بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکا نے ورلڈ بینک کے صدر کے بیان کی مذمت کردی

امریکا نے ورلڈ بینک کے صدر کے گلوبل وارمنگ سے متعلق بیان کی مذمت کردی۔

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ ورلڈ بینک کے صدر کے گلوبل وارمنگ سے متعلق بیان سے اتفاق نہیں کرتے۔

وائٹ ہاؤس کے پریس سیکرٹری نے کہا ہے کہ عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ مالپاس کے بیان سے اتفاق نہیں کرتے۔

گلوبل وارمنگ کے پاکستان پر اثرات کا معاملہ عالمی فورم پر اٹھانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

عالمی بینک کےصدر نے پبلک ایونٹ میں گلوبل وارمنگ کو انسانی اعمال کا نتیجہ ماننے سے انکار کیا تھا

رپورٹس کے مطابق ماہرین کا بھی اتفاق ہے کہ گلوبل وارمنگ انسانی عمل کی وجہ سے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.