وے این 5 سندھ، کنڈیارو، مورو، سکرنڈ اور مٹیاری کے قریب ہٹری خطرے سے دوچار ہے جبکہ…

پاکستان اور بھارت کے درمیان آخری پانچ مقابلے

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل ایشیا کپ 2022 میں مدِمقابل آرہی ہیں، دونوں ٹیموں کے درمیان یہ ہائی وولٹیج میچ کل دبئی میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والے آخری پانچ میچز کا احوال یہاں بیان کیا جارہا ہے کہ جن میں سے دو اہم…

کمراٹ میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے ہیلی کاپٹر فلائٹ نہیں کرسکتے، ایڈیشنل سیکریٹری

ایڈیشنل چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ کا کہنا ہے کہ وادی کمراٹ میں پھنسے سیاحوں کی مدد کے لیے ہیلی کاپٹر وہاں موجود ہیں تاہم خراب موسم کے باعث فلائٹ نہیں کر سکتے۔خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر کی وادی کمراٹ میں پھنسے سیاحوں کی…