Browsing Category
Urdunews
امریکا نے ورلڈ بینک کے صدر کے بیان کی مذمت کردی
امریکا نے ورلڈ بینک کے صدر کے گلوبل وارمنگ سے متعلق بیان کی مذمت کردی۔وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ ورلڈ بینک کے صدر کے گلوبل وارمنگ سے متعلق بیان سے اتفاق نہیں کرتے۔وائٹ ہاؤس کے پریس سیکرٹری نے کہا ہے کہ عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ مالپاس کے بیان…
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ملالہ یوسفزئی سے ملاقات
نیویارک میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سے نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ملاقات کی۔شہباز شریف اور ملالہ یوسف زئی کی ملاقات اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر ہوئی، وزیرِ اعظم نے لڑکیوں کی تعلیم اور سماجی ایشوز پر ملالہ کی خدمات کو…
ملک کو نواز شریف کی ضرورت ہے، اسحاق ڈار
سابق وزیرِ خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سیاسی شدت پسندی دور کرنے کے لیے اس وقت ملک کو نواز شریف کی ضرورت ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ نواز شریف کے معاملات کو ابھی تک حل ہوجانا چاہیے…
صحافی ایاز امیر کی بہو کے قتل کا مقدمہ درج
اسلام آباد میں صحافی ایاز امیر کی بہو کے قتل کا مقدمہ ایس ایچ او تھانہ شہزادہ ٹاؤن کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے گھر میں پولیس کو دیکھ کر خود کو کمرے میں بند کیا، گرفتاری کے وقت ملزم کی شرٹ اور ہاتھوں پر خون کے…
اسلام آباد: مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تیندوے کی نقل و حرکت
اسلام آباد کے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تیندوے کی نقل و حرکت وائلڈ لائف کیمروں نے ریکارڈ کرلی۔حکام وائلڈ لائف کے مطابق تصویروں میں نظر آنے والا نر تیندوا کامن لیپرڈ نسل کا ہے۔خوشگوار موسم میں مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تیندوے زیادہ…
پاکستانی قونصلر صائمہ سلیم کا UN میں بھارت کو کرارا جواب
اقوام متحدہ میں پاکستانی قونصلر صائمہ سلیم کا کہنا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں سمیت اقلیتوں پر ظلم و بربریت جاری ہے۔پاکستانی قونصلر صائمہ سلیم نے اقوام متحدہ میں بھارت کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھارت میں اقلیتوں کے حقوق پامال کیے جا…
کراچی: ترک خاتون وی لاگر کو ہراساں کرنے والا گرفتار
کراچی کے علاقے صدر میں ترک خاتون وی لاگر کو ہراساں کرنے والے شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ خاتون کو ہراساں کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے نوٹس لیا تھا۔ خاتون وی لاگر کو ہراساں کرنے والے ملزم شعیب کو پولیس نے…
ماسکو سے باہر جانے کیلئے فضائی ٹکٹ میں 5 ہزار ڈالر کا اضافہ
روسی صدر پیوٹن کے ریزرو فوج کو یوکرین کے محاذ پر جزوی متحرک کرنے کے فیصلے کے بعد روس سے باہر جانے والوں کا سرحدوں پر رش بڑھ گیا، ماسکو سے باہر جانے کے لیے یکطرفہ فضائی ٹکٹ میں 5 ہزار ڈالر کا اضافہ کر دیا گیا۔روسی صدر کے اعلان کے بعد روس…
وزیراعظم کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، مسئلہ کشمیر اٹھادیا
وزیراعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے نیویارک میں ملاقات ہوئی، وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے سامنے مسئلہ کشمیر اٹھادیا۔ملاقات میں شہباز شریف نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی ابتر صورتحال کا…
نویں بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس آج ہو گی
نویں بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس آج سپریم کورٹ اسلام آباد میں شروع ہو گی، کانفرنس کا مرکزی موضوع ️پاکستان کی آزادی کے 75 ویں سال کے متعلق ہے۔لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان،…
لگ رہا تھا عمران خان کا ذہن بدل گیا ہے، شائق عثمانی
ماہر قانون جسٹس (ر) شائق عثمانی نے کہا ہے کہ معافی نہ مانگنے سے متعلق حامد خان کے بیان پر تعجب ہوا ہے۔ ابھی تک جو چیزیں سامنے آئیں تھیں اُس سے لگ رہا تھا کہ عمران خان کا ذہن بدل گیا ہے۔پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے…
ثابت ہورہا ہے کہ ایک آدمی لاڈلا ہے، طلال چوہدری
مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آہستہ آہستہ ثابت ہو رہا ہے کہ ایک آدمی لاڈلا ہے اور ہمارے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک کیا گیا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ اسی بینچ نے…
سعید غنی بھی سرفراز، ملک کی حمایت میں سامنے آگئے
سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی بھی شعیب ملک اور سرفراز احمد کی ٹیم میں شمولیت کی حمایت میں سامنے آگئے۔کراچی میں کھیلے گئے پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ کے دوران سعید غنی نے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں صحافیوں سے گفتگو کی۔صوبائی وزیر…
پاکستان کو تاریخ کی بدترین تباہی کا سامنا ہے، بلاول بھٹو
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کو سیلاب کی شکل میں تاریخ کی بدترین تباہی کا سامنا ہے۔ سیلابی صورتحال کے باعث عالمی برادری سے فلیش اپیل کی گئی ہے۔ نیویارک میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ…
امریکا کا افغانستان کیلئے 327 ملین ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان
امریکا نے افغانستان میں انسانی امدادی سرگرمیوں کے لیے 32 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان کیا ہے۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ امریکا افغانستان کو 327 ملین ڈالر کی اضافی امداد دے گا۔ان کا کہنا تھا کہ امریکا…
اسلام آباد ہائی کورٹ: عمران خان کی نااہلی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی نااہلی کے لیے درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں اس درخواست پر جسٹس عامر فاروق 26 ستمبر کو سماعت کریں گے۔ اسلام آباد کے شہری محمد ساجد نے عمران خان کی نااہلی…
شہریار خان آفریدی کے گھر پر دستی بم کا حملہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریار خان آفریدی کے گھر پر دستی بم کا حملہ ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کوہاٹ میں شہریار خان آفریدی کے آبائی گھر پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دستی بم حملےمیں…
دو ریاستی حل کی حمایت کا اسرائیلی بیان خوش آئند ہے، محمود عباس
فلسطینی صدر محمود عباس کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے دو ریاستی حل کی حمایت کا بیان خوش آئند ہے، تاہم اس بیان کی صداقت اسرائیل کے فوری مذاکرات کی میز پر واپس آنے پر ہی ثابت ہوگی۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے77ویں اجلاس سے خطاب میں…
بابر اعظم نے سرفراز احمد سے ایک اہم اعزاز چھین لیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سرفراز احمد سے ایک اہم اعزاز چھین لیا۔انگلینڈ کی ٹیم کو تاریخی شکست دینے کے بعد بابر اعظم پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی میچز جیتنے والے…
وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھا دیا
وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھا دیا، اور کہا کہ ہم بھارت کے ساتھ امن سے رہنا چاہتے ہیں مگر مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل ہی امن کا راستہ ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ…