Browsing Category
Urdunews
مہنگے ایندھن کے 7 ہزار 339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ
مہنگے ایندھن سے چلنے والے 7 ہزار 339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) نے سستی بجلی کی پیداوار کا 10 سالہ منصوبہ منظوری کےلیے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)…
وزیراعظم ہاؤس سے ڈیٹا ہیک ہونے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل،ذرائع
وزیراعظم ہاؤس سے ڈیٹا ہیک ہونے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ہے، ڈیٹا ہیک ہونے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح پر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی میں حساس اداروں کا ایک نمائندہ شامل ہوگا، جے آئی ٹی اس…
عمران خان کے ہاتھوں تباہ شدہ پاکستان ملا، فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمیں عمران خان کے ہاتھوں تباہ شدہ پاکستان ملا، خان کی حکومت رہتی تو ہم مہنگائی کی جگہ ملک کو رو رہے ہوتے۔لاہور میں جے یو آئی کے سربراہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
مرتضیٰ وہاب کا فیصلہ دیر آید، درست آید ہے، خرم شیر زمان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے سینئر رہنما خرم شیر زمان نے مرتضیٰ وہاب کے استعفے کے اعلان کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ایک بیان میں خرم شیر زمان نے کہا کہ مرتضیٰ وہاب کا فیصلہ دیر آید لیکن درست آید ہے، بطور ایڈمنسٹریٹر پی پی رہنما…
اسلام آباد ہائیکورٹ: 72 رکنی وفاقی کابینہ کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
72 رکنی وفاقی کابینہ کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ درخواست پر کل سماعت کریں گے۔درخواست سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے دائر کی گئی…
کینیڈا کا کورونا سے متعلق تمام سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
کینیڈا نے اکتوبر سے کورونا سے متعلق تمام سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے حکومت کینیڈا نے کہا کہ یکم اکتوبر سے کینیڈا میں کورونا وائرس کی تمام سرحدی اور سفری پابندیاں ختم کی جا رہی ہیں۔ کینیڈین حکومت کے مطابق مسافروں…
ایڈمنسٹریٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ مایوسی کی وجہ سے کیا، مرتضی وہاب
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا، انہوں نے استعفیٰ وزیراعلیٰ سندھ کو بھجوادیا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ایڈمنسٹریٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ مایوسی کی وجہ سے کیا، انسان سال بھر…
ڈی چوک پر چڑھائی ہوئی تو قانون اپنا راستہ بنائے گا، اعظم نذیر تارڑ
وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ڈی چوک پر چڑھائی ہوئی تو قانون اپنا راستہ بنائے گا۔سینیٹ میں بیان دیتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ گذشتہ دور کی طرف جائیں تو انہوں نے خواتین تک کو معاف نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ ساڑھے 3 سال…
سردار علی شاہ کے احکامات پر تعلقہ ایجوکیشن افسر حیدرآباد سٹی معطل
صوبائی وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ کے احکامات پر سرکاری اسکولوں کے طلبہ کو مفت درسی کتب کی عدم فراہمی اور تاخیر پر تعلقہ ایجوکیشن افسر حیدرآباد سٹی امداد علی گوپانگ کو معطل کردیا گیا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ درسی کتب کی بڑی تعداد ان کے دفتر…
فرانس: چوہدری فاروق کو پی پی یورپ میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) یورپ کے سینئر رہنما اور پارٹی کی پنجاب کونسل کے رکن چوہدری فاروق احمد کو جلد ہی پارٹی کی جانب سے یورپ میں اہم ذمہ داری ملنے کا گرین سنگل مل گیا ہے۔اس حوالے سے پارٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ چوہدری فاروق احمد…
میں نے کہہ دیا آرمی چیف کو میرٹ پر آنا چاہیے، مصیبت پڑ گئی ، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے کہہ دیا آرمی چیف کو میرٹ پر آنا چاہیے تو مصیبت پڑ گئی۔لاہور میں علماء کنونشن سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ میرٹ انصاف کا حصہ ہے، میں نے پاکستان میں میرٹ نہیں…
مریم اورنگزیب کے ساتھ جو کچھ ہوا سیاسی اقدار کے منافی ہے، حافظ حمداللّٰہ
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ کا کہنا ہے کہ مریم اورنگزیب کے ساتھ لندن میں جو کچھ ہوا وہ سیاسی روایات و اقدار کے منافی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کو لندن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…
پاکستان نے برازیلین فٹ بال کوچ کی خدمات حاصل کرلیں
پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے برازیلین گول کیپنگ کوچ مارسیلو کوسٹا شروڈر کی خدمات حاصل کرلیں۔پی ایف ایف نے مارسیلو کوسٹا شروڈر کے حوالے سے اعلان کیا کہ غیر ملکی کوچ نے لاہور میں جاری تربیتی کیمپ جوائن کرلیا ہے۔پی ایف ایف اعلامیے…
روس: اسکول میں فائرنگ، 7 بچوں سمیت 13 افراد ہلاک
وسطی روس کے شہر ازہوسک کے ایک اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں7 بچوں سمیت 13 افراد ہلاک ہو گئے۔روسی حکام کے مطابق ازہوسک فائرنگ میں 14بچوں سمیت 21 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور نے پہلے سیکیورٹی…
مرتضیٰ وہاب کا بطور ایڈمنسٹریٹر کراچی مستعفی ہونے کا اعلان
کراچی کے ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔کراچی میں ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ میں نے دن دیکھا نہ رات، بس کام کیا،…
کراچی کے میچز میں تماشائیوں کی ریکارڈ تعداد اسٹیڈیم پہنچی
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کراچی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے مرحلے کے میچز میں تماشائیوں کی ریکارڈ تعداد اسٹیڈیم پہنچی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق چار میچز میں مجموعی طور پر 126,550 تماشائیوں نے اسٹیڈیم کا رخ…
آسٹریلوی شہری کا بادشاہ چارلس اور ملکہ کیملا پارکر کا بیٹا ہونے کا دعویٰ
طویل عرصے تک بادشاہت کے منتظر بادشاہ چارلس سوم، تخت نشین ہونے کے ساتھ ہی تنازعات کا شکار بن رہے ہیں۔کبھی ان کے رویے کے باعث ان پر تنقید کی جارہی ہے تو کبھی ماضی میں اسامہ بن لادن سے عطیہ وصول کرنے کے معاملے پر سوال اُٹھائے جا رہے ہیں۔اب…
اسحاق ڈار کا بدنام کرنیوالوں کو حدیث کے ذریعے پیغام
مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے خود کو جھوٹے الزام لگا کر بدنام کرنے والوں کو ایک حدیث شریف کے ذریعے پیغام دیا ہے۔سابق وزیرِ خزانہ نے اپنے تصدیق شدہ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ اکاؤنٹ ٹوئٹر پر ایک حدیث شیئر کی ہے جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ…
جیسا لیڈر ویسا ٹائیگر، حافظ حمداللہ کا لندن بدتمیزی واقعے پر ردعمل
مریم اورنگزیب کے ساتھ لندن میں ہونے والی بدتمیزی پر حافظ حمداللہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی نیا پاکستان تو نہ بناسکا اخلاق سے عاری معاشرتی ٹولہ بنانے میں کامیاب ضرور ہو گیا۔ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے ن لیگ کی رہنما کے…
مریم نواز کی ایک اور آڈیو آنیوالی ہے، عمران خان کا دعویٰ
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک اور آڈیو آنے والی ہے جس میں مریم نواز اپنے والد سے کہہ رہی ہیں فکر نہ کریں الیکشن کمیشن توشہ خانہ میں عمران خان کو نااہل کرنے والےہیں۔سابق وزیر اعظم عمران خان نے تقریب سے…