جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

عمران خان کو آج JIT میں پیشی کیلئے ایک اور نوٹس

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اسلام آباد پولیس نے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کیلئے ایک اور نوٹس بھجوا دیا۔پی ٹی آئی چیئرمین کو بھجوائے گئے نوٹس کے متن میں تحریر ہے کہ عمران خان آج شام 5 بجے تھانہ مارگلہ میں جے آئی ٹی میں پیش…

پنجاب میں بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے الرٹ جاری کر دیا۔پی ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں اتوار کو داخل ہو گا، جس کی وجہ سے 14…

ملکہ الزبتھ کی وفات کے بعد ہیری اور میگھن کے بچوں کو شاہی لقب مل گیا

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی وفات کے بعد ان کے پوتے شہزادہ ہیری کے بیٹے اور ملکہ کے پڑپوتے ’ آرچی ماؤنٹ بیٹن ونڈسر‘ کو شاہی قوانین کے مطابق شہزادہ اور پڑپوتی للی بیٹ ماؤنٹ بیٹن ونڈسر کو شہزادی کا لقب مل گیا جو ملکہ الزبتھ دوم کی زندگی میں…

مریم نواز کے مداح نے اپنی نومولود کا نام مریم رکھ دیا

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے مداح نے اپنی نومولود بیٹی کا نام مریم رکھ دیا۔مریم نواز شریف سوشل میڈیا پر متحرک تو تھیں ہی اب انہوں نے جلسوں کا سلسلہ ایک بار پھر شروع کر دیا ہے اور کامیاب جلسے کر کے مخالفین کو خوب ٹکر دے رہی…

بانی متحدہ کے گھر میں آگ لگنے کی وجہ سامنے آگئی

کراچی کے علاقے عزیز آباد میں متحدہ قومی موومنٹ کے بانی کے آبائی گھر میں پُراسرار آتشزدگی کے حوالے سے سندھ پولیس کی اسپیشل برانچ کے بم ڈسپوزل یونٹ کی ٹیکنیکل ٹیم نے تفصیلی رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی سینٹرل کے علاقے فیڈرل بی…

کراچی: آج پارہ 42 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی میں آج مسلسل دوسرے روز بھی شدید گرمی پڑ رہی ہے، شہر کا درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی کا درجہ حرارت آج 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں تین…

یا تو ہمارے شوہر تبدیل کرو یا حکومت، سیلاب متاثرہ خاتون کی دہائی

پاکستان  کی ایک تہائی آبادی اس وقت سیلاب سے متاثر ہے، ایسے میں خواتین کی زندگی کافی مشکل اور مصائب سے گھِری نظر آ رہی ہے۔سیلاب متاثرہ افراد کی حالتِ زار عوام کے سامنے لانے کے لیے جیو نیوز کی خصوصی کوششیں جاری ہیں۔گزشتہ دنوں معروف و…

اسلام آباد: پالتو کتے کی ہلاکت، ڈاکٹر کی ضمانت منظور

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن عدالت نے جانوروں کے اسپتال میں پالتو کتے کی ہلاکت کے معاملے پر ڈاکٹر کی ضمانت منظور کرلی۔ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں پالتو کتے کی ہلاکت کے کیس کی سماعت ہوئی اور ملزم ڈاکٹر کو جوڈیشل مجسٹریٹ شعیب اختر کی عدالت میں پیش…

سیلاب زدگان کی بحالی کا مشن، عالمی پارلیمانی وفد کل پاکستان پہنچے گا

سیلاب زدگان کی بحالی کے مشن کے لیے عالمی پارلیمانی وفد کل پاکستان پہنچے گا، وفد پاکستانی قوم سے یکجہتی کے لیے اسلام آباد پہنچے گا۔ انٹر پارلیمنٹری یونین کے صدر کل وفد کے ہمراہ 3 روزہ  دورے پر پاکستان پہنچیں گے، صدر لارتے پچاگو سیلاب…

بڑے ملکوں کا کِیا دھرا پاکستان اور دیگر ترقی پذیر ممالک بھگت رہے ہیں، انتونیو گوتریس

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ روایتی ایندھن کا استعمال بڑے ملکوں نے کیا، اُن کا کیا دھرا پاکستان اور دیگر ترقی پذیر ممالک بھگت رہے ہیں۔سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیو گوتریس نے وزیرِ اعظم شہباز شریف، وزیر…

شکور شاد نے استعفے سے انکار کر دیا ہے، علی زیدی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر علی زیدی کا کہنا ہے کہ آج شکور شاد نے استعفے سے انکار کر دیا ہے، آج سوال پوچھنے پر توہین لگ جاتی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ لیاری این اے 246 سے پی ٹی آئی کے شکور…

زیادہ کام کرنے پر جان چھڑا کر بھاگ جانے والا ماؤس متعارف

کمپیوٹر پر گھنٹوں کام کرنے والے افراد کو اس مضر عادت سے روکنے کے لیے دنیا کی معروف ترین الیکٹرانک کمپنی نے موونگ ماؤس متعارف کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف ترین الیکٹرانک کمپنی نے ’بیلنس ماؤس‘ کے نام سے ایک ایسا ماؤس متعارف کروایا…

بیک وقت دونوں ہاتھوں اور پیروں کی مدد سے پینٹنگز بنانے والی لڑکی

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے ایک لڑکی اپنے ہاتھوں اور پاؤں کی مدد سے ایک ساتھ 6 پینٹنگز بنا رہی ہے۔ویڈیو میں بتایا جا رہا ہے کہ اس آرٹسٹ کا تعلق نیدرلینڈ سے ہے اور وہ 16 سال کی عمر سے پینٹنگ کر رہی…

سیلاب متاثرین کی بحالی بہت بڑا چیلنج ہے، وزیرِ اعلیٰ کی UN سیکریٹری جنرل کو بریفنگ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو بتایا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی بہت بڑا چیلنج ہے، بنیادی انفرا اسٹرکچر کی بحالی ہماری اولین ترجیح ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف، سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ…

نیلسن منڈیلا کے پوتے منڈلا منڈیلا اربعین کرنے کربلا پہنچ گئے

جنوبی افریقا کے پہلے سیاہ فام صدر بننے والے نیلسن منڈیلا کے جانشین، پوتے منڈلا منڈیلا  چہلم امام حسینؑ یعنی اربعین کرنے کربلا پہنچ گئے۔جنوبی افریقا سے نسلی امتیاز کا خاتمہ کرنے والے نیلسن منڈیلا کے پوتے، منڈلا منڈیلا نے 2015 میں اسلام…

پیاز کاٹتے وقت آنسو کیوں آتے ہیں؟

پیاز کو ہر گھر میں کھانا تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، اُسے کاٹتے وقت آنکھوں سے آنسو بہنے لگتے ہیں۔ ایسے موقع پر اکثر یہ سوال ذہن میں اٹھتا ہے کہ آخر کیا چیز ہے، جس کے وجہ سے آنسو آتے ہیں؟ پیاز اور لہسن ان پودوں میں شامل ہیں…

قائداعظم کی برسی، مزار قائد پر پُروقار تقریب منعقد ہوگی

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی کے موقع پر کراچی میں مزار قائد اعظم پر ایک پروقار تقریب ہوگی جس میں اعلیٰ حکومتی شخصیات شرکت کریں گی۔ تقریب کے جاری شدہ پروگرام کے مطابق کل بروز اتوار صبح ٹھیک 8 بجے مزار قائد اعظم پر قرآن خوانی…

بادشاہ چارلس سوم نے نئے پرنس اینڈ پرنسس آف ویلز کا اعلان کردیا

برطانیہ پر 70 سال حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ دوم کی وفات کے بعد ان کے سب سے بڑے بیٹے چارلس برطانیہ کے نئے بادشاہ جبکہ بڑے بیٹے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ پرنس اینڈ پرنسس آف ویلز بن گئے۔برطانوی شاہی محل بکنگھم پیلس کی جانب سے جاری…

وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے سیلاب متاثرین کی مالی امداد میں اضافہ کردیا

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ نے سیلاب متاثرین کی مالی امداد میں اضافہ کر دیا۔اس حوالے سے ڈیرہ غازی خان کے کمشنر کا کہنا ہے کہ سیلاب میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو امدادی رقم 8 لاکھ روپے سے بڑھا کر 10 لاکھ روپے کر دی ہے۔انہوں…

پاکستان کیخلاف میچ میں وسیم اکرم کی سری لنکن بولر کو ٹپس

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے سری لنکا کے فاسٹ بولر دلشان مادوشانکا کو فاسٹ بولنگ کے گر سکھائے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم ایشیا کپ کے کمنٹری پینل میں شامل ہونے کی وجہ سے ان دنوں دبئی میں ہیں، جہاں انہوں نے…