Browsing Category
Urdunews
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت مستحکم رہی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت مستحکم رہی، اس میں کوئی تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 55 ہزار 100 روپے پر برقرار ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ بھی ایک لاکھ 32…
شیخوپورہ: موٹرسائیکل آئل ٹینکر سے ٹکراگئی، دو کمسن بچے جاں بحق
شیخوپورہ کے علاقے سُچاسودا فاروق آباد میں موٹرسائیکل اور آئل ٹینکر کے حادثے میں 2 کمسن بچے جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے بچے بہن بھائی ہیں، جبکہ 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق باپ موٹر…
وزیراعلیٰ، آئی جی پنجاب اور سی سی پی او کے درمیان کشیدگی برقرار
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی، آئی جی پنجاب فیصل شاہکار اور سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے درمیان کشیدگی جاری ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور سی سی پی او لاہور نے وفاقی حکومت کی جانب سے سی سی پی او کی خدمات واپس لینے…
شیخ رشید کابینہ ارکان کی تعداد کیخلاف عدالت پہنچ گئے
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اتحادی حکومت کی کابینہ ارکان کی تعداد کے خلاف عدالت پہنچ گئے۔شیخ رشید نے وفاقی کابینہ ارکان کی تعداد کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔درخواست میں سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ موجودہ وفاقی حکومت…
پشاور: خواجہ سراؤں پر فائرنگ کا ملزم گرفتار
پشاور میں خواجہ سراؤں پر فائرنگ میں ملوث 1 ملزم اعجاز کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے 11 ستمبر کو دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر خواجہ سراؤں پر فائرنگ کی تھی۔فائرنگ کے نتیجے میں 4 خواجہ سراء اور ڈرائیور زخمی ہوا تھا۔پشاور…
ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ، بابر اعظم کی ایک اور درجے تنزلی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی، بابر اعظم کی رینکنگ ایک درجے کم ہو گئی ہے۔آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں محمد رضوان کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے ، بابر اعظم تیسرے سے چوتھے نمبر پر چلے گئے…
روس کے پاس مغرب کا جواب دینے کیلئے بہت سے ہتھیار ہیں: پیوٹن
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغرب کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے پاس جواب دینے کے لیے بہت سے ہتھیار ہیں اور یہ کوئی جھوٹ نہیں۔پیوٹن نے ٹی وی پر خطاب کے دوران جزوی روسی افواج کو متحرک کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ روس اپنے لوگوں کے…
موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات پاکستانی معیشت پر طویل عرصے تک مرتب ہوں گے، پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید…
پاکستان نے یورپ سمیت دنیا بھر سے سیلاب زدگان کے لیے موصول ہونے والی امداد پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے آنے والی تباہی کا اثرات پاکستانی معیشت پر طویل عرصے تک مرتب ہوں گے۔ان خیالات کا اظہار بیلجیم میں منعقد ہونے…
سیلاب کی تباہ کاریاں دنیا کے سامنے ہیں، وزیرِ اعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں دنیا کے سامنے ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری ویڈیو پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ میں نے سیلاب سے متعلق صورت حال کا جائزہ لیا ہے، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں…
احسن اقبال کیخلاف نیب کا بنایا گیا نارووال اسپورٹس کمپلیکس ریفرنس خارج
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے خلاف نیب کی جانب سے بنایا گیا نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس خارج کر دیا۔دورانِ سماعت چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے سیاسی انجینئرنگ پر فیصلہ جاری کیا تھا،…
ماہرین آثار قدیمہ نے 26 ہزار سال قدیم پنیر کے ٹکڑے دریافت کر لیے
مصری ماہرین آثار قدیمہ نے 26 ہزار سے زائد سال قدیم پنیر کے ٹکڑے دریافت کر لیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ پنیر کے یہ ٹکڑے 664-525 قبل مسیح کے درمیان کے ہیں۔رپورٹ میں مصری نوادرات کی وزارت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ…
ٹوئٹر کے وکلاء ایلون مسک سے دھوکہ دہی کے مقدمے میں تفتیش کیلئے تیار
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک سے ٹوئٹر کے وکلاء سے تفتیش کے لیے تیار ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، منگل کو عدالت میں دی گئی درخواست میں ٹوئٹر کے وکلاء کا کہنا ہے کہ وہ ایلون مسک سے ان کے خلاف ٹوئٹر…
ایران، زیر حراست لڑکی کے ہلاک ہونے کیخلاف مظاہرے 15 شہروں تک پھیل گئے
ایران میں پولیس کی حراست میں لڑکی کے ہلاک ہونے کیخلاف مظاہرے 15 شہروں تک پھیل گئے ہیں۔ مختلف واقعات میں ایک پولیس اہلکار اور تین مظاہرین ہلاک ہوچکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تہران، مشہد، تبریز اور شیراز سمیت مختلف شہروں میں احتجاجی…
پاکستان اور انگلینڈ کا آج ہونے والا پریکٹس سیشن منسوخ
پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں نے آج اپنا پریکٹس سیشن منسوخ کر دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم نے آج ہونے والی پریکٹس سیشن کو کنسل کردیا ہے، پاکستان ٹیم کی آج آپشنل ٹریننگ تھی۔ ترجمان انگلش بورڈ کے…
سابق ڈائریکٹر جیو، جنگ عادل راشدی انتقال کر گئے
جیو اور جنگ کے سابق ڈائریکٹر اور جنگ انٹرنیٹ کے سابق ایڈیٹر عادل راشدی انتقال کر گئے۔عادل راشدی کے انتقال کی ان کے اہلِ خانہ نے تصدیق کی ہے۔اہلِ خانہ کے مطابق مرحوم عادل راشدی کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ عصر زمزمہ مسجد ڈیفنس میں ادا کی جائے…
بھارت، ایک ماہ کا بجلی کا بل 13 لاکھ روپے، ٹی وی مکینک صدمے میں مبتلا
بجلی آئے یا نہ آئے لیکن بجلی کا بل لاکھوں میں آسکتا ہے آپ تیار رہیں، بھارت میں ایک ٹی وی مکینک کو تقریباً 13 لاکھ بجلی کا بل موصول ہوا۔ساراوانن نامی ٹی وی مکینک اس وقت حیران رہ گیا جب محکمہ ای بی نے جولائی کے مہینے کا 12,91,845 روپے…
خیبرپختونخوا حکومت کا ڈرون ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے پولیس، زراعت، معدنیات اور ریسکیو شعبوں میں ڈرون ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے منصوبے پر عملدرآمد کی منظوری دے دی ہے۔ پہلے مرحلے میں پولیس اور پی ڈی ایم اے میں ڈرون…
انگلش بیٹر نے پاکستان میں سیکیورٹی سے متعلق مذاق میں کیا کہا؟
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹر ہیری بروک پاکستان میں ملنے والی سیکیورٹی پر انتہائی مطمئن دکھائی دے رہے ہیں۔گزشتہ روز پاکستان کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے کے بعد برطانوی اسپورٹس چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہاں سب کچھ بہت اچھا…
عمران کہتا ہے اس کے کہنے پر آرمی چیف لگائیں، شرجیل میمن
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا پاکستان میں اتنی ریڈ لائن کسی نے کراس کی ہے، عمران خان جلسے کر کے کہتا ہے اس کے کہنے پر آرمی چیف لگائیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا…
قیدی پر تشدد: چیف جسٹس اطہر عمل درآمد نہ ہونے پر وزارتِ انسانی حقوق پر برہم
اڈیالہ جیل میں قیدی پر مبینہ تشدد کی شکایت کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ عدالتی فیصلے پر عمل درآمد نہ ہونے پر وزارتِ انسانی حقوق پر برہم ہو گئے۔دورانِ سماعت انہوں نے وزارتِ انسانی حقوق اور…